اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا ٹریفک پولیس کے ہمراہ ٹریفک چیکنگ

Traffic Checking

Traffic Checking

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا ٹریفک پولیس کے ہمراہ ٹریفک چیکنگ، بغیر کاغذات، اوور لوڈنگ، زائد کرایہ وصول کرنے، کم سن ڈرائیوروں اور ہیلمٹ استعمال نہ کرنیوالوں کو بھاری جرمانے ٹرانسپورٹروں کو ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کر نے کی ہدایت تفصیلا ت کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طا رق محمود کا ٹر یفک پو لیس اور پو لیس نفر ی کے ہمرا ہ بھمبر گجرا ت روڈ پر ٹر یفک کی چیکنگ کی دو را ن چیکنگ بغیر کا غذات ،اوور لوڈ نگ کر نے ،جا ری کردہ کرا یہ نا مہ سے زائد کرا یہ وصول کر نے ،کم عمر ڈرا ئیو نگ کر نے اور ہیلمٹ کااستعما ل نہ کر نے وا لوں کو موقع پر بھا ری جر ما نے کئے۔

جبکہ ٹرا نسپو رٹروں کو سختی سے ہدا یت کی گئی کہ وہ ٹر یفک قوانین کی پا بند ی کو یقینی بنا ئیں ٹر یفک قوانین کی خلا ف ورزی کر نیوا لوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائیگا۔۔