بھمبر کی خبریں 6/6/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر، فلسطین اور برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے ذمہ دار مسلم ممالک کے بزدل حکمران ہیں جنہوں نے نہ تو کبھی جاندار موقف اختیار کیا اور نہ ہی ذمہ دارانہ کردار ادا کیا جس کے باعث آئے روز مسلمانوں پر ڈھائے جانیوالے مظا لم میں اضا فہ ہو رہا ہے مسلما نو ں کے قتل عام اور ان پر ڈھا ئے جا نیوا لے مظا لم کو رکو انے کے لئے اقوام متحد ہ اورآئی سی اور انسا نی حقوق کی تنظیمیں اپنا کر دا ر ادا کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیرفر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل محمد شفیق کیا نی نے کیا انہو ں نے کہا کہ کشمیر ،فلسطین سمیت بر ما میں مسلما نو ں کے قتل عا م پر اقوا م عا لم کی خا مو شی قا بل افسوس اور قا بل مذ مت ہے مظلو مو ں کی حما یت کر نا انسا نی ،اخلاقی اور مذہبی فریضہ ہے بر ما میں گز شتہ ایک ما ہ ست ہزارو ں مسلما نو ں کا قتل عام اور سینکڑو ں بستیا ںنذر آتش کر نا در اصل مسلما نو ں کی نسل کشی کے مترادف ہے انہو ں نے کہا کہ کشمیر میں بھا رت ،فلسطین ،میں اسرائیل اور مقبو ضہ کشمیر میں بھا رت ایک منظم سازش کے تحت مسلما نو ں کی نسل کشی کر رہے ہیں جس پر مسلم مما لک کی خا مو شی انتہا ئی قابل افسوس ہے مسلم مما لک کے بزدل حکمرا نوں نے اقوا م متحد ہ سمیت کسی بھی فو رم پر مسلما نو ںپر ڈھا ئے جا نیو الے مظا لم اور قتل عا م پر نہ تو کبھی جا ند ار موقف اختیا ر کیا اور نہ ہی ذمہ دارا نہ کردار ادا کیا جس کیو جہ سے آج مسلما ن ظلم کا شکار ہیں انہو ں نے اقوام متحد ہ اور آئی سی اور انسا نی حقوق کی تنظیمو ں سے اپیل کی کہ وہ انسا نیت کی خا طر کشمیر فلسطین اور بر ما میں مسلما نو ں کے قتل عام کو رکو انے کے لئے کر دار اداکر یں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحصیلد ار بھمبر کا گجرات بھمبر رو ڈ پر ٹر یفک کی چیکنگ اور لوڈ اور بدوں کا غذات گا ڑیو ں کو بھاری جر ما نے تفصیلا ت کے مطابق ڈپٹی کمشنر بھمبر کی ہد ایت پر تحصیلد ار بھمبر سردار شہزاد نسیم عبا سی نے گز شتہ روز بھمبر گجرا ت روڈ پر ٹر یفک کی چیکنگ کی اس دورا ن انہو ں نے اوور لو ڈ ،بدو ں کا غذا ت اور روٹ پر منٹ نہ ہو نیوا لی گا ڑیو ں کو بھا ری جر ما نے کئے انہو ں نے گا ڑیو ں کے ڈرا ئیورو ں اور ما لکا ن کو ہدا یت کی کہ وہ اپنی گا ڑیو ں کی فٹنس پر خصوصی تو جہ دیں اوور لو ڈ سے اجتنا ب کر یں اور گا ڑیو ں کے کاغذا ت مکمل کر یں اور اپنے سا تھ رکھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چو ہدر ی محمد خو رشید مقدم مر کز ی را ہنما ٹیچر آرگنا ئز یشن کی زیر صدارت اساتذ ہ کا اجلا س منعقد ہوا اجلا س میں چو ہدر ی محمود امجد ضیا کو کنٹرو لر سیکنڈر ی سکو ل تعلیمی بو رڈ میر پو ر تعینا ت ہو نے پر مبا رکبا د دیتے ہو ئے اس توقع کا اظہا ر کیا گیا کہ مو صوف اپنی خداداد صلاحیتو ں کو برو ئے کا ر لا تے ہو ئے اچھے اور احسن انداز میں اپنے فرا ئض منصبی ادا کر ینگے انصا ف اور میر ٹ کا بو ل با لا کر کے محکمہ تعلیم اور حکومت کی نیک نا می میں اضا فے کا با عث بنیں گے اجلا س میں چو ہدر ی محمد اکر م مقدم ،چو ہدر ی منظو ر حسین ،چو ہدر ی عبدا لغفو ر ،چو ہدر ی فر ید احمد ،چو ہدر ی خو رشید احمد ،چو ہدری محمد بشیر ،چو ہدری غلا م حسین ،چو ہدر ی عز یز ،چو ہدر ی نصر اللہ ،عابد حسین عابد ،سا جد حسین ،چو ہدر ی ظفراقبا ل ،لیا قت علی بٹ ،محمد سہیل بٹ ،را جہ مشتاق احمد ،چو ہدری فدا حسین سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پا کستا ن مسلم لیگ نو ن کے ضلعی صدر را جہ مقصود احمد خا ن آف دھر یا نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر جنر ل را حیل شر یف کے جرا ت مندا نہ بیا ن سے کشمیر قو م کو نیا حو صلہ اور ولو لہ ملا ہے پا کستا ن اور کشمیر لا زم وملز وم ہیں تحر یک آزاد ی کشمیر درا صل تحر یک تکمیل پا کستا ن ہے کشمیر یو ں نے ہمیشہ استحکا م پاکستان کیلئے قر با نیا ں دی ہیںمضبو ط مستحکم اور خوشحال پا کستان ہی کشمیر یو ں کا ضا من ہے انہو ں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل میں تا خیر جنو بی ایشیا میں قیا م امن کی کو ششو ں میں رکاوٹ ہے جب تک مسلمہ کشمیر کشمیر یو ں کی امنگو ں کے مطا بق حل نہیں ہوتا اسی وقت تک جنو بی ایشیا میں پا ئید ار امن کاقیا م نہیں ہو سکتا انہو ں نے کہا کہ بھا رت بھی حقیقت کو تسلیم کر ئے اور کشمیر یو ں کو انکا بنیا دی حق حق خو دارادیت دینے کے لئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن کا مو جو دہ بجٹ عوام دشمن ہے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کی بجا ئے بز نس مینو ں کو ریلیف دیا گیا ہے میا ں بر ادرا ن حکومت کو بھی کا رو با ر بنا یا ہو ا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ و نگ بھمبر کے سینئر نا ئب صدر چو ہدر ی اسا مہ شو کت نے کیا انہو ں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے عوام دو ست بجٹ کے بجا ئے عو ام دشمن بجٹ پیش کیا ہے عو ام اور ملاز مین کو ریلیف فرا ہم کر نے کے بجا ئے کا رو با ری حضرا ت کو ریلیف کیا گیا ہے مہنگا ئی کے خا تمے کے لئے کو ئی تجا ویز نہ آئی ہے میا ں نو از شر یف اینڈ کمپنی بزنس میں اور حکومت کو بھی بز نس سمجھ کر چلا رہے ہیں ہرکا م میں اپنا فا ئد ہ دیکھتے ہیں مو جو دہ بجٹ میں بھی عام اورغر یب عوام کو مد نظر رکھنے کے بجا ئے بز نس مینو ں کو سا منے رکھا گیا ہے عام اور غریب آدمی کو دووقت کی رو ٹی کے لئے ریلیف چا ہئے جو وفا قی حکومت دینے میں نا کا م ہو چکی ہے ۔