بھمبر کی خبریں 18/02/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جواں سال نسل کو کشمیر کی تاریخ اور حقیقی نظریات سے متعارف کروانے کے لیے تمام کشمیری تحریکوں کو دیانتداری سے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ریاست جموں و کشمیر کی آزادی و خودمختاری کے لیے محض سوچ اور تخیل کا ہونا کافی نہیں بلکہ اس کے لیے دنیا بھر میں موجود کشمیری عوام کو اپنی عملی خدمات بھی پیش کرنا ہونگی ، ان خیالات کا اظہار صدر کشمیر فریڈم موومنٹ برطانیہ و یورپ کونسلر غلام حسین نے جماعت کے عہدیداران کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر کونسلر عنصر علی خان ، ڈاکٹر مسعود رضا، ساجد یوسف، حاجی عبدالحمید ، محمد نواز ، حاجی محمد یسین،پرویز بٹ ، نصیر احمد، ارشد محمود، اظہر احمد، آصف یونس ، محمد عدنان ظفر، محمد اشرف اور دیگر نے خصوصی شرکت کی۔صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے کہا کہ لمحہ فکریہ ہے کہ یورپ اور برطانیہ کے اندر آباد ہماری جواں نسل آج کشمیر کی تحریک آزادی اور تاریخ سے نابلد دکھائی دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کی آزادی کے لیے زیادہ لوگ یکجاہو جاتے ہیں لیکن کشمیرکی تحریک آزادی کو نصف صدی سے زائدعرصہ گزرنے کے باوجود بھی اختلاف اور تفریق کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کو کبھی بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ریفرنڈم کا حق مل جاتا ہے تو کیا آج کا کشمیری نوجوان آزادی کے بعد کردار ادا کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے مستقبل قریب میں کشمیر فریڈم موومنٹ ریاست جموں و کشمیر کے دونوں اطراف میں ویلفیئر ، صحت عامہ، تعلیم اور بنیادی سہولیت و شعور و آگہی کے لیے ایک منظم کام کا آغاز کرے گی۔ کونسلر عنصر علی خان نے کہا کہ پیشہ وارنہ صلاحیتوں کی حامل کشمیری افرادی قوت کو یکجا کرکے تحریک کے لیے متحرک کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کو تقویت پہنچانے کے لیے بیرون ملک آباد کشمیروں کا ایک دوسرے سے روابط اور تال میل بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ اور یورپ میں آباد پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے حامل کشمیری ڈاکٹرز ، انجینئر ز اور دیگر شعبوں سے وابستہ افراد کا ڈیٹا جمع کرنا اشد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کے لیے محض جذبات اور نعروں کی ہی نہیں بلکہ اسکی تکمیل کے لیے ذہن سازی اور فہم و فراست کی بھی ضرورت ہے۔ اجلاس سے ڈاکٹر مسعود رضا، حاجی یسین، ساجد یوسف ، محمد نواز اور دیگر نے بھی خطاب کیا اس موقع پر کشمیر فریڈم موومنٹ کو مزید فعال اور موثر بنانے کا عہد بھی کیا گیا ۔۔
…………………………..
…………………………..
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ سما ہنی کی یو تھ اور عوام کی حما یت حا صل ہے الیکشن ڈنکے کی چو ٹ پر لڑونگا عوامی حقوق اور غر یب کی داد رسی کیلئے تمام وسا ئل برو ئے کا ر لا ونگا تبد یلی کی ہوا چل پڑ ی ہے عوام ووٹ کی طاقت سے آزما ئے ہو ئے چہروں کو مسترد کر دیں ان خیا لا ت کااظہا ر پا کستان تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما وامیدوار اسمبلی حلقہ سما ہنی چو ہدر ی اصغر علی گھو ٹا نے کشمیرپر یس کلب بھمبر میں میٹ دی پر یس میں کیا انہوں نے کہا کہ25فروری کو عمرا ن خا ن کو کو ٹلی آمد پر بھر پو ر استقبا ل کیا جائیگا اور کو ٹلی کا جلسہ آزاد کشمیر کی تا ریخ بد ل دے گا اور پو رے آزاد کشمیر سے تحر یک انصا ف کے امیدوا ر کا میاب ہو نگے اور تحر یک انصا ف آئند ہ آزادی کے اس بیس کیمپ میں حکومت بھی بنا ئے گی انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی آئند ہ عام انتخا با ت میں حلقہ 6سما ہنی سے مجھے ٹکٹ دے گی ٹکٹ کے لئے سب سے مضبو ط امیدوار ہوں کیونکہ میں عمرا ن خان اور بیرسٹرسلطا ن کے ویژ ن پر سو فیصد اترتاہوں کیو نکہ میں عمران خا ن اور بیر سٹر سلطا ن کے ویژ ن پر سو فیصد اترتا ہوں کیونکہ تحر یک انصا ف کیو نکہ کا منشور ہے کہ نئے لو گوں کو ٹکٹ دئیے جا ئیں تا کہ حقیقی معنوں میں تبد یلی ممکن ہو سکے انہوں نے کہا کہ عمران خا ن کے نئے ویژ ن کیو جہ سے حلقہ سما ہنی کی یو تھ اور عوام کامجھے اعتماد حا صل ہے اور سما ہنی کے نو جوانوں کی اکثر یت میر ے ساتھ ہے انہوں نے کہا کہ الیکشن جیت کر عوامی محرو میوں کا ازالہ کرو نگا سما ہنی تعمیر وترقی کے لحا ظ سے آج بھی آزاد کشمیر کا سب سے پسما ند ہ حلقہ ہے میر ٹ کی بحا لی اور کر پشن کاخا تمہ میر ی اولین تر جیح ہو گی انہوں نے کہا کہ کا رکن الیکشن کی تیاری کر یں عمرا ن خا ن اور بیر سٹرسلطا ن کے ویژ ن کو گھر گھر پہنچائیں تا کہ آئند ہ انتخابا ت میں پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ کا آزاد خطے سے خا تمہ ممکن ہو سکے۔۔
…………………………..
…………………………..

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اند ھیر نگر ی چو پٹ را ج عارضی ڈیوٹی پر تعینا ت لا ئن سپر یٹنڈ نٹ تبا دلے کے با وجود چا رج دینے سے انکا ری وزیر برقیات اور سیکر ٹر ی بر قیات نو ٹس لیں اور نئے تعینا ت ہو نیوا لے لا ئن سپر یٹنڈ نٹ کی حا ضر ی کو یقینی بنوائیں عوام علاقہ کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ کا فی عر صہ سے تعینا ت عارضی لا ئن سپر یٹنڈ نٹ محموداختر کا عوامی مطا لبہ پر تبا دلہ کیا گیا اور انکی جگہ گلزا ر خلجی کو لا ئن سپر یٹنڈ نٹ تعینا ت کیا گیا ہے مگر با اثر لا ئن سپر یٹنڈ نٹ چا رج دینے سے انکا ری ہے عوام علاقہ، صوبیدا ر(ر) محمد حنیف ،محبت علی ،حا جی اختر حسین ،چو ہدری عنا یت علی ،ارشد محمود ،محمد جا وید نے وزیر برقیات ،فیصل ممتاز را ٹھور ،سیکرٹر ی بر قیات اور چیف انجینئر بر قیات سے مطالبہ کیا ہے کہ محمود اختر کے تبا دلے پر عمل درآمد کرواتے ہو ئے گلزار احمد خلجی کو بحیثیت لا ئن سپر یٹنڈ نٹ چا رج دلوایا جا ئے تاکہ عوام میں پا ئی جا نیوا لی بے چینی ختم ہو سکے۔
…………………………..
…………………………..

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیکر ٹر ی ما لیا ت کشمیر پر یس کلب مرزا ند یم اختر نے اپنے بیا ن میں مرزا محمد رفیق ایڈووکیٹ کو ڈڈیا ل با ر کا صدر منتخب ہو نے پر دلی مبا رکبا د پیش کی ہے اور امید ظا ہر کی ہے کہ وہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دینگے قانو ن کی با لا دستی با ر اور بینچ کے درمیان اپنا اہم کر دار اداکر یں گے۔۔
…………………………..
…………………………..

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سا بق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی ،سا بق ممبر کشمیر کو نسل چو ہدری حمید پو ٹھی ،سا بق ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ چو ہدر ی محمد امجد نے گزشتہ روز پی ٹی آئی فرا موش کے را ہنما چو ہدر ی ذوالفقا ر احمد ،رخسار احمد ،افتخا ر احمد،وقا ر احمد کے وا لد محتر م ماسٹر فضل احمد کی وفات پر مر حو م کی روح کو ایصال ثواب کیلئے انکی رہائش گا ہ دھنڈ ر جا کر فا تحہ خوانی ہے۔۔
…………………………..
…………………………..

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پبلک ٹرا نسپو رٹ ما لکا ن کی من ما نیا ں عروج پر ضلعی انتظا میہ کی طرف سے جا ری کر دہ کرا یہ نا مہ سے ڈبل کرا یہ وصول کر نے لگے زائد کرا یہ وصول کر نا ،اوورلوڈ نگ کر نااور مسا فروں سے بد تمیز ی روز کا معمو ل بن گیا ٹر یفک پولیس سمیت ضلعی انتظا میہ نے بھی آنکھیں بند کر لی منتھلی ما کما ل یا ٹرا نسپو رٹر زیادہ با اثر بھمبر کے عوامی ،سیاسی وسما جی حلقوں کا بھمبر میں ٹرا نسپو رٹروں کی من ما نیوں کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں پبلک ٹرا نسپو رٹ ما لکا ن کی من ما نیاں عروج پر ہیں مسا فروں کو لوٹنے اور ذلیل کر نے کا سلسلہ عروج پر ہے بھمبر ،بر نالہ ،بھمبر میر پو ر،بھمبر سما ہنی اور بھمبر گجرات روڈ پر پبلک ٹرا نسپو رٹ ضلعی انتظا میہ کی طرف سے جا ری کر دہ کرا یہ نا مے سے ڈبل کرا یہ سر عام وصول کر نے لگے زائد کر ایہ وصو ل کر نے کیسا تھ ساتھ اوورلوڈنگ اور مسا فرو ں سے بد تمیز ی بھی انکا روزانہ کا معمو ل بن چکا ہے پبلک ٹرا نسپو رٹ کے اندر کسی بھی گا ڑی کے اندر ضلعی انتظا میہ کا جا ری کر دہ کرا یہ نا مہ نہ تو آویزاں ہے اور نہ ہی وہ ضلعی انتظا میہ کے جاری کر دہ کرا یہ نا مے پر عمل کر رہے ہیں جبکہ دوسر ی طرف ٹر یفک پو لیس اور ضلعی انتظا میہ نے بھی آنکھیں بند کر رکھی ہیں جس سے یو ں محسوس ہو تا ہے کہ یا تو ٹرا نسپو رٹر انتہا ئی با اثر ہیں یا پھر منتھلی کا کما ل ہے جس کیوجہ سے ٹرا نسپو رٹر وں کوکھلی چھٹی دے رکھی ہے بھمبر کے سیاسی سما جی اور عوامی حلقوں نے ٹر یفک پو لیس کے اعلیٰ احکام اور کمشنر میرپور سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ بھمبر میں پبلک ٹرا نسپو رٹ ما لکا ن کی من ما نیوں کا نو ٹس لیں اور قانو ن کی خلا ف ورزی کر نے اور لو گوں کو لو ٹنے وا لوں کیخلا ف سخت سے سخت کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے۔۔
…………………………..
…………………………..

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حلقہ کی عوام میرا قیمتی اثاثہ ہیں ان کے حقوق کیلئے کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کرو نگا کا رکن تیا ری کر یں روشن سویرا جلد طلوع ہو گا ما ضی میں بھی مہا جر ین کے مسائل میں نے حل کروائے اور آئند ہ بھی کا میا ب ہو کر مہا جرین کے مسائل تر جیح بنیا دوں پر حل کرونگا ان خیا لا ت کا اظہا ر امیدوار اسمبلی حلقہ جموں 5را جہ شا ہد اقبا ل ایڈووکیٹ نے فخر کو ٹلہ چو ہدری شاہد رضا کے ڈیر ے پر کشمیر ی مہاجرین کے ایک جلسہ عام سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا اس موقع پر حا جی فضل حسین ،لا لہ بشیر بٹر ،را جہ عمرا ن بٹر ،چو ہدر ی اکر م وڈیر ،سیکرٹر ی محمد حسین ،محمد عا رف ،ملک علی شان ،را جہ سفیا ن ،را جہ سمیع اللہ ،محمد ریاض بھٹی ،را جہ شجا عت حسین ،حا فظ مقدر عباس اوردیگر نے مختلف جما عتوں کو چھو ڑ کر را جہ شا ہد اقبا ل ایڈووکیٹ کی حما یت کا اعلا ن کیا جلسہ عام سے خطا ب کر تے ہو ئے امیدوار اسمبلی را جہ شا ہد اقبا ل ایڈووکیٹ نے کہا کہ فخر کو ٹلہ چو ہدری شا ہد رضا اور چو ہدری برا دران کی حما یت حا صل ہے جو اس با ت کی غمیازی ہے کہ آئند ہ الیکشن میں ہما ری جیت یقینی ہے انہوں نے کہا کہ گزشتہ الیکشن میں چو ہدر ی بر ادرا ن اور چو ہدری شا ہد رضا کے کہنے پر میں نے اکبر ابرا ہیم کی سپو رٹ کی تھی لیکن اس نے ہما ری حما یت سے الیکشن جیت کر کشمیر ی مہا جر ین کا استحصال کیا ہے مہاجر ین کے مسائل جوں کہ توں ہیں لیکن مو صوف نے حلقہ کی عوام کو5سا ل تک منہ نہیں دکھا یا آئند ہ الیکشن میں عوام ووٹ کی طاقت سے مخا لفین سے خو ب انتقام لیں انہوں نے کہا کہ عوامی خد مت میرا مشن ہے اور الیکشن جیت کر مہا جر ین کے مسائل حل کرو نگا اور با لخصوص مہا جر ین کا جو کو ٹہ ہے اس کوٹے پر خا لصتاً مہا جر ین ہی بھرتی ہوں گے اور جو زمین الاٹ منٹ کے مسائل ہیں وہ بھی حل کرو نگا اور چو ہدری شاہد رضا کا مشکو ر ہوں جنہوں نے الیکشن میں میرا سا تھ دیا اپنے بھا کی کی اس نیکی کو کبھی فرا موش نہیں کرو نگا۔
…………………………..
…………………………..

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوبیدا ر چو ہدری محمد افضل کے بڑ ے بھا ئی اور چو ہدر ی محمد نواز کے چچا معروف سیاسی وسما جی شخصیت چو ہدری محمد شر یف گزشتہ روز رضا ئے الہی سے وفات پا گئے مر حوم کی نما زجناز ہ پیٹھ پو ٹھی میں ادا کی گئی نما زجنا زہ میں پرو فیسر سید ظفر حسین ،مو لا نا محمد امین ،صدر ڈسٹر کٹ با ر چو ہدری عا رف سرفراز ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی با بر علی ،چو ہدری اسفندیا ر طا رق ،را جہ لیاقت علی خا ن ،صدر این جی اوز ڈسٹر کٹ بھمبر را جہ مسعود اسلم پو ٹھی ،پر نسپل را جہ عبد الر حمن ،نا ئب صدر کشمیر پریس کلب را جہ وحید مراد ،چو ہدر ی اشرف پنڈ ی جہو نجہ ،چو ہدری عاشق حسین پنڈ ی جہو نجہ ،ماسٹر بو ٹا ،راجہ معروف آئمہ ،را جہ شر یف آئمہ ،صو بیدار خضر حیا ت ،چو ہدر ی طا رق حسین ددام ،چو ہدر ی ابر ار الحق ایڈووکیٹ ،را جہ خا لد حسین اٹلی ،را جہ امجد حسین پو ٹھی ،کر نل ظہیر ،را جہ اسحاق پو ٹھی ،با ئو احسان ،حمز ہ علی ،را جہ علی رزاق سمیت سیاسی وسما جی شخصیا ر ،صحا فیوں ،تا جروں ،عوا م علاقہ اور عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی مر حو م کو نما زجنازہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن پیٹھ پو ٹھی میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔۔