بھمبر کی خبریں 15/5/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر بابا شادی شہید میں شراب و شباب اور برہنہ رقص کی محفل کرنیوالے مین کردار جام اظہر ایوب کو بچانے کے لئے اعلیٰ شخصیات سرگرم 15 روز گزرنے کے باوجود DIGاور DC کی انکوائر ی مکمل نہ ہو سکی ناخیری حر بے استعما ل کر کے واقع کو پس پشت ڈا لنے کی کوشش جا م اظہر ایوب سمیت مرکزی کرداروں کیخلا ف FIRدر ج نہ ہو نے پر نہ صرف ضلع بھمبر بلکہ آزاد کشمیر بھر کے مذ ہبی ،سیا سی ،سما جی اور عوامی حلقوں کا شدید احتجا ج تفصیلا ت کے مطا بق 30اپر یل کی را ت کو بھمبر با با شا دی شہید میں شرا ب شبا ب اور بر ہنہ رقص کی محفل کر نیو الے مر کز ی کر دار جا م اظہر ایو ب سمیت دیگر ملو ث افراد کیخلاف ابھی تک کو ئی کا رر وائی عمل میں نہ آسکی اعلیٰ شخصیا ت جا م اظہر ایو ب کو بچا نے کے لئے متحر ک ہو گی ڈپٹی کمشنر بھمبر اور ایس ایس پی پر شدید دبا ئو واقعہ کو 15روز گز رنے کے با و جود DIGمیر پو ر ریجن خا لد چو ہا ن اور ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کی انکو ائر ی مکمل نہ ہو سکی نہ تو ذمہ دا ران کا تعین ہو سکا اور نہ وا قع میں ملو ث افراد کیخلا ف کو ئی کا رروا ئی ہو سکی اقعہ کو گول مو ل کر نے کے لئے تا خیر ی حر بے استعما ل ہو نے لگے DIGاور ڈپٹی کمشنر نے ایک ایک ہفتے کے اندر انکو ائر ی کر کے ذمہ دا را ن کیخلا ف کا رروا ئی کا حکم دیا تھا جو تا حا ل مکمل نہ ہو سکی یو ں اعلیٰ شخصیا ت کے دبا ئو پر تا خیر ی حر بے استعما ل کر نے واقع کو پس پشت ڈا لنے کی کوششیں جا ری ہیں جبکہ واقعہ کی خبر شا ئع ہو نے پر ایس ایس پی بھمبر نے واقع میں ملو ث دو انسپکٹر کو معطل کر کے لاکھو ں کو آنکھو ں میں دھو ل جھو نکنے کی کو شش کی تھی جبکہ دو سر ی طرف صحا فیو ں کو مختلف حر بے سے خا موش کر نے کی کوششیں بھی جا ری ہیں جبکہ 15روز گزرنے کے با وجو د مر کز ی کر دار جا م اظہر ایو ب سمیت دیگر ملو ث افراد کیخلا ف FIRدر ج نہ ہو نے پر نہ صرف ضلع بھمبر بلکہ آزاد کشمیر بھر کے مذہبی ،سیا سی ،سما جی اورعو امی حلقو ں نے شد ید احتجا ج ریکا رڈ کرتے ہو ئے واقعہ کے اصل کر دا رو ں کو بے نقا ب کر نے سمیت ان کیخلا ف فی الفو ر FIRدر ج کر نیکا مطا لبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر پو لیس کی منشات فرو شو ں کیخلا ف کا ررو ائی اڑھا ئی کلو چر س ،30بو ر پستو ل سمیت تین ملز م گر فتا ر جبکہ سر غنہ مو قع سے غا ئب مقدمہ در ج تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر حسین نے خصوصی ہد ایت پر ضلع بھمبر میں منشیا ت فرو شو ں کیخلا ف کا رروا ئیاں جا ری ہیں گز شتہ روز بر نا لہ پو لیس نے چھمب کے علاقے میں بد نا م زما نہ منشیا ت فرو شو ں رو ف پٹھا ن کے ڈیر ے پر چھا پہ ما ر کراڑھا ئی کلو چر س ایک عدد 30بو ر پستو ل اور درجنو ں رو ند برآمد کر لئے اورساتھ ڈیر ے سے تین افراد چو ہدری مجید ساکن پھسلے ،فیضا ن پٹھا ن اور نوید پٹھا ن سا کنا ن پشاور کو گر فتا ر کر لیا جبکہ سر غنہ روف پٹھا ن موقع سے غا ئب ہو نے میں کا میا ب ہو گیا جس کی گر فتا ری کے لئے پو لیس کے چھا پے جا ری ہیں تھا نہ پو لیس بر نا لہ نے ملز ما ن کیخلا ف منشیا ت فرو شی کا مقد مہ درج کر کے مز ید تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن اسلا مک میڈ یکل ایسو سی ایشن آزاد کشمیر کے صدر ڈاکٹر مظہر اقبا ل نے کہا ہے کہ دکھی انسا نیت کی خد مت ہی ہما رے پیشہ کا معراج ہے اور یہی اسلا می فلسفہ حیا ت کا بنیا دی جہا ں عنصر ہے وہا ں خد مت خلق کا جذبہ بھی مو جز ن رہتا ہے ڈا کٹر مقد س پیشہ کی بجاآوری خو ف خد ا اور خد مت خلق کو اپنا شعار بنا ئیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پا کستا ن اسلا مک میڈ یکل ایسو سی ایشن آزاد کشمیر کے14ویں ڈا کٹرز کنو نشن کے موقع پر کر تے ہوئے کیا کنو نشن میں شعبہ طب کے متعلق جد ید تحقیق کے عنوانا ت پر لیکچرز ڈا کٹرز کی فنی صلا حیتو ں کو نکھا رنے کے پرو گرا مو ں کے علا وہ اخلاقی و دینی تر بیت کا انعقا د مشینر ی جذ بہ سے مخلوق خد اکی خدمت کر نے کا جذ بہ فرو غ پا تا ہے ڈا کٹر مظہر اقبا ل آئی سپشلسٹ نے اس موقع پر اپنے پیش روڈا کٹرفاروق کیا نی کی خد ما ت کو سرا ہا اور مجلس شوریٰ کا شکر یہ ادا کیا نو منتخب صدر نے حلف اٹھا نے کے بعد تما م ڈا کٹر ز اور مجلس شو ریٰ کا شکر یہ ادا کیا جنہو ں نے اعتماد کا اظہا ر کیاجنہو ں نے اعتماد کا اظہا ر کرتے ہو ئے ذمہ دا ری سو نپی ہے اور اپنی صلا حیتو ں کو بروئے کا ر لا ئے ڈا کٹر ز کے حقو ق اور عز ت نفس کی سر بلند ی اور وقار کے لئے کو شاں رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) در با ربا با شا دی شہید کا سا لا نہ عر س آج ہو گا عر س کے موقع پر ضلع بھر میں عا م تعطیل ہو گی تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر کی معروف در با ر با با شادی شہید کا سا لا نہ عر س کی تقر یبا ت آج منعقد ہو نگی عر س کی تقر یبا ت میں حکومتی نما ئند گا ن ،سر کا ری ملا زمین ،عوام علا قہ اور زا ئر ین شر کت کر ینگے جبکہ عرس کے موقع پر ضلع بھمبر میں عام تعطیل ہو گی تما م سر کا ری ادا رے بند رہیں گے عر س کی تقر یبا ت کے تما م انتظا ما ت مکمل کر لئے گئے ہیں د ر با ر کے احا طہ کو رنگ بر نگ اور خو بصورت جھنڈ یو ں سے سجا دیا گیا زا ئر ین اور مہما نو ں کے لئے خصوصی لنگر کا اہتما م بھی کیا گیا ہے۔