بھمبر کی خبریں 17/4/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میر پور کے سپیشلسٹ ڈا کٹرز DHQ ہسپتال بھمبر میں ڈیوٹی کر نے سے انکاری DHQ ہسپتال بھمبر میں کا رڈیالوجسٹ، ریڈیالوجسٹ، نفر الوجسٹ، چیسٹ سپیشلسٹ موجود ہیں ڈائریکٹر جنرل جنرل صحت عامہ آزاد جموں و کشمیر نے رواں سال جنوری میںDHQ ہسپتال بھمبر کے دو رے کے دو را ن عوام علاقہ نے ڈا ئر یکٹر جنرل صحت عامہ سے در خواست کی تھی کہ جب تک DHQہسپتال بھمبر میں متذکرہ سپیشلسٹ صا حبا ن کی آسامیاں تخلیق نہیں ہو جا تی اس وقت تک عا رضی طو ر پر DHQہسپتا ل میر پو ر سے ہفتہ وار ایا م سپیشلسٹ ما مو ر کئے جا ئیں ڈا ئر یکٹر جنر ل صحت عامہ نے بھمبر کی عوام کی در خواست پر سپیشلسٹ ڈا کٹرز کا نو ٹیفکیشن جا ری کروایا جس کے تحت ریڈ یالوجسٹ ،چیسٹ سپیشلسٹ اور میڈ یکل سپیشلسٹ ہفتہ میںدو دن اور کا لو ڈیا لو جسٹ ہفتہ میں ایک دن اور انفرا لو جسٹ مہینہ میں دو دن DHQہسپتا ل بھمبر ڈیو ٹی دیا کر یں گے DHQہسپتا ل میر پو رجو کہ بینظیر بھٹو شہید میڈ یکل کا لج کا ٹیچنگ ہسپتا ل بھی ہے وہاں سپیشلسٹ ڈا کٹرز کی کثیر تعدا د مو جود ہے اور ہفتہ یا مہینہ میں ایک یا دو دن سپیشلسٹ کے بھمبر آنے سے کو ئی فرق نہیں پڑ تا DHQہسپتا ل میر پور کی انتظامیہ نے متذ کر ہ نو ٹیفکیشن کے مطا بق سپیشلسٹ کو DHQہسپتا ل بھمبر ڈیو ٹی کے لئے مو ومنٹ آرڈر جا ری کیا اور اپر یل کا شیڈ ول بنا کر DHQہسپتا ل بھمبر بھیج دیا لیکن اکثر ڈا کٹرز نےDHQ ہسپتا ل بھمبر آنے سے انکا ر کر دیا با وثوق ذرائع سے معلو م ہو اہے کہ DHQہسپتا ل میر پو ر کے ایک ریڈ یا لوجسٹ کو میڈیکل سپر یٹنڈ ٹDHQہسپتا ل میر پو ر نے بھمبر نہ جا نے کیو جہ پوچھی تو انہوں نے کہاکہ وہ صرف میر پو ر میں ڈیو ٹی دیں گے اور بھمبر ڈیو ٹی کرنے سے انکا ر کر دیا مو صوف نے نہ صرف خود بھمبر کا نے سے انکا ر کیا بلکہ دیگر ڈا کٹرز کو بھی بھمبر نہ جا نے پر آما دہ کر رہے ہیں دو سر ی جا نب بھمبر میں سپیشلسٹ کی ڈیو ٹی کا شیڈول ملنے پر گر دونواح میں اس کی تشہیر کر دی جس پرعوام کا ایک جم غفیر DHQ ہسپتا ل بھمبر میں امڈ آیا لیکن پورا دن انتظا ر کر کے وا پس جا نا پڑا کیونکہ میر پور کے ان ڈا کٹرز نے بھمبر آنے سے انکا ر کر دیا عوام علاقہ نے شدید احتجا ج کیا اور ان ڈا کٹرز کیخلا ف کا رروائی کا مطا لبہ کیا عوام علاقہ نے احتجا ج کر تے ہوئے کہا کہ ضلع بھمبر جس کی آبادی ساڑھے چا ر لا کھ سے بھی زیادہ ہے اور ضلع بھمبر کے علاوہ ضلع گجرات کے ملحقہ علاقہ جا ت کے مر یض بھی DHQہسپتا ل بھمبر میں آتے ہیں اور اس ضلع کا واحد ہسپتال DHQ ہسپتا ل بھمبر ہے ان سپیشلسٹ حضرا ت کے پا بند ہو نے سے غریب مر یضوں کا بہت فا ئدہ ہو گا عوام علاقہ نے چیف سیکر ٹر ی ،سیکر ٹری صحت عامہ ،ڈا ئر یکٹر جنر ل ہیلتھ سے پر زور مطا لبہ کیا کہ وہ اس معاملہ کو نو ٹس لیتے ہو ئے ان ڈاکٹرز کیخلا ف کا رروائی کر یں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحر یک جا ری ہے اور آزادی کی منز ل حا صل کر نے تک بھا رت کیخلا ف مزاحتمی تحر یک جا ری رہے گی ان خیالا ت کااظہار انجینئر خا لد پرویز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے مقبو ضہ کشمیر میں کشمیر فر یڈ م موومنٹ کے فعا ل بنا نے اور تنظیم سازی پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہاکہ ڈا کٹر شو کت اسلا م مر کز ی نائب صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کو مقبو ضہ کشمیر میںکشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کی تنظیم کر نے اور مقبوضہ کشمیر میں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ مقبو ضہ کشمیر کی یونٹ سازی کا مکمل اختیا ر دینے کا اعلا ن کرتا ہوں اور امید کر تا ہوں کہ ڈا کٹر شوکت اسلا م مر کز ی نا ئب صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ ریاست کی وحدت کی بحا لی بیرو نی جبر ی تسلط سے آزادی اور غیر مشروط حق خو دا رادیت کی جدوجہد کو تیز تر کر نے کیلئے جو بھی لا ئحہ عمل اختیار کر ینگے پو ری دنیا میں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے کا رکنا ن ان کی حمایت کر ینگے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر اور مقبو ضہ کشمیر کی حکومتیں حق خو دارا دیت کا نعیم البد ل نہیں ہیں ہمیں اقوام متحدہ کے چا رٹر کے مطا بق حق خو دا را دیت چا ہیے کیو نکہ طا قت کا سر چشمہ عوام ہیں اور عوام نے ہی اپنے مستقبل کا فیصلہ کر نا ہے کہ وہ کشمیر کے با رہ میں کیا فیصلہ کر تے ہیں اس لئے اقوام عالم کا چا ہیے کہ وہ مقبو ضہ کشمیر میں بھا رتی افواج کی طرف سے جا ری قتل وغا رت گر ی کا نو ٹس لے اور ہندوستا ن کو مجبو ر کیا جا ئے کہ وہ کشمیر کی پر امن سیاسی جدو جہد کوتسلیم کر تے ہو ئے مقبوضہ سے فو ج نکا لے اور اقوام متحد ہ کی طرف سے اپنی فو ج کو تعینا ت کر کے آزادکشمیر مقبو ضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کو را ئے شما ری کاحق دے تا کہ جنو بی ایشیا ء میں امن قائم ہو سکے کیو نکہ مو جو دہ جا ری ظلم وستم کا خاتمہ ممکن ہو اور ریاست جمو ں وکشمیر کی1947 کی پوزیشن بحا ل ہوسکے کشمیر کے عوام اپنے مستقبل کا جو بھی فیصلہ کرینگے وہی دیر پا اور خطے میں امن کی ضما نت ہوگا انہوں نے کہا کہ ڈا کٹر شوکت اسلا م ایک مدبر سیاسی تحر یکی کا رکن ہیں انشا اللہ مقبو ضہ کشمیر میں اور کشمیر فر یڈم مو ومنٹ انکی سر برا ہی میں بہتر ین تنظیم قا ئم کرنے میں ضرور کا میا ب ہو گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں پاسپورٹ آفس کا قیا م پیپلز پا رٹی کی حکومت کا کا رنا مہ ہے اس کا باقاعد ہ نو ٹیفکیشن پیپلز پا رٹی کی حکومت کے وزیر دا خلہ رحما ن ملک نے جا ری کیا تھا جس پر عمل درآمد سے ضلع بھمبر کے عوام کو ریلیف ملے گا پیپلز پا رٹی کی حکومت نے آزادکشمیر بھر میں تعلیم دوستی کا عملی مظا ہر ہ کر تے ہو ئے ایجوکیشن سٹی میں تبد یل کر دیا ہے جس کے اثرا ت آنیوا لی نسلوں پر مر تب ہو نگے ان خیالا ت کااظہار سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یوسف درا ئیاں نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہاضلع بھمبر کے عوام کا دیر ینہ مطا لبہ پا سپو رٹ آفس کا اجرا ء پیپلز پا رٹی کی حکومت میں کیا تھا سا بق وزیر اعظم پا کستا ن محترم یو سف رضا گیلا نی نے اپنے دو رہ بھمبر کے دو را ن اس کااعلا ن کیا اور وزیر دا خلہ وقت رحما ن ملک نے اس کا باقاعد ہ نو ٹیفکیشن جا ری کیا تھاانہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت نے آزادکشمیر کے اندر تعمیر وترقی او ر تعلیمی اداروں کا جا ل بچھا دیا ہے ملٹر ی کا لج ،3میڈیل کا لجز ،زرعی یو نیو رسٹی ،5یو نیو رسٹیاں ،سکو لز اور کا لجز کو اپ گر یڈ یشن کر نا پیپلز پا رٹی کی حکومت کا عظیم کا رنا مہ ہے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے سب سے بڑے گا ئوں بڑ ھنگ کو ٹاون کمیٹی کا در جہ دینے پر محتر مہ فریال تا لپو ر ،وزیر اعظم چوہدری عبد المجید ،سینئر مشیر چو ہدر ی ریاض احمد ،سا بق صدر ریاست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین کے انتہا ئی مشکو ر ہیں جنہوں نے عوام کا دیر ینہ مطا لبہ پو را کر کے عوام علاقہ کے دل جیت لئے ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آبادی کے لحا ظ سے بھمبر کے سب سے بڑ ے قصبے بڑ ھنگ کو ٹاون کمیٹی کا درجہ ملنا حکومت آزادکشمیر کا احسن اقدام ہے جس پر محتر مہ فر یا ل تا لپور ،وزیر اعظم چوہدری عبدا لمجید ،سینئر مشیر چو ہدر ی ریاض احمد ،سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین کے انتہائی مشکو ر ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر بڑ ھنگ کے معززین ٹھیکیدا ر را جہ منا ف خا ن ،را جہ فہیم اختر ،را جہ محمد اعظم ،را جہ علی شان ،را جہ محمد اسلم ودیگر نے کیا انہوں نے کہا کہ ہم سا بق صدر ریاست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن اور سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق ،را جہ با بر علی ذوالقرنین کے انتہا ئی مشکو ر ہیں جن کی کاوشوں سے آج اہلیا ن بڑ ھنگ کا دیر ینہ مطا لبہ پور ا ہوا ا ن را ہنمائوں نے کہا کہ بڑ ھنگ آبادی کے لحا ظ سے آزادکشمیر کا سب سے بڑاگا ئوں ہے جسے مسلسل نظر انداز کیا جا رہا تھا ہر الیکشن میں سیاستدا ن بڑ ھنگ کے عوام سے وعد ے کر کے ووٹ حاصل کرتے رہے لیکن وعدے سیاسی وعد ے ہی رہے انہوں نے کہا کہ بڑ ھنگ کو ٹاون کمیٹی کا درجہ ملنے سے عوام علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ان را ہنما ئوں نے کہا کہ انشا اللہ آمد ہ الیکشن میں راجہ محمد ذوالقر نین خا ن کے نا مز د کر دہ امیدوا ر چو ہدر ی انو ارا لحق کو بھاری اکثر یت سے کا میاب کروا کر انکے احسان کا بد لہ چکا ئیں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جماعت اسلامی حلقہ 7 بھمبر سے امیدوار اسمبلی داکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا کہ اگر بجلی کے میٹر اور کھمبوں کی پرچیاں ایم ایل تقسیم کریں گے اور وہ بھی اپنے من پسند لوگوں میں، محکموں کے داخلی فیصلے بھی یہی کریں گے، محکمہ زراعت کے بیج بھی انہی کی مرضی و منشاء کے مطابق تقسیم ہوں گے،بیت المال اور صحت کا شعبہ بھی ایک ہی فرد کے رحم و کرم پر دے دیا جائے گا تو محکموں کا جنازہ تو نکلے گا ۔یہ بیان انہوں نے گھر گھر عوام رابطہ مہم کے سلسلے میں پتھورانی،مغلورہ اور بڑہنگ میں مقامی افرادسے ملاقات میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت اور صاحب اقتدار عوامی نمائندوں نے تمام محکموں میں بے جا مداخلت کے ذریعے ان کا حلیہ بگاڑ دیا ہے۔عوام کی خدمت کرنے والے ادارے اب عوام کو آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔تمام محکموں کے ذمہ داران اب محکمہ جاتی فیصلے کرنے سے پہلے اپنے علاقے کے ایم ایل اے سے منظوری لینا فرض سمجھتے ہیں۔کوئی بھی تقرری یا تبادلہ اب ان کی مرضی کے بغیر نہیں ہوتا۔دوسرے لفظوں میں ہم نے خود جمہوریت کو آمریت کے اختیارات کا حق دے دیا ہے اور پھر گلے شکوے کرتے ہیں کہ میرٹ کی پائمالی ہو رہی ہے، ملازمین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔عوام کی حق تلفی ہو گی، شکایات میں اضافہ ہو گا لیکن انہیں سننے یا حل کرنے والا کوئی نہیں ہو گا۔اسمبلی ممبران جب قانون سازی کے ذریعے فلاحی ریاست کے قیام کی کوششوں کی بجائے محکموں کی ڈوری اپنے ہاتھوں میں لیں گے تو اداروں اور ریاست کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے حلقہ میں تعلیم کا شعبہ ایک بڑا اور اہم شعبہ ہے لیکن تاجدار حکومت نے یہاں بھی اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں۔مذید ستم ظریفی یہ ہے کہ اب اساتذہ نے بھی خود کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں پڑھائی کے بجائے دن بھر سیاست پر گپ شپ چلتی ہے۔جس کی بڑی وجہ ان صاحب اقتدار لوگوں کی بے جا مداخلت ہے۔تعلیم جیسے مقدس پیشے سے اعلانیہ بغاوت کرنے والے شاہ کے وفا داروں کو بڑے بڑے عہدے عنایت کیے جارہے ہیں۔گورنمنٹ کے تعلیمی اداے عوامی اعتماد کھو چکے ہیں۔چوہدری محمد کریم نے مطالبہ کیا کہ اداروں کی ساکھ کو بحال کیا جائے۔اس میں سیاسی عمل دخل کو روکا جائے اور اداروں کی کارکردگی کو جنگی بنیادوں پر بہتر کیا جائے۔اسی میں ہم سب کی بقا ء ہے اور یہی آزاد خطہ کی خوشحالی اور پورے کشمیر کی آزادی کا ضامن ہے۔انہوں نے کہا کا عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ہم اداروں کی عزت و وقار کو بحال کریں گے اور تمام محکموں کو عوام کا خدمت گار بنائیں گے ۔ ان اجتماعات سے ڈاکٹر عبدالرحمان اور ڈاکٹر عطاالرحمان نے بھی اظہار خیال کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عبد القیو م انصا ری ایڈووکیٹ مرحو م خا لد محمود انصا ری ایم ڈی اے وا لوں کی وا لدہ محتر مہ گزشتہ روز مختصر علا لت کے با عث وفات پا گئی ہیں مر حو مہ کو نما زجنا زہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن چھنی را ئیکی میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سیاسی وسما جی راہنما وکلا ،صحافیوں تا جروں سر کاری ملازمین عوام علاقہ اور عزیزواقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی دریں اثناء سا بق صدر ریاست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمدیوسف درائیاں ،سا بق چیئر مین ضلع زکوة چوہدری فضل علی ،پیپلز پا رٹی میر پو ر ڈویژ ن کے سینئر نا ئب صدر ٹھیکیدار محمد الیا س چو ہدری نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں عبدا لقیو م انصاری ایڈووکیٹ خا لد محمود انصاری کی وا لد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر دلی رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو مہ کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ء کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی ہے۔۔