بھمبر کی خبریں 21/11/2015

Really

Really

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈھیری وٹاں کڈیالہ روڈ پر درائیاں کے قریب سامنے سے آنیوالے ٹریکٹر کو راستہ دیتے ہوئے مسافر پک اپ کھائی میں گر نے سے 4 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو بھمبر پہنچایا گیا جہاں سے ایک شدید زخمی کو اسلا م آباد ریفر کر دیا گیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور پو لیس موقعہ پر پہنچ گئی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہروز شام 5بجے کے قر یب بھمبر سے درا ئیاں جا نیوا لی مسافر پک اپ نمبر ی GTB5696جسے ڈرا ئیو ر محمد اقبا ل ولد صحبت علی چلا رہا تھا جیسے ہی درا ئیا ں کے قر یب پہنچی تو سامنے سے آنیوا لے ٹر یکٹر ٹرا لی کو راستہ دیتے ہو ئے سڑ ک تنگ ہو نے کیو جہ سے لڑ ھک کر گہر ی کھا ئی میں گر گئی جس کیو جہ سے محمد سلیما ن ولد خا دم حسین سا کن درا ئیاں شد ید زخمی جبکہ عالم دین ،خادم حسین اور سر ور علی سا کنا ن درا ئیاں معمو لی زخمی ہو ئے معمو لی زخمیو ں کو ابتدا ئی امداد کے بعد ہسپتا ل سے فا رغ کر دیا گیا جبکہ شدید زخمی محمد سلیما ن کو اسلا م آباد ریفر کر دیا گیا حادثہ میں پک اپ تبا ہ ہو گی واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی قر یبی آبادی کے لو گ موقع پر پہنچ گئے اور زخمیو ں کو ڈسٹر کٹ ہیڈکوارٹر ہسپتا ل پہنچا یا جبکہ تھا نہ پو لیس بھمبر نے ضروری قانو نی کا رروا ئی شروع کر دی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)مخدو م امین فہیم پیپلز پا رٹی کے بانی کا رکن اور را ہنما تھے ذوالفقار علی بھٹو اور محتر مہ بینظیر بھٹو کے قا بل اعتماد ساتھی تھے ہر مشکل میں پیپلز پا رٹی کے ہر اول دستہ میں شا مل ہے انکی خد ما ت ناقابل فرا موش ہیں انکی وفا ت سے پیدا ہو نے والا خلا مدتو ں پورا نہیں ہو سکے گا ان خیا لا ت کااظہا ر چیئر مین گڈ گو رننس سا بق سپیکر اسمبلی نے سابق وفاقی وپا کستا ن پیپلز پا رٹی کے سینئر وائس صدر مخدوم امین فہیم کی وفا ت پر کیا انہو ں نے کہا کہ امین فہیم نہ صرف ایک سیا سی شخصیت تھے بلکہ وہ سیاست کا ادا رہ تھے پا رٹی سے وفا دا ری کااعلیٰ نمو نہ تھے تحمل بر داشت اور بر دبا ری کی سیاست مخدو م امین فہیم کا طر ہ امتیاز تھی محتر مہ بینظیر بھٹو کے انتہائی قر یبی ساتھی اور دست راست تھے اور محتر مہ کے سفر آخر ت میں بھی امین فہیم انکے سا تھی تھے انکی وفا ت پیپلز پا رٹی کیلئے ایک سانحہ سے کم نہیں اللہ تعالیٰ مر حو م کے لو احقین کو صبر وجمیل عطا کر ے اور انکے سیاسی سفر کو جا ری رکھے اور مر حو م کو اپنے جوا ر رحمت میں جگہ دے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر بھمبر نے بلد یہ حدود میں نا لہ سے ہر قسم کا ریت اور پتھر اٹھا نے پر دفعہ 144نا فذکر دی تفصیلا ت کے مطا بق بلد یہ حدود میں نا لہ بھمبر کو کٹا ئو سے بچا نے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن نے فوری طو ر پر تین ما ہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے خلا ف ورزی کر نیوا لو ں کیخلا ف قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)پی ٹی آئی کی آرگنا ئز نگ کمیٹی کے ممبر چو ہدری اصغر علی گھوٹا ں نے کہا ہے کہ قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری نے مسئلہ کشمیر کو عا لمی سطح پر اجا گر کر نے اور بھا رتی مظا لم کو بے نقاب کر نے میں جا ندا ر کر دار ادا کیا ہے شہد اء تحر یک آزادی کشمیر کا خو ن را ئیگا ں نہیں جا ئیگا شہداء کشمیر نے اپنا تازہ لہو دیکر تحر یک آزاد ی کی آبیا ری کی ہے 8لا کھ سے زا ئد بھا رتی فو جی نو جو انو ں ،بو ڑھوں بچوں ما ئوں بہنو ں کو شہید کر نے کے با وجود کشمیر یو ں کے جذ بہ آزادی کو دبا نہیں سکے انہوں نے کہا کہ عالمی برادری بھا رتی بر بر یت پر مجر ما نہ خا مو شی کی بجا ئے کشمیریو ں کو انکے پیدائشی حق آزادی دلا نے میں اپنا کر دا ر ادا کر ے بھا رت نے مقبو ضہ وادی میں کشت وخو ن کا بازار گر م کر رکھا ہے بھا رتی تسلط کے با وجود کشمیر یو ں نے اپنے حق کیلئے ہر قسم کی قر با نی دینے کا عزم کر رکھا ہے انہوں نے کہا کہ قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے بر طا نیہ اور امر یکہ میں کا میا ب ملین ما ر چ کر کے عا لمی دنیا کے ضمیر کو جھنجھو ڑ اہے اور نا م نہاد جمہو ری ملک بھا رت کو بے نقا ب کیا ہے انہو ں نے کہا کہ انشاا للہ جلد مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیو ں کو آزادی نصیب ہو گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈی آئی جی ٹر یفک اور ایس ایس پی بھمبر کی خصوصی ہدا یت پر ٹر یفک پو لیس کا بدوں کا غذات ڈرا ئیو نگ لا ئسنس اور ہیلمٹ کے مو ٹر سا ئیکل سو ارو ں کیخلا ف کر یک ڈاون ہزا رو ں رو پے جر ما نے جبکہ متعدد کوتھا نے میں بند کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز ڈی آئی جی ٹر یفک چو ہدر ی محمد سجاد اور ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر حسین کی خصوصی ہدا یت پرڈسٹر کٹ ٹر یفک انچا رج چو ہدر ی محمد شبیر نے بھمبر میر پور رو ڈ ،بھمبر بر نا لہ رو ڈ اور بھمبر سما ہنی رو ڈ پر دو را ن چیکنگ بدوں کا غذا ت ،بدوں ڈرا ئیو نگ لائسنس اورہیلمٹ نہ استعما ل کر نیوالے مو ٹر سا ئیکل سوا روں کیخلا ف کر یک ڈاون کیا اس دو را ن متعدد مو ٹر سائیکل ضبط جبکہ ہزارو ں رو پے جر ما نے کئے گئے اس موقع پر انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ تما م موٹر سا ئیکل سوا ر ہیلمٹ کے استعما ل کو یقینی بنا ئیں اور اپنے مو ٹر سا ئیکلوں کی نمبر پلیٹیں کا غذا ت اور ڈرا ئیو نگ لا ئسنس ہمرا ہ رکھیں خلا ف ورزی کر نیوا لوں کیخلا ف سخت قانو نی کا رروائی کی جا ئے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)آزادکشمیر میں تمام سر کا ری محکمہ جا ت کی کا رکر دگی پو ری کشمیر ی قوم کیلئے سوالیہ نشان ہے بلکہ تما م سر کا ری محکمہ جا ت زوال پذ یر ہیں اگر یہ کہا جا ئے کہ پورا ریاستی ڈھا نچہ ہی تبا ہی وبر با دی کا منظر پیش کر رہا ہے تو بے جا نہ ہو گا ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خالد پرویزبٹ را ہنما انجمن تا جرا ن آزاد کشمیر نے کیا انہو ں نے کہا کہ آزادکشمیر میں نیشنل ایکشن پلا ن کی آڑ میں انتظا میہ غر یب لو گوں کو بے روزگا ر کر رہی ہے چا ہے تو یہ کہ سکو لز ،کا لجز،ہسپتا ل ،تر قیا تی ادا رے،محکمہ تعمیرا ت عامہ ،محکمہ زراعت ،امو ر حیوانا ت ،محکمہ ما ل وکسٹو ڈین ،بر قیا ت ،لو کل گو رنمنٹ ودیہی تر قی ،بلد یا ت ،پو لیس اور ایڈ منسٹر یشن سمیت تما م سر کا ری محکمہ جا ت کی کا رکر دگی کو جا نچنے اور محکمہ جا ت میں مو جو د نا اہل ،سفا رشی ،رشوت خو ر ملازمین پر احتساب کا شکنجہ مضبو ط کر کے تما م سر کا ری ادا رو ں کی کا رکر دگی کو بہتر کیا جا ئے آج ہر طرف لوٹ مار کا بازار گر م ہے ریڑ ھی با ن کو تنگ کیا جا رہا ہے پیٹرو ل ،ڈیزل اور آئل بیچنے وا لو ں کو کا رو با ر بند کر نے پر مجبو ر کیا جا رہا ہے اس طرح مختلف حلیے بہا نو ں سے لو گوں کو بے روزگا ر کیا جا رہا ہے جب لو گو ں کے گھرو ں کے چو لہے بند ہو ں گے تو پھر دہشت گر دی کو کو ن رو ک سکے گا اس لئے نیشنل ایکشن پلا ن ملکی سلا متی اور امن واما ن قائم کرنے کیلئے بنا یا گیا ہے نہ کہ لو گو ں کو روزگا ر سے محرو م کر نے کیلئے بنا یا گیا ہے اس ان نا دید ہ قوتو ں کو آزادکشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے شا ہد نظر نہیںا رہا اگر نظر آرہا ہے تو پھر ریاستی تبا ہ حا لی میں شا ہد وہ بھی حصہ دا ر ہیں فر د سے افراد اور افراد سے قوم ہی ملک وملت کی نگہبا نی ہو تی ہے جب قوم تقسیم ہو جا ئے اور اقتدار اور وسا ئل پر مخصوص لوگ قا بض ہو جا ئیں تو پھر میر ٹ ،قانو ن اور انصا ف ممکن نہیں ہو تا اور آہستہ آہستہ ایسی قومیں صفہ ہستی سے مٹ جا تی ہیں تما م باشعور اور اہل را ئے غو رکریں کہیں گڈ گو رننس نظر آرہی ہے تو جواب نفی میں ہو گا۔