بھمبر کی خبریں 10/6/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نائب صدر یونین آف جرنلسٹ ضلع بھمبر ملک شوکت حسین کے والد محترم ملک محمد اصغر کی رسم قل سیرلہ میں ادا کی گئی رسم قل کی تقریب میں سیاسی و سماجی شخصیات، وکلاء، سرکاری ملا زمین ،صحا فیو ں ،سو ل سوسا ئٹی ،عوام علا قہ اور عزیز واقا ر ب کی کثیر تعداد نیشر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ سعودی عر ب زو ن کی سیکر ٹر ی ما لیا ت تصور جنجوعہ کا دو رہ بھمبر فر یڈ م مو ومنٹ مر کز ی عہد یدا را ن اور کا رکنا ن سے ملاقا تیں تحر یکی اور تنظیمی صورتحا ل پر غو ر وغو ض تفصیلا ت کے مطا بق کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ سعودی عر ب زون کے سیکر ٹر ی ما لیا ت تصور جنجو عہ نے گزشتہ روز ایک روزہ دو رے پر بھمبر آئے بھمبر میں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے سا بق مر کز ی صدر چو ہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،مر کز ی جنر ل سیکر ٹر ی محمد شفیق کیا نی ،چیئر مین کے ڈی ایف چو ہدری ظفر اقبا ل ،ضلعی صدر چو ہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ ،سیکر ٹر ی ما لیا ت محمد منشا ء وقا ر سمیت کا رکنا ن سے بھی ملاقا تیں کی ملا قا ت کے دو را ن انہو ں نے تحر یک آزاد ی کشمیر ،آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحا ل گلگت بلتستا ن کے حا لیہ الیکشن اور فریڈ م مو ومنٹ کی تنظیمی صورتحا ل پر تبا دلہ خیا ل کیا انہو ں نے مر کز ی عہد یدارا ن کو سعودی عرب میں فر یڈ م مو ومنٹ کی کا رکر دگی اور جا ر ی سر گر میو ں سے بھی آگا ہ کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Group Photo

Group Photo

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سپیشل بچے اللہ تعالیٰ کی طرف سے صحت مند انسا نو ں پر امتحا ن ہے اور ان کی نگدا شت بحیثیت مجمو عی معاشر ے کے ہرفرد ہر لا زم ہے صبا انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجو کیشن اور سونت ویلفیئر آرگنا ئزیشن اس با ت پر مبا رکبا د کے مستحق ہیں کہ وہ سپیشل بچو ں کی تعلیم کے لئے تگ ودو کر رہے ہیں اور اس مشکل کا م کو خو ش اسلو بی سے انجا م دے رہے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق چیئر مین تحصیل زکوة وعشر چو ہدر ی منیر احمد آف کسگمہ اور کسگمہ ایجو کیشن ویلفیئر سو سائٹی کے وا ئس چیئر مین چوہدر ی شبیر احمد آف کسگمہ نے سونت ویلفیئر آرگنا ئز یشن کے زیر اہتما م چلنے وا لے سپیشل بچو ں کے تعلیمی ادا رے صبا انسٹیٹیو یٹ آف سپیشل ایجو کیشن بچو ں کے تعلیمی میگز ین کی افتتا حی تقر یب سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر سا بق چیئر مین زکو ة وعشر را جہ مسعود اسلم آف پوٹھی اور سو نت ویلفیئر آرگنا ئز یشن کی صدر محتر مہ شازیہ پرو ین نے بھی خطا ب کیا مقرر ین نے کہا کہ صبا انسٹیٹیو ٹ خصوصی بچو ں کی تعلیم وتر بیت کے لئے نہا یت ہی احسن کا م کر رہا ہے اور یہا ں کے بچو ں نے میٹر ک تک تعلیم کی منا زل طے کی ہیں اور کا فی بچو ں نے سلا ئی سیکھ کر اپنے رو ز گا ر میں خود کفا لت حا صل کی ہے انہو ں نے کہا کہ معاشر ے کے مخیر طبقے کو ایسے ادارو ں کی سر پر ستی کر نی چا ہیے تا کہ معاشر ے میں نا کا رہ سمجھنے والے بچو ں کو معاشر ے کا کا رآمد شہر ی بنا یا جا سکے اور کسی کی محتا جی کی بجا ئے اپنے پا ئو پر کھڑا کیا جا سکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر اور گر د ونو اح میں بجلی کی شدید لو ڈ شیڈ نگ کا رو با ری زند گی شد ید متا ثر شہر یو ں کا گر می سے برا حا ل مسلسل 5,5گھنٹے غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ پر شہر یو ں کا شدید احتجا ج اعلیٰ حکا م سے غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ ختم کرو انے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق گر می کی شدت میں اضا فے کے ساتھ محکمہ بر قیا ت نے بھی اپنا کا م دیکھا نا شروع کر دیا بھمبراور گر دو نو اح میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کا دورا نیہ دن بد ن بڑ ھنا شرو ع ہو گیا مسلسل 5,5گھنٹے بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ کارو با ر زند گی شدیدمتا ثر 5,5گھنٹے کی لو ڈ شیڈ نگ سے UPSنے بھی کا م کرنا چھو ڑ دیا جبکہ محکمہ بر قیا ت نے مسلسل لو ڈ شیڈ نگ کے سا تھ سا تھ بجلی کے ولٹیج بھی کم کر دئیے جس کیو جہ سےAC،فر یج اور پا نی کی مو ٹر وں نے بھی کا م کر نا چھو ڑ دیا بجلی سے منسلک کا رو با ربھی شدید متا ثر شدید گر می میں بجلی نہ ہو نے سے سکو لو ں اور کا لجو ں میں طلبا اور گھرو ں میں شہر یوں کا برا حا ل اور اوپر سے واٹر سپلا ئی کا نظا م متا ثر نہ ہو نے سے پا نی کی بھی قلت نے شہر یو ں کی مشکلات میں مز ید اضا فہ کرد یا شہر یو ں نے بجلی کی غیر اعلا نیہ اور طو یل لوڈ شیڈ نگ پر شد ید احتجا ج کرتے ہو ئے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر میںمسلسل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کا نو ٹس لیا جا ئے اور اس کے خا تمے کے لئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئیں بصورت دیگر شہر ی شد ید احتجا ج کر نے پر مجبور ہو نگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ کے را ہنما را جہ اسد بشیر آف بنڈا لہ نے کہا ہے کہ را جہ مقصود احمد خا ن ہی واحد عوامی لیڈر ہیں جو حلقہ سما ہنی کے مسا ئل حل کر نے کی صلا حیت رکھتے ہیں پنڈوری سے لیکر پیر گلی تک حلقے کے عو ام کی دلی خو اہش ہے کہ را جہ مقصود احمد خا ن آمد ہ الیکشن میں حصہ لیں اور ہم انکو اپنا نما ئندہ منتخب کر کے اسمبلی میں بھیجیں اور حلقہ سما ہنی کی گز شتہ 25سا لو ں کی محر میو ں کا ازا لہ ہو سکے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حلقہ سما ہنی میں آج بھی را جہ مقصود احمدخا ن کے دو ر کی تعمیروترقی کویا د کیا جا تا ہے انکے دو ر میں حلقے کے عوام کے مسا ئل بھی حقیقی معنو ں میں حل ہوئے انہو ں نے کہا کہ1985سے لیکر1990تک دور سما ہنی کا تا ریخی دو ر تھا 1990کے بعد سے لیکر اب تک جتنے بھی ممبر اسمبلی حلقہ سما ہنی سے منتخب ہو ئے وہ حلقے اور عو ام کے مسا ئل حل کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکے ہیں حلقہ سما ہنی با رڈر پرواقع ہو نے کیو جہ سے اس کے مسا ئل میں دن بد ن اضا فہ ہو تا گیا جس کو حل کرو انے کے لئے را جہ مقصود احمد خا ن جیسے عوامی لیڈر کی مید ان سیا ست میں آنے کی ضرروت ہے حلقے کے عو ام اور تما م چھو ٹی بڑ ی برا دریو ں کی دلی خو اہش ہے کہ مو صوف آمد ہ الیکشن میں حصہ لیں اور وہ اپنا حقیقی نما ئند ہ منتخب کر سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Book Bhimber

Book Bhimber

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کے قائمقا م صدر طارق محمود ثاقب ،را جہ نعیم گل اور را جہ وحید مراد پر یس فا ونڈ یشن آزاد کشمیر کے ممبر بن گئے صحا فی برا دری کی مبا رکبا د تفصیلا ت کے مطا بق کشمیر پر یس کلب بھمبر کے قائمقا م صدر طا رق محمود ثاقب ،سینئر صحا فی وسا بق صدر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،جو ائنٹ سیکر ٹر ی را جہ وحید مراد پر یس فا ونڈ یشن آزاد کشمیر کے ممبر بن گئے ان کے ممبر بننے کا فیصلہ پر یس فا ونڈ یشن کے منعقد ہ اجلاس میں کیا گیا سینئر صحا فیو ں کے ممبر پر یس فا ونڈ یشن بننے پر بھمبر کی صحا فی برا دری نے مبا رکباد پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ان کا ممبر پر یس فا ونڈ یشن بننا خو ش آئند ہے اور انکی صحا فتی خد ما ت کا اعترا ف ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت طا رق محمود ثاقب منعقد ہوا اجلاس میں سینئر صحا فی ملک شوکت حسین کے وا لد محتر م کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہار کر تے ہو ئے مر حو م کے درجا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفرت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی اجلاس میں سیکر ٹر ی جنر ل چو ہدر ی عا طف اکر م ، نا ئب صدر ارشد محمود غاز ی ، ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی مرزا ندیم اختر ، جو ائنٹ سیکر ٹر ی را جہ وحید مرا د ، سیکر ٹر ی انفا رمیشن شیراز پرو یز مشتاق،سیکر ٹر ی فنا نس چو ہدر ی سلیم سا گر،را جہ نعیم گل ،عزیز الر حمن نا ز،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،جہا نگیر پا شا ،قا ضی انصر زما ن ،،فیصل صغیر شمیم ، ،محمد یا سین تبسم ،عا بد زبیر ،مہر ہیرا ذیشا ن مصطفی نے بھی شر کت کی