بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 30/08/2015

Pro Khalid  Hussain Ch

Pro Khalid Hussain Ch

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پہلگام ماڈل سکول بھمبر رجانی کا تعلیمی بو رڈ میر پو ر میں 9 th کلاس کے شاندار نتائج دینے پر پر نسپل ادارہ اور دیگر سٹاف مبار کباد کا مستحق ہے شاندار نتائج اساتذہ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے ان خیا لا ت کااظہا ر سابق کونسلر کیتھلے یو کے پروفیسر خالد حسین چوہدری نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پہلگا ما ڈل سکو ل بھمبر رجا نی علاقے میں تعلیم کی رو شنی پھیلا نے اور قوم کے نو نہا ر وں کو بہتر تر بیت دینے میں کلیدی کر دا ر ادا کر رہا ہے ادا رے کے اسا تذ ہ اور پر نسپل انتہا ئی محنت ،لگن اور خلو ص سے بچو ں کو تعلیم کے زیو ر سے آہستہ کر رہے ہیں ادا رے کے قیا م سے علاقے کے سر کا ری اور پرا ئیو یٹ سکو لو ں کے اندر مقا بلے کا رجحا ن پیدا ہوا ہے تعلیمی بو رڈ میر پو ر کے سا لا نہ امتحا نا ت میں نو یں جما عت کے شا ندا ر نتا ئج اس با ت کا ثبو ت ہیں کہ ادا رہ تعلیمی میدا ن میںبڑ ی ترقی کر یگا۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر کے عوام کی اکثریت جاہلیت پر مبنی طرز عمل پر زندگی کے تمام فیصلے کر رہے ہیں بالخصوص آزاد کشمیر میں سیاسی نظام حکومت پر قابض اشرافیہ جو آزاد کشمیر کے وسائل کو دن رات لوٹ رہی ہے اور آزاد کشمیر کا یہ چھوٹا سا خطہ جو قدرتی جنت بے نظیر ہے فلا حی ریا ست نہ بن سکا جسکے پس منظر میں ووٹ کا غلط استعما ل ہے جس کے زریعے جو لو گ کا میا ب ہو کر اسمبلیوں میں جا تے رہے انہو ں نے تجو ریا ں خو ب جی بھر کر بھر یں اور ان کی اولا د بھی خو ب جی بھر کر عیش وعشر ت کی زند گی بسر رہی ہے وقت تیز ی سے گزر گیا اور ہم چند سیا سی گھرا نو ں کے چنگل سے آزادی حا صل نہ کر سکے کسی ے تحر یک آزادی کے نا م پر ہمیں لو ٹا کسی نے نلکے ٹو ٹی کی آڑ میں ہمیں لو ٹاکسی نے ذا ت بر ادری کے نا م پر ہمیں لو ٹا کسی نے سہا نے خواب دیکھا کر لو ٹا کسی نے قومی دو لت اور قومی وسا ئل کو جی بھر کر لو ٹا اور آج بھی لو ٹ رہے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے آزاد کشمیر میں حکومت کی طرف سے جا ری لو ٹ کھسو ٹ پر تبصر ہ کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ 1985 سے لیکر اب تک پا کستا ن کی وفاقی حکومت کی ملی بھگت سے آزاد کشمیر میں قائم ہو نیو الی حکومتو ں پر برا جما ن ہو نے وا لے اقتدا ر پر ستو ں نے کر پشن کے تما م ریکا رڈ توڑ دئیے ہیں اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ آزاد کشمیر کے عو ام کا استحصا ل وفاق پا کستا ن کی ملی بھگت سے ہو رہا ہے اور آج بھی جا ری وسا ری ہے ہر سر کا ری محکمہ اور سر کا ری ملا زمین بھی آزادکشمیر کی طر ح آزاد ہیں ہر ما ہ تنخوا ہیں لینے کی حد تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں وفاقی حکومت کو آزاد کشمیر کے عو ام سے کو ئی ہمدردی نہیں ہے انہیں صرف اور صرف خطہ کشمیر کی ضرورت ہے اگر آزاد کشمیر کے عوام سے ہمدردی ہو تو پھر آزاد کشمیر میں مخصوص خا ند انوں اور سیا سی خا نوا وں کو کر پشن کی اتنی کھلی چھٹی نہ ہو انہو ں نے کہا کہ 35لا کھ کی آبا دی اور 4500 مر بعہ میل پر محیط آزاد کشمیر کا یہ چھوٹا سا خطہ آج زند گی بسر کر نے کی بنیا دی سہو لیا ت سے محرو م ہو با لخصوص علا ج معا لجہ ،پا نی رو زگا ر علا وہ ازیں عام سر کا ری محکمہ جا تجا ت کی کا رکر دگی ہنگا می اقدا ما ت کی متقا ضی ہے میر ٹ کی با لا دستی ،قانو ن کی حکمرا نی اور انصا ف کی فرا ہمی کے بغیر معاشر ہ کی جا ری تبا ہ حا لی ہم نہیں رو ک سکتے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود میرپور چھمب روٹ پر چلنے وا لی گاڑیوں کے مالکان نے کرایو ں میں کمی نہ کی ٹرانسپورٹر حضرات من مانے کرائے وصو ل کر نے لگے تفصیلا ت کے مطا بق پیٹرو ل اور ڈیزل کی قیمتو ں کمی ہو نے کیو جہ سے کرا یو ں میں بھی کمی کی گی لیکن میر پو ر چھمب رو ٹ پر چلنے وا لی گا ڑیو ں کے عملے نے کرایو ں میں خا طر خوا ہ کمی نہ کی اسی طر ح بھمبر سے گجرا ت ،راولپنڈ ی ،لا ہور ،فیصل آبا د ،سیا لکو ٹ بھمبر سے چو کی سما ہنی جا نیوا لی گا ڑیو ں کے ما لکا ن نے بھی کرا یو ں میں خا طر خواہ کمی نہ کی بھمبر سے میر پو ر کا کرا یہ 90 رو پے وصو ل کیا جا رہا ہے مسا فرو ں کو ٹرا نسپو رٹروں نے لو ٹنا معمو ل بن گیا ہے آئے روز مسا فرو ں اور گا ڑیو ں کے عملے کے دوران بحث ومبا حثہ اور لڑا ئی جھگڑا معمو ل بن گیا گا ڑیو ں کے عملے سے جب سر کا ری کر ایہ نا مہ کا پو چھا توانہو ں نے کہا کہ ہمیں ضلعی انتظا میہ کی طر ف سے سرکا ری کر ایہ نا مہ جا ری نہیں ہوا شہر یو ں اور خصوصاًمسا فرو ں میں شدید تشویش پا ئی جا نے لگی شہر یو ں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر سے مطا لبہ کیا ہے کہ سر کا ری کرا ئے نا مے تما م رو ٹس پر جا ری کئے جا ئیں تا کہ عو ام ان نا جا ئز کرا یہ خو روں سے جا ن چھڑا سکیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر شہر کے اندر ہیو ی ٹرانسپورٹ نے داخلہ معمول بنا لیا موٹر وئے پولیس کے اہلکاروں کی موجودگی میں بھمبر شہر کے اندر تعلیمی اداروں میں چھٹی کے اوقات کے دو را ن سڑ کو ں پر اور بھمبر شہر کے بڑ ے مین چو کو ں میں ٹر یفک جا م ہو نے لگی تفصیلا ت کے مطا بق اندورن شہر میں دن کے اوقا ت میں ہیو ی ٹرا نسپو رٹ کا دا خل منع ہے اس کے متبا دل ہیو ی ٹرا نسپو رٹ کے لئے شہر کے گر د رنگ رو ڈ پر چلنے کی اجا زت ہے لیکن اس کے با وجو د دن کے اوقا ت میں بھی ہیو ی ٹرانسپو رٹ شہر میں دا خلہ معمو ل بن گیا ہے تعلیمی ادا رو ں میں چھٹی کے اوقا ت میں پرا ئیو یٹ گا ڑیاں سڑ کم کے دو نو ں اطراف کھڑ ی ہو جا تی ہیں جس کیو جہ سے ٹر یفک جا م ہو نے لگی آئے روز ٹر یفک حا دثا ت بھی ہو نے لگے ہیں ٹر یفک اہلکا ر اس مسئلے کو حل کرنے میں مکمل نا کا م نظر آنے لگے شہر یو ں نے ایس ایس پی بھمبر چوہدر ی منیر حسین سے مطا لبہ کیا ہے کہ ٹر یفک قوانین کی بہتر ی کے لئے اقدا ما ت کئے جا ئیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم کانفرنس سودا جماعت کا اعزاز حاصل کیسا تھ ساتھ آزاد خطہ کو تر جما نی کر نے کا بھی شرف حا صل کر چکی ہے مسلم کا نفر نس کی جڑ یں عوام میں ہیں جو نظر یا تی فکر ی محا ذ پر کا م کر تے ہو ئے آزاد کشمیر کے جدا گا نہ تشخص کو اجا گر کر نے میں اپنا مقام رکھتی ہے ان خیا لا ت کا اظہا رسا بق تحصیل زکو ة وعشر کمیٹی را جہ مسعود اسلم نے یو م نیلہ بٹ منا ئے جا نے کے بعدا پنے تا ثرا ت کااظہا ر کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ غیر ریاستی جما عتو ں نے آزاد خطہ کے اندر افرا تفر ی پھیلا کر یہاں کا سیا سی ما حو م منتشر کر رکھا ہے مگر مسلم کا نفر نس مضبو طی سے اپنے پائو ں پر کھڑ ی ہے اور وقت آنے پر عوامی رد عمل کے ذریعے دیگر جما عتو ں پر بھا ری ہو گی انہو ں نے کہا کہ مسلم کا نفر نس کا ایک تا ریخ پس منظر ہے اور حکومتی عر صہ اقتدا ر میں لمبا عر صہ حکومت کر نے کا بھی اعزاز رکھتی ہے آزاد کشمیر کی پہنچا ن مجا ہد او ل سر دا ر عبدا لقیو م مر حو م کی خد ما ت تا ریخ کا حصہ بن چکا ہے اور اب سر دا ر عتیق الر حمن نے جما عت کی قیا دت سنبھا ل رکھی ہے بہت جلد مسلم کا نفر نس کو متحر ک کر تے فعا ل کر ے گی۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber News

Bhimber News