بھمبر کی خبریں 26/8/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر شہر اور گردونواح میں منشیات فروشی کا دھندہ پورے عروج پر مردوں کیساتھ خواتین بھی منشیات فروخت کرنے لگیں مخصوص سیاسی مافیا منشیات فروشی کی سر پرستی کرنے لگا منشیات استعمال کرنیوالوں نوجوانوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو نے لگا وا لد ین اور شہری پر یشان ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی بھمبر سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر اور گر دو نواح میں منشیا ت فروشی کا دھند ہ عروج پر ہے جس میںبھمبر شہر ،بھمبررجا نی ،گڑ ھا دین ،بڑ ھنگ،کا نگڑ ہ ،فکروٹ خا ص طورپر قابل ذکر ہیں منشیات فروشی کے دھند ے میں مر دوں کیسا تھ سا تھ خواتین بھی شامل ہیں جو منشیا ت فروخت کر رہی ہیں بھمبر اور گر دو نواح میں منشیا ت کی فروخت میں دن بد ن اضا فہ ہو نے سے منشیا ت استعمال کر نیوا لی نو جوان نسل میں تیز ی سے اضا فہ ہو رہا ہے جس سے نو جوان نسل تبا ہ ہو رہی ہے جس پر وا لد ین اور شہر ی شدید پر یشان ہیں جبکہ دوسر ی طرف بھمبر پو لیس کی طرف سے منشیا ت فر وشوں کیخلا ف کو ئی مو ثر کا رروائی عمل میں نہیں لا رہی جبکہ منشیا ر فروشوں کو ایک مخصوصی سیاسی ما فیا کی سر پر ستی بھی حا صل ہے جس کیوجہ سے بھی منشیات فروشوں کو کھلی چھٹی ملی ہو ئی ہے بھمبر کے شہر یوں نے ڈپٹی کمشنر بھمبر اور ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر میں دن بد ن بڑ ھتی ہو ئی منشیات فروشی کی رو ک تھا م کیلئے مو ثر اقداما ت اٹھائے جا ئیں اور منشیا ت فروشوں کیخلا ف بھر پور کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے اور نو جوان نسل کو تبا ہ ہو نے سے بچا یا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر )مقبو ضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحر یک کو ہر صورت کا میا بی سے ہمکنا ر کر یں گے کشمیر ی قوم نے بھارت سے آزادی حا صل کر نے کیلئے بڑ ی سے بڑ ی قر با نی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے آزادی کی تحر یک میں نو جوانوں کا نما یاں رو ل ہے بھمبر کے نو جوانوں نے بھی ہر محاذ پر تحر یک آزادی کشمیر کو بھر پور سپو رٹ کیا ہے 21سا لہ بر ہا ن مظفر وا نی کی شہادت نے مقبو ضہ کشمیر کے نوجوانوں میں نئی رو ح پھو نک دی ہے آزادکشمیر کے عوام بالخصوص نو جوان مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیوں کو آزادی دلا نے کیلئے اٹھ کھڑ ے ہوں ان خیا لا ت کا اظہار کشمیر فر یڈ م فو رم بھمبر کے کوآرڈینئٹر چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ نے آزادی ما رط کی تیاریوں کے حوا لے سے نو جوانوں کی منعقدہ میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر کے نوجوانوں نے ما لی ،جا نی ،اخلاقی اور سیاسی طورپر مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحر یک کو بھر پور سپو رٹ کیا ہے درجنوں نو جوانوں نے عملی طور پر غا صب بھارتی افوا ج سے لڑ تے ہو ئے جا م شہادت نوش کیا ہے اب مقبو ضہ کشمیر کے اندر21سا لہ نو جوان بر ہا ن مظفر وا نی کی شہادت کے بعد سے شروع ہو نیوالی تحر یک نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے آزادی کی تحریک کے اندر نو جوانوں کا کر دار ہمیشہ نما یاں رہا ہے اب مقبو ضہ کشمیر کے تحر یک عملاًنو جوانوں کے ہا تھ میں آگئی ہے نو جوان 8لا کھ بھارتی افواج کے سامنے سیسہ پلا ئی دیوار بن گئے ہیں ہر روز نو جوان اپنی جا نوں کے نذرا نے پیش کر کے آزادی کی تحر یک کو جلا بخش رہے ہیں آزادی پسند نو جوا ن نہ اس سے قبل بھارتی مظالم کے آگے جھکے ہیں اور نہ مستقبل میں جھیکیں گے انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج خا ص طور پر نو جوانوں کو نشا نہ بنا رہی ہے وقت اور حا لات کا تقاضا ہے کہ بیس کیمپ کے نو جوان بھی اٹھ کھڑ ے ہوں اور مقبو ضہ کشمیر کے نو جوانوں کی ہر محاذ پر جا نی ،ما لی اخلاقی اور سیاسی طو پر کھل کر سپورٹ کر یں مقبوضہ کشمیر کے عوام اور نو جوانوں کیسا تھ اظہار یکجہتی کر نے کیلئے بھمبر میں 29اگست بروز سوموا ر کو ”آزادی ما رچ ” کا انعقاد کیا جارہا ہے آزادی مارچ کو کا میا ب کرنے کیلئے نو جوان اپنا کر دار ادا کر یں میٹنگ سے ابرار نذیر ،آفتا ب جنجوعہ،عمر نجیب ،ذیشا ن مصطفائی سمیت دیگر نے خطا ب کیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر )بھمبر میں کشمیر فر یڈ م فورم کا قیا م تحر یک آزادی کشمیر میں نئی روح پھو نکے گا ،مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی مظالم در ند گی کی تما م حد یں عبو ر کر چکے ،کشمیر ی تما م تر مظا لم کے با وجود بھارت کے آگے نہیں جھیکیں گے کشمیرفریڈ م فورم کے تحت 29اگست کو ہو نیوا لا آزادی ما رچ نہ صرف تحر یک آزادی کشمیر کو تقویت دے گا بلکہ تحر یک آزادی کشمیر میں تاریخی سنگ میل کا حا مل ہو گا 29اگست کو اپنی تما م مصروفیا ت چھوڑ کر کشمیر فر یڈ م فورم کے آزادی ما رچ میں شا مل ہوں ان خیا لا ت کا اظہار پا کستا ن مسلم لیگ نو ن بھمبر کے مر کز ی را ہنما چو ہد ری شہزاد پرو یز مشتاق نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے آزادکشمیر تحر یک آزادی کا بیس کیمپ ہے لیکن بد قسمتی سے آزادی کے بیس کیمپ میں ما یوسی کا دور دورہ ہے جبکہ دوسر ی طرف مقبو ضہ کشمیر کے اندر گزشتہ 50روز سے ایک بڑ ی قیامت بر پا ہے بھارتی افوا ج روزا نہ درجنوں افرا ف کو گو لیوں کا نشا نہ بنا کر شہید اور معذور کر رہی ہے اور در ند گی کی بد تر ین مثا لیں قائم ہو رہی ہیں آج مقبو ضہ کشمیر کے بہن بھا ئی آزادی کیلئے کرفیو سمیت بد تر ین تشدد کا بھرپور سامنا کر کے ہمیں یہ پیغا م دے رہے ہیں کہ آپ ہمارا ساتھ دیں انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر میں ن لیگ کی حکومت قائم ہو چکی ہے وزیر اعظم را جہ فا روق حیدرخا ن کی قیادت میں آزادکشمیر کے عوام تحر یک کوئی نئی جلا بخشنے کیلئے تیار ہیں انہوں نے کہا کہ سو ئی ہو ئی قوم کو جگا نے کیلئے بھمبر میں مختلف تنظیموں ،سیاسی نما ئندوں ،انجمن تا جرا ن ،سو ل سوسا ئٹی ،پرا ئیو یٹ سکو لز پر مشتمل کشمیر فر یڈ م فورم کا قیا م ایک اچھی کاوش ہے کشمیر فریڈ م فورم کے قیا م سے تحر یک آزادی کشمیر کو تقویت ملے گی 29اگست کو فورم کے زیر اہتما م ہو نیوا لے آزادی ما رچ میں جوق در جوق شر کت کر کے مقبو ضہ کشمیر کے عوام کیسا تھ بھر پور اظہار یکجہتی کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر )کشمیر پر یس کلب بھمبر کے5ممبران کو پر یس فا ونڈ یشن کی رکنیت مل گئی رکنیت حا صل کر نے وا لوں میں شیر از پرویز مشتاق ،جہا نگیر احمد پاشا ، طا رق محمود شاکر ،ند یم مرزااور عا طف اکر م شا مل ہیں تفصیلا ت کے مطا بق کشمیر پریس کلب بھمبر کے 5ممبران کو پر یس فا ونڈ یشن کی ممبر شپ مل گئی ہے پر یس فا ونڈ یشن کے گزشتہ روز ہو نیوا لے اجلاس میں کشمیر پر یس کلب بھمبر کے ممبران شیراز پرویز مشتاق ،جہا نگیر احمد پاشا ،طا رق محمود شاکر،مرزا ند یم اختر اور عا طف اکر م کو پر یس فا ونڈ یشن کی رکنیت دے دی گی ہے بھمبر کے صحا فتی حلقوں نے پر یس فا ونڈ یشن کی ممبر شپ ملنے وا لے صحا فیوں کو مبارکباد پیش کر تے ہو ئے امید کی ہے کہ وہ شعبہ صحا فت کی بہتر ی اور پریس کلب کی عزت ووقار میں اضا فے کا باعث بنے گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپو رٹر )ضلع بھمبر کے اندر سینئر وزیر حکومت چو ہدری طا رق فا روق کی قیادت میں تعمیر وترقی اور خوشحا لی کا آغاز ہو گا بھمبر کے اندر میگا پرا جیکسٹس لا نچ ہو نگے پڑ ھے لکھے نو جو انوں کو میرٹ کے اوپر روز گار ملے گا صحت اور تعلیم کے شعبہ میں بہتر ی لا ئی جائیگی ان خیا لات کا اظہار مسلم لیگ نو ن کے سینئر را ہنما و کو آرڈینئٹر ہیلتھ اینڈ یجو کیشن میر پو ر ڈویژ ن را جہ حسنین نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چو ہد ری طا رق فا روق کا سینئر وزیر حکومت بننا نہ صرف بھمبر بلکہ ضلع بھمبر کیلئے خوش آئند ہے مو صو ف سینئر تر ین پا رلیمنٹر ین ہیں جن کا سیاست اور حکومت کا وسیع تجر بہ ہے موصوف نے سینئر وزیر حکومت بننے سے ضلع بھمبر کے اندر تعمیر وترقی اور خوشحا لی کی نئی را ہیں کھلیں گے بھمبر کے اندر میگا پرا جیکٹس کو لا نچ کیا جا ئیگا خا ص طور پر صحت اور تعلیم کے شعبہ میں انقلا بی بنیادوں پر تبد یلی لا ئی جا ئیگی بھمبر کے لوگوں کو صحت اور تعلیم کی بہتر سے بہتر سہو لیا ت فرا ہم کی جا ئیگی بے روزگا ری کے خا تمے کیلئے پڑ ھے لکھے نو جوانوں کو میر ٹ کے اوپر روز گار کے مواقع فرا ہم کئے جا ئینگے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی حکومت را جہ فا روق حیدر خا ن اور چو ہدری طا رق فا روق کی قیادت میں عوامی مسائل کو حل کر ے گی آزاد خطے کے عوا م کو گھر کی دہلیز پر ریلیف ملے گا ۔۔