بھمبر کی خبریں 22/10/2016

SP Bhimber

SP Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر ہماری زندگی موت اور ڈیڑھ کروڑ انسانوں کی آزادی کا مسئلہ ہے لیکن ہندوستان اور پاکستان کیلئے خطہ زمین کا تنازعہ ہے ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ، مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں جاری جدو جہد کے 104 دن مکمل ہو نے پر کیا انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ مظفر وانی شہید کی شہادت سے شروع ہو نیوا لی پرامن آزادی کی تحر یک کو دبا نے کیلئے ہندوستا نی تمام غیر انسا نی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے مقبوضہ کشمیر میں جاری جدو جہد میں 95000 افراد شہید ہو چکے ہیں 138000 گر فتار ہیں ،7000 زیرحراست شہید کر دئیے گئے ہیں 107600 بچیاں اور بچے یتم ہو چکے ہیں اسی طرح 23000خوا تین بیو ہ ہوچکی ہیں 10700 سے زا ئد خوا تین زبر دستی عصمت دری کا شکار ہو چکی ہیں انہوں نے کہا کہ حا لیہ پچھلے تین ما ہ سے جاری تحر یک میں مقبو ضہ کشمیر میں مسلسل کر فیو نا فذ ہے اشیا ئے خوردو نوش کی شدید کمی ہے ہندوستا نی فو رسز کی بر بر یت کا شکا ر ہزا روں لو گ ہسپتا لوں اور گھروں میں پڑ ے ہو ئے ہیں آج مقبو ضہ کشمیر کے عوام تاریخ کے بد تر ین دور سے گزر رہے ہیں لیکن سب سے خوفنا ک اور درد نا ک پہلو یہ ہے کہ ہندوستا ن کسی بھی صورت میں کشمیر پا کستا ن کے حوالے کر نے کیلئے تیار نہیں اس کی جتنی بھی قیمت اسے ادا کر نی پڑ ے وہ کر نے کیلئے تیار ہیں دوسر ی طرف پا کستا ن بھی کشمیر کو اسی صورتحا ل میں قبو ل کر نا چاہتا ہے کہ کشمیر پا کستا ن میں شا مل ہو ایسی صورتحا ل میں جاری جدو جہد کے کیا تقا ضے ہیں اس پر کشمیر ی سیاسی لیڈر شپ کو با لخصوصی اور پا کستا ن کے اعلیٰ ادا روں اور حکومت پا کستا ن کو سر جوڑ کر حل تلاش کر نا ہو گا کیو نکہ بصورت دیگر مقبو ضہ کشمیر میں جاری تحر یک کو جاری رکھنا مشکل ہو جا ئیگا ،انہوں نے کہا کہ کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کا موقف با لکل واضح اور دوٹو ک ہے کہ جب تک پا کستا ن کشمیر یوں کے حق خودارا دیت کو تسلیم نہیں کر تا اور پوری دنیا میں واضح طور پر یہ پیغا م نہیں جاتا کہ کشمیر یوں کو اسکے حق خودا را دیت کیلئے تین آپشنز دئیے جا ئیں کہ وہ ہندوستا ن میں شامل ہو نا چا ہتے ہیں یا پا کستا ن میں شا مل ہو نا چا ہتے ہیں یاآزاد خود مختار رہنا چا ہتے ہیں یہی صورتحا ل پا کستا ن کیلئے بھی اور ڈیڑ ھ کروڑ کشمیر یوں کیلئے بھی شا ندا ر اور تا بنا ک مستقبل کی ضا من ہے کیو نکہ تھر ڈ آپشن کو حق خودارا دیت میں شامل کئے بغیر مسئلہ کشمیر پر اقوام متحد ہ سمیت دنیا کے تما م مما لک کشمیر یوں کی جدو جہد آزادی میں زبا نی جمع خر چ کر نے کے کو ئی بھی کر دار ادا نہیں کر یگا اب وقت اور حا لا ت کے مد نظر کشمیر میں بر سر پیکا ر کشمیر ی عوام کو بچا نے کیلئے اگر کو ئی دیگر حل ہے تو وہ بھی فوری نو عیت کا ہے آخر ی کشمیر ی کے مر نے کا انتظار نہ کیا جا ئے پا کستا ن کی سالمیت کیلئے ہمیشہ کشمیر یوں نے اپنی جا نوں کے نذرا نے پیش کئے ہیں اب وقت آگیا ہے کہ سیاسی و اخلا قی حما یت کا را گ الا پنے کی بجا ئے کھل کر بھارتی دہشت گردی ،قتل وغارت گری کو رو کنے کیلئے پا کستا ن اپنا بھر پور کر دار ادا کر ے بر حا ل مو جودہ تحر یک کو جاری رکھنا ہمارے لئے بہت سے سوا ل پیدا کر رہا ہے اور ہمیں سر جوڑ کر ان سوا لوں کا حل تلاش کر نا ہو گا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)جمو ں وکشمیر انجمن طلبا اسلا م ضلع بھمبر کے انتخا با ت مکمل محمود الثقلین نا ظم ضلع ،را جہ شا کر ظفر نا ئب ناظم ،حسن علی جنر ل سیکر ٹر ی منتخب ،تفصیلا ت کے مطا بق جموں وکشمیر انجمن طلبا ء اسلا م ضلع بھمبر کی تنظیم سازی مکمل ہو گی تنظیم سازی کے حوا لے سے کا رکنوں انجمن طلبا اسلا م کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ممبرا ن نے اتفاق را ئے سے محمود الثقلین کو نا ظم ،را جہ شا کر ظفر کو نا ئب ناظم ،حسن علی کو جنر ل سیکر ٹر ی ،را جہ شیراز علی جو ائنٹ سیکر ٹر ی ،محمد حنا ن مصطفائی پر یس سیکر ٹر ی ،صفدر مہدی کو فنا نس سیکرٹر ی منتخب کر لیا گیا کا رکنان نے نو منتخب عہد یدا را ن کو ضلعی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکبا پیش کی اور اپنے تعاون کابھر پور یقین دلا یا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber

Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) غاصب بھارت نے مقبو ضہ کشمیر پر نا جا ئز قبضہ کر رکھا ہے ظلم و جبر کی انتہا ہو چکی ہے عوام کے نماز پڑ ھنے پر پا بندی ہے شہر ی آزادیاں ختم ہو چکی ہیں ذرائع رسل وسا ئل ختم ہو کر رہ گئے ہیں اشیاء خو ردونوش ختم ہو چکی ہے مقبو ضہ کشمیر اس وقت ایک عقو بت خا نہ اور تا رچر سیل بنا دیا گیا ہے پا کستا ن ،عالم اسلا م اور چین ان حا لا ت کا عملی نو ٹس لیں روس اور چین بھر پور کر دار ادا کر سکتے ہیں ان خیا لات کا اظہار چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں صحا فیوں سے ایک نشست کے دو را ن کیا انہوں نے کہا کہ وقت اور حا لات کا تقا ضا ہے کہ حر یت پسند لیڈر شپ اس وقت مضبو ط منصوبہ بند ی کر ے تحر یک چلا کر پھر خا موشی اوروا پس چلے جا نا اس طر ح سے پہلے کئی بار مقبو ضہ کشمیر تحر یک کو نقصا ن پہنچ چکا ہے ان کشمیر ی قوم اسکی متحمل نہیں ہوسکتی اسلام آباد او ر جنر ل را حیل مدبرا نہ کر دارا ادا کر یں پا کستا ن کے میڈ یا کو مسئلہ کشمیر پر اس وقت آرگنا ئز کر نے کی ضرورت ہے بھارتی حکومت بزدل ہو کر کمینی حر کتیں کر رہی ہے سلا متی کو نسل آزادی پسند لیڈرا ن اور کا رکنوں کو رہا کرائے ڈا کٹر عاشق حسین اور آسیہ اندرا بی کو فوری طور پر رہا کیا جا ئے بھارت سیاسی آزادیوں پر پا بند ی نہ لگا ئے اسے بہت مہنگا پڑ ے گا بھارت نے کو ئی سرجیکل سٹرا ئیک نہیں کی وہ بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو کر LOCپر فا ئر نگ وگو لہ باری کر رہا ہے جموں ،را جوری ،پو نچھ ،کوری آرگنا ئز حر یت کا نفرنس کر ے تا کہ بھارت کی طاقت کو تقسیم کیا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)پا کستا ن میڈ یکل ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈا کٹر عبد الرحمن منعقد ہوا اجلاس میں معروف تا جر را ہنما ملک اسد اللہ حیدر اور را جہ ظہیر با بر کی اہلیہ کی وفا ت پر گہر ے دکھ ورنج کا اظہار کر تے ہو ئے مر حو مین کے درجا ت کی بلند ی کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ء کیسا تھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا گیا اجلاس میں ڈا کٹر فیصل اقبال ،ڈا کٹر فیصل رحمن ،ڈا کٹر اقدس علی گو ند ل،ڈا کٹر افتخا ر احمد سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber

Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)جموں وکشمیر کشمیر انجمن طلبا اسلا م ضلع بھمبر کی ہفتہ وار تر بیتی نشست سے خطا ب کر تے ہو ئے ضلع نا ظم بھمبر محمو دالثقلین نے کہا کہ جمو ں وکشمیر انجمن طلبا اسلا م آزادی کشمیر کی علمدار ہے تحر یک آزادی کشمیر میں انجمن کا ہر سپاہی سر پر بکف ہے اگر بھارت اپنی جا رحیت سے باز نہ آیا تو انجمن کا ہر سپاہی سر پر کفن با ند ھ کر LOCکی طرف مارچ کر ے گا اور بھارت سے اپنے مظلو م بہن بھا ئیوں کی شہادت کا بد لہ لے گا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کشمیر میں بھارتی مظا لم کا نو ٹس لے بھارت نو جو ان کشمیر یوں کو پیلٹ گن کے استعما ل سے اند ھا کر رہا ہے500سے زائد نو جوا ن اپنی بصارت سے محرو م ہو چکے ہیں اس موقع پر جنر ل سیکر ٹر ی ATIضلع بھمبر حسن علی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک اہم ایشو ہے عالمی برادری سے اپیل کی جا تی ہے کہ بھارتی مظا لم کا نو ٹس لے اور اس مسئلے کو جلد از جلد حل کروانے کی کوشش کر ے کشمیر کے نہتے اور مظلو م مسلما نوں پر بھارت کو ظلم و ستم بند کروا نے کیلئے عالمی برادری زور دے محمد حنا ن مصفطا ئی نے کہا کہ انجمن کا ہر جوان فو ج کے شا نہ بشا نہ ہے ہماری جب بھی وطن عزیز کو ضرورت پڑ ی تو ہم اپنی جا نوں کا نذرا نہ بھی پیش کر ینگے بھارت اپنے نا جائز ارا دوں سے باز آجا ئے ور نہ خمیازہ بھگتنا پڑ ے گا۔۔