بھمبر کی خبریں 31/5/2016

Press Confrance

Press Confrance

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسلامی اتحاد گروپ کے امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر حاجی محمد رفیق آف بڑھنگ نے کہا کہ بھمبر سے اسمبلی کا الیکشن ڈنکے کی چو ٹ پر لڑونگا حلقہ بھمبر سے چوروں، لٹیروں، قبضہ مافیا، نوسر بازوں سرگیروں اور منشیات فروشوں کو بھگا کر دم لونگا ظلم، جبر اور استحصالی قوتوں کیخلاف علم جہاد بلند کر دیا ہے بھمبر کے عوام حلقے کی تقد یر بد لنے کیلئے میرا سا تھ دیں ضلع بھمبر اور میر پو ر کے نو جوانوں کی تعلیمی ضروریا ت کو پو را کر نے کیلئے را جپو ت ویلفیئر ٹر سٹ قائم کیا ہے الیکشن کے بعد تعمیر وترقی کے نا م پر لوٹ ما ر کر نیوا لے جیلوں میں ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہار امیدوار اسمبلی حا جی محمد رفیق احمد را جہ نے بھمبر میں پر ہجوم پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر کے دو نوں لیڈر چو ہدری طا رق فا روق اورچو ہدری انو ارا لحق مغل شہزادے ہیں جنہون نے عوام سے ووٹ لیکر عوام کے مسائل حل کر نے کی بجا ئے ذاتی مفا دات حا صل کئے چو ہد ری طا رق فا روق 30سا لوںسے اور چو ہدری انو ارا لحق 10سا لوں سے بھمبر کے عوام کااستحصال کر رہے ہیں دو نوں قبضہ ما فیا ،کر پشن ما فیا ،شرا ب ،ما فیا ،چو روں اور ڈا کوئوں کے سر غنہ ہیں جرا ئم پیشہ لو گوں کو تحفظ فرا ہم کر رہے ہیں کسگمہ سے لیکر پتھو را نی تک سب بر ے لو گوں کی سر پر ستی کر رہے ہیں جن لوگوں کو جیلوں میں ہو نا چا ہتے تھا وہ آج الیکشن لڑ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ آسما ن سے گرا کھجو ر میں اٹکا مو ہڑا سد ھا کی زمینیں چو ہدری صحبت علی نے چھو ڑی تو چو ہدری طا رق فا روق نے ان پر قبضہ کر لیا دو نوں نے حلقہ بھمبرمیں تعصب اور نفرت کے بیج بو ئے ہیں لو گوں کوبرادری ازم کے نا م پر لڑا یا میرٹ کو پا ما ل کیا کر پشن اور لو ٹ مار کر کے اپنے حوا ریوں اور خا ندانی تجو ریاں بھر ی نو کر یوں کے نام پر خواتین کی عزتیں پا ما ل کی پڑ ھے لکھے نو جوانوں کو انکے حق سے محرو م کیا انہوں نے کہا کہ میں برادری ازم پر لعنت بھیجتا ہوں حلقہ بھمبر کے غر یب مظلو م عوام ہی میر ی برا دری ہیں انکے حقوق کے تحفظ اور انکے مسائل کو حل کر نا میر ی سیاست کا مشن ہے انہوں نے انتخا بی منشو ر کا اعلا ن کرتے ہو ئے کہا کہ بھمبر میں سوئی گیس ،میڈ یکل کا لج کے کیمپس کا قیا م ،ولڈ ہاوس کا قیا م ،فر ی ایمبو لنس سرو س کی فرا ہمی,غیر آباد زمیوں کو آباد کر نے کیلئے کسا نوں کیلئے زرعی قرضوں کی فرا ہمی روز گا ر کی فرا ہمی کیلئے انڈ سٹر ی سٹیٹ کو بحا ل کر نا میر ے منشور کا حصہ ہے انہوں نے کہا کہ بھمبر کے عوام اپنی اور حلقے کے عوام کی تقد یر بد لنے کیلئے میرا ساتھ دیں الیکشن میں چوروں لیٹروں کو بھگا کر دم لو نگا کر پشن لو ٹ مار کر نیوا لوں کو جیلوں میں بھیجوں گا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا نا مہ لیکس نو ن وا لے چو ہدری انو ارا لحق کا مقابلہ نہیں کر سکتے شیر کے نعرے لگا نے وا لے گھو ڑے نچا رہے ہیں بھمبر شہر کو ذاتی جا گیر سمجھنے وا لوں کو الیکشن میں اپنی جیت کا اندازہ ہو جا ئیگا پورے حلقے کے لو گوں کو جمع کر نے کے باوجو د وارڈ نمبر3کی کا رنر میٹنگ میں چند در جن لو گوں نے شر کت کی را ت کی تا ریکی میں لو گوں کے ضمیر خر ید نے وا لوں کو عبر تناک شکست ہو گی ا ن خیا لا ت کا اظہا ر انو ار الحق یو تھ فو رس کے مر کز ی را ہنما ئوں بلا ل رشید جرا ل اور ہا رون رشید جرا ل نے مشترکہ بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر کے غیور عوام نے نو ٹوں اور ضمیر خر ید نے کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے تعمیر وترقی کے دعوے کر نیوا لے ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ کے ترقیا تی کا موں کا مقابلہ نہیں کر سکتے انہوں نے کہاکہ الیکشن میں چو ہدری انوارا لحق کی کا میا بی یقینی ہے مخا لفین چو ہد ری انو ارا لحق کا مقابلہ نہیں کر سکتے بھمبر کے عوام چادر اور چا ردیوا ری کے تحفظ کیلئے چو ہدری انو ارا لحق کاساتھ دے رہے ہیں بھمبر کے غیور اور غیر ت مند لو گوں کو تعمیر وترقی سے زیادہ اپنی عزت اور غیر ت عزیز ہے جس پر بھمبر کے عوام کو ئی کمپرو ما ئز نہیں کر یں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں مسٹ یو نیو رسٹی کیمپس کا قیا م اور تعلیمی ادا روں کی اپ گر یڈ یشن چو ہدری انو ارا لحق کی علم دو ستی کا ثبو ت ہے بھمبر سے را جہ ذوالقر نین خا ن کے نا مز د کر دہ امیدوار چو ہدری انو ارا لحق کو بھاری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے ہم نے چو ہدری طا رق فا روق کی نفر ت ،تعصب اور منا فقت کی سیاست کیوجہ سے چھوڑا دعورہ میں پل کی تعمیر کا کا م شروع کروا کر چو ہدری انوارا لحق اور را جہ با بر علی ذوالقر نین نے علاقے کے لو گوں کے دل جیت لیے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار مسلم لیگ نو ن کو چھو ڑ کر چو ہد ری انو ارا لحق کے قا فلے میں شامل ہو نیوا لے معرو ف سیاسی وسما جی را ہنما را جہ عبدالخا لق آف دعورہ را جگا ن نے میٹ دی پر یس میں اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ دعورہ پل کی تعمیر کا عوامی مطا لبہ دیر ینہ تھا جس کی تعمیر سے پورے علاقے کے عوام کو فا ئد ہ ہوگا انہوں نے کہا کہ چو ہد ری طا رق فا روق کی سیاست جھوٹ اور منافقت پر مبنی ہے جو لو گ اس کیسا تھ ہو تے ہیں وہ سب حا جی نما زی ہو تے ہیں جو لو گ انکو چھوڑ جا تے ہیں وہ سب بر ے ہو جا تے ہیں لو گوں کی عزت نفس مجروح کر نا انکا وطیر ہ بن چکا ہے جبکہ دوسر ی طرف را جہ ذوالقر نین خا ن اور چو ہدری انو ارا لحق ایک کر دار کا نا م ہیں جنہوں نے بھمبر سے برادری ازم کی سیاست کو ختم کیا اور حلقہ میں نفرت اور منافقت کی جگہ محبت اور بھا ئی چارے کی سیاست کو پروان چڑ ھا یا آج ہم ان کی شرا فت ،وضع داری اور امن پسندی کی سیاست سے متا ثر ہو کر ان کے قافلے میں شامل ہو ئے ہیں انشا اللہ الیکشن میں را جہ ذوالقر نین خان کے نا مزد امیدوار چو ہد ری انو ارا لحق کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروا ئینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Press Confrance

Press Confrance

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں ای سی جی کے نا م پر خواتین مر یضوں کی عزت نفس مجرو ح ہو نے لگی لیڈی ڈا کٹر کی بجائے مرد سٹا ف ای سی جی کر نے لگے خواتین کا شدید احتجا ج لیڈی سٹا ف کو تعینا ت کر نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں شعبہ ای سی جی میں لیڈی کی جگہ مر د سٹا ف کو تعینا ت کر دیا گیا خواتین مر یضوں کی ای سی جی بھی مر د سٹا ف کر نے لگا جس سے خواتین مر یضوں کی عزت نفس مجروح ہو نے لگی خواتین مر یضوں نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے محکمہ صحت کے اعلیٰ احکام سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کر تے ہو ئے شعبہ ای سی جی میں خواتین سٹا ف کو بھی تعینا ت کر نیکا مطا لبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کی معروف سیاسی وسما جی شخصیت مرزا امتیاز احمد آف سیر لہ نے کنبے قبیلے سمیت چو ہدری طا رق فاروق کو چھو ڑ کر چو ہدر ی انو ارا لحق کی غیر مشرو ط حما یت کا اعلا ن کر دیا غیر اکثر یتی قبا ئل کی بھر پو ر سپو ٹ دلا نے کا عزم تفصیلا ت کے مطابق بھمبر حلقہ کی معرو ف سیاسی وسما جی اور غیر اکثر یتی قبا ئل کی سر کر دہ شخصیت مرزا امتیاز احمد آف سیر لہ نے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہد ری طا روق فا روق کا دیر ینہ ساتھ چھو ڑ کر اپنے کنبے قبیلے سمیت سابق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق کیسا تھ غیر مشروط حما یت کا اعلا ن کر دیا الیکشن میں چو ہدری انو ارا لحق کی کا میا بی کیلئے بھر پور کر دار ادا کرنے اور غیر اکثر یتی قبا ئل کی بھر پور سپو رٹ دلا نے کا عزم مرزا امتیاز احمد کی حما یت کے اعلا ن سے سیر لہ میں چو ہدری انو ارا لحق کی سیاسی پوزیشن مز ید مضبو ط ہوگی ہے جبکہ ان کی حما یت سے حلقہ بھر سے غیر اکثر یتی قبا ئل کی چو ہدری انو ارا لحق کوحما یت حا صل ہو نا شروع ہو گی ہے۔۔