بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 12/08/2015

Bhimber Police

Bhimber Police

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایڈیشنل کمشنر میرپور کی سربراہی میں قائم برنالہ کچہری کی موضونیت بارے کمیٹی کا بھمبر میں پہلا اجلاس اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار برنالہ کو ریکارڈ سمیت طلب کر کے انکوائری کا عمل شروع کر دیا تفصیلات کے مطابق برنالہ کچہری تنازع جس میں وزیر حکومت چو ہدر ی پرو یز اشر ف اعو ان شر یف رو ڈ پر نئی کچہر ی منتقل کروا نے چا ہتے ہیں اور اس سلسلے میں تما م انتظا ما ت مکمل کر لئے گے تھے چیف جسٹس ہا ئیکو رٹ نے نئی کچہر ی کا افتتاح کر نا تھا اور اس کے لئے تا ریخ مقرر کر دی گئی تھی لیکن مقامی مسلم لیگی قیا دت کچہر ی کو سابقہ جگہ پر ہی رکھنے پر بضد ہیں اور اس سلسلہ میں متعدد با ر عوامی احتجا ج بھی کیا جا چکا ہے جس کیو جہ سے افتتا حی تقر یب منعقد نہ ہو سکی عوا می احتجا ج پر کمشنر میر پو ر ڈو یژ ن را جہ امجد پرو یز علی خا ن نے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کی ہے جو کہ ایڈ یشنل کمشنر میر پو ر حا فظ نیا ز احمد ،اے ڈی سی جی میر پور چو ہدر ی حق نواز ،ایکسٹرااسسٹنٹ کمشنر بھمبر محمد انعام با ری پر مشتمل ہے کمیٹی جا ئز ہ لیکر اپنی رپو رٹ پیش کر یگی کمیٹی میں آج ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں اپنا کا م شروع کر دیا ہے اور اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر برنا لہ چو ہدر ی مظہر اقبا ل ،تحصیلدا ر بر نا لہ حا جی غلا م محی الد ین ،نا ئب تحصیلدار را جہ انصر خا ن کو ریکا رڈ سمیت طلب کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ پو لیس بھمبر میں آفیسرا ن کے تبا دلے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ملک شاہد اعوان بھمبر سے کو ٹلی ،سید وحید گیلا نی ڈی ایس پی کو ٹلی سے ڈی ایس پی سٹی مظفر آباد جبکہ ڈ ی ایس پی سٹی مظفر آباد را جہ ند یم عارف ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بھمبر تعینا ت نو ٹیفکیشن جا ری تما م آفیسرا ن نے اپنے جا ئے تعینا تی کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انسپکٹر جنر ل پو لیس ملک خدا بخش اعو ان اورڈ ی آئی جی رینج وریزو عرفا ن مسعود کشفی کی خصوصی ہدا یت پر ایس پی بھمبر نے پو لیس آفیسرا ن کے ہمرا ہ پو لیس لا ئن بھمبر میں یا د گا ر شہدا پر پھو لو ں کی چا د ریں چڑ ھا ئی اس موقع پر پو لیس کے چا ک وچو بند دستے نے سلا می پیش کی جبکہ شہد ا کی رو ح کو ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور فا تحہ خوا نی کی گئی تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل پو لیس ملک خدا بخش اعو ان اورڈ ی آئی جی رینج وریزو عرفا ن مسعود کشفی کی خصوصی ہدا یت پر گز شتہ روز ایس پی بھمبر چوہدر ی منیر احمد ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ملک شا ہد اعوان ،ڈی سی پی لیگل را جہ اشفاق احمد خا ن ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم ،ایس ایچ او علی بیگ چو ہد ری منیر احمد ،ایس ایچ او بر نا لہ شیخ عبدا لر حمن ودیگر کے ہمرا ہ پو لیس لا ئن بھمبر میں یا دگا ر شہد ا پر پھو لو ں کی چا دریں چڑ ہا ئیں پو لیس لا ئن ہا ل میں دعا ئیہ تقر یب منعقد کی گئی جس میںشہدا کی رو ح کو ایصا ل ثواب کے لئے قرآن خوا نی اور فا تحہ خوا نی کی گئی جبکہ پو لیس کے چاک وچو بند دستے نے سلا می پیش کی۔۔