بھمبر کی خبریں 11/6/2015

Trafic Cheking Bhimber

Trafic Cheking Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا سماہنی بھمبر روڈ پر ٹریفک چیکنگ کم عمر ڈرائیوروں، بدوں کاغذات اوور لوڈ گاڑیوں کو بھاری جرمانے اکاونٹنٹ ایس ایس پی آفس کو ہیلمٹ استعمال نہ کرنے پر جرمانہ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود خا ن ہمرا ہ ٹر یفک سارجنٹ را جہ سحرا ب خا ن نے گز شتہ روز بھمبرسما ہنی رو ڈ پرٹر یفک کی چیکنگ کی دو را ن چیکنگ انہو ں نے کم عمر ڈرا ئیو رو ں ،زائد کرا یہ وصول کر نے اوراوور لو ڈگا ڑیو ں ،بدو ں کا غذا ت گا ڑی کو موقع پر بھاری جر ما نے کئے اس دورا ن ایس ایس پی آفس کے اکاوٹنٹ را جہ خالد محمود کو بھی مو ٹر سا ئیکل چلا تے ہو ئے ہیلمٹ کا استعما ل نہ کر نے پر جر ما نہ کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر نے کم عمر مو ٹر سا ئیکل ڈرا ئیو رو ں کے مو ٹر سا ئیکل ضبط کرکے والد ین کو بلاکر ان کے حوا لے کیا اور آئند ہ سخت وارننگ دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر ما میں مسلما نو ں کا قتل عا م انسا نی حقوق کے دعو یدا رو ں کے منہ پر طما نچہ ہے بر ما ،فلسطین اور کشمیر میں مسلما نو ں کے قتل عام پر اقوام متحد ہ ،ا نسانی حقوق کی تنظیمو ں اور مسلم مما لک کی مجر ما نہ خا مو شی قابل مذمت ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر فر یڈ م موومنٹ سعودی عر ب زون کے سیکر ٹر ی ما لیا ت تصور حسین چیمہ نے بھمبر میں میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بر ما میں مردوں ،خوا تین بچو ں کو گا جر مو لی کی طر ح کا ٹا جا رہا ہے الیکٹرونک ،پر نٹ اور سو شل میڈ یا پر منا ظر دیکھنے کے با وجود انسا نی حقوق کے نا م نہا د اد ارو ں سمیت اقوا م متحد ہ نے خا مو شی اختیا ر کررکھی ہے اسی طرح کشمیر میں بھارتی اور فلسطین میں اسرا ئیلی مسلما نو ںکا قتل عام کر رہا ہے انہو ں نے کہا کہ بھا رت کی طر ف سے اشتعا ل انگیز بیا نا ت خطے کے اندرقیا م امن کی کاششو ں کو سبوتا ز کر نے کر نے کے متردا ف ہے کسی بھی وقت خطے میں جنگ دو ایٹمی مما لک میں جنگ کی آگ بھڑ ک سکتی ہے انہو ں نے کہا کہ بھا رت غیر ذمہ دارا نہ بیا نا ت کی بجا ئے حقیقت کو تسلیم کر تے ہو ئے کشمیر یو ں کو حق خو دارادیت دے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Book

Book

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر فر یڈ م موومنٹ کا تعزیتی اجلا س زیرصدارت ضلعی صدر چو ہدر ی محمود الحسن ایڈووکیٹ منعقد ہوا اجلاس میں سینئر صحا فی ملک شو کت حسین کے وا لد محتر م ملک محمداصغر آف سیر لہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے درجا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفر ت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی اجلا س میں خا لد پرو یز بٹ ،چوہدری ظفر اقبا ل،چو ہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،محمد منشاء وقار ،محمد آفتاب متیا لو ی ،عبدا لقیو م بو ٹا ،انصر محمود ،طا رق قمر ،ظہیر عبا س ،ظفر اقبا ل،محمد سلیم ،سلیم اکبر کا شر ،شیخ محمد صد یق ،روما ن رضا ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،ڈا کٹر محمد اعجا ز کشمیر سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صدر میلا دکمیٹی بھمبر چو ہدر ی محمد اکر م مقد م ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چو ہدر ی محمد عا رف کا کا ،مسلم کا نفر نس کے را ہنما کے را ہنما شیخ محمد صا دق ،صو فی مسعود اسلم ،پیپلز پا رٹی کے را ہنما چو ہد ری گلز ار احمدایڈووکیٹ ،صدر صرا فہ یو نین را جہ شو کت حسین علی ،را جہ عطا المنعم ،راجہ غلا م ربا نی ،پر نسپل انسٹیٹیو ٹ آف ایجو کیشن را جہ قمر اشفاق خا ن،را جہ فیصل شہزاد نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں بھمبر کے سینئر صحا فی ملک شو کت حسین کے والد محتر م کی اچا نک وفات پرگہرے دکھ وغم کا اظہار کر تے ہو ئے مر حو م کے درجا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفرت اور پسماندگا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی۔