بھمبر کی خبریں 28/12/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) قوم اور ملک کی تقدیر بدلنے میں نو جوانوں کا ہمیشہ کلیدی کردار ہوتا ہے نوجوان صحت مندانہ سرگرمیوں کیساتھ ساتھ معاشرے کے اندر مثبت تبدیلی کیلئے آگے آئیں استحصالی اور فرسودہ نظام سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے نوجوانوں کا کر داراہم ہو گا ان خیا لا ت کااظہار مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما وامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ امتیاز احمد خان نے پو ٹھی را جگان کے مقام پر قاسم میمو ریل کرکٹ ٹورنا منٹ کیفا ئنل میچ کی تقر یب میں بطو ر مہما ن خصوصی کیا انہوں نے کہا کہ کھیل صحت مند سر گر میوں کیلئے ضروری ہے کھیلوں کے ذریعے نو جوان نسل کو صحت مند سر گر میوں کی طرف را غب کیا جاسکتا ہے کھیلوں سے صحت مند جسم تیا ر ہو تے ہیں اور صحت مند جسموں سے ہی صحت مند ذہن بنتے ہیں صحت مند ذہن ہی ملک وقوم کی تقد یر بدل سکتے ہیں تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے سابق کو نسلر ومسلم لیگی را ہنما را جہ اقبا ل سیر لہ نے کہا کہ جس ملک کے کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتا ل ویران ہو جا تے ہیں نو جوان قوم کا قیمتی اثا ثہ ہیں اگر نو جوان اپنی توانا ئیاں اور صلا حیتیں اپنے علاقے اور قوم کی بہتر ی کیلئے استعما ل کر یں تو بہتر اور مثبت تبد یلی آسکتی ہے تقر یب سے سابق چیئر مین زکو ة وعشر را جہ مسعود اسلم پو ٹھی ،پر نسپل انٹرکا لج پرو فیسر عبدا لر حمن ،صو بیدار گلزار احمد سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا جبکہ ٹو رنا منٹ کا فا ئنل میچ کھیلنے والے کھلاڑیوں میں را جہ امتیاز احمد خا ن ،را جہ محمد اقبا ل ،را جہ مسعود اسلم ،را جہ لیاقت علی،را جہ نعیم گل ،چوہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ وحید مراد ،پر نسپل انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن را جہ قمر اشفاق خا ن ،را جہ کاشف ودیگر نے بھی انعا ما ت تقسیم کئے مہما ن خصوصی نے ٹو رنا منٹ کمیٹی کیلئے 50ہزار رو پے کا اعلان کیا قبل ازیں مہما ن خصوصی کو پوٹھی آمد پر سو کاسن کے مقام پر والہا نہ استقبال کیا گیا اور مہمان خصوصی کوسو کاسن سے پو ٹھی تک ایک بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ لا یا گیا گراونڈ آمد پر تما شائیوں اور ٹو رنا منٹ کمیٹی نے مہما ن خصوصی کاشاندا ر استقبا ل کیاٹو رنا منٹ کا فا ئنل میچ بھمبر کر کٹ کلب اور کلر ی کر کٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا جس کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھمبر کر کٹ کلب نے جیت لیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سیکر ٹر ی آزادحکومت ظفر اقبا ل بٹ ،سا بق پر یس سیکر ٹر یمد ثر اقبا ل بٹ ،پرو فیسر مسٹ یو نیو رسٹی آصف اقبا ل بٹ کے چھو ٹے بھا ئی اسسٹنٹ پرو فیسر عد نا ن اقبا ل بٹ کی دعوت ولیمہ کی تقر یب سیاسی اجتماع میں بد ل گئی دعوت ولیمہ کی تقر یب میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈرچو ہدری طا رق فا روق ، وائس چا نسلر مسٹ یو نیو رسٹی را جہ حبیب الر حمن ،سیکر ٹر ی جنگلا ت فر حت اللہ میر ،ڈی جی انفا رمیشن را جہ اظہر اقبا ل ، خطیب مرکز ی جا مع مسجد پرو فیسر محمد امین الد ین ، سا بق چیئر مین ضلع زکوة وعشرچو ہدری زبیر ، صدر مسلم لیگ نو ن تحصیل سما ہنی را جہ منیر اللہ ،سا بق کو نسلر را جہ اقبا ل سیر لہ ، جنر ل سیکر ٹر ی مسلم لیگ نو ن ضلع بھمبرجمیل سلطان ،صدر ڈسٹر کٹ بار چو ہدری عا رف سر فراز ،مسلم لیگی را ہنما چو ہدری ظہیرا لدین با بر،انصر عظیم بڑ ھنگ ،صدر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو بٹ ، سابق پو لیٹیکل سیکر ٹر ی صدر ریاست را جہ فہیم اختر ، ڈپٹی ڈا ئر یکٹر احتساب بیو روگو ہر الر حمن ،سابق پی آر او صدر ریاست را جہ طا ہر وحید ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ، ڈسٹر کٹ انفارمیشن افسر مرزا بشیر جرا ل ،صغیر احمد جرا ل ایڈووکیٹ ،را جہ غلام ربا نی ،نا ئب تحصیلداررا جہ نثار احمد ،ٹھیکیدار چو ہدری محمدالیاس ،سینئر صحا فی چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،چو ہدر ی جمیل بشیر ،مسلم لیگ نو ن کو ٹلی کے جنر ل سیکر ٹر ی شعیب انجم ملک ،صدر ٹرا نسپو رٹ یو نین چو ہدری عارف کا کا ،چو ہدر ی سلیما ن یونس درا ئیاں ،صدر صراف یو نین را جہ شوکت علی ،منیجر HBLچو ہدر ی حسنین رفیق،ڈی ایف او را جہ عابد ،چو ہدر ی محمد علی ،میجر ند یم اقبا ل ،عامر زیب ،سجاد انو ر ،ڈا کٹر عطا الر حمن ،چو ہدری تصدق یوسف ،چو ہدری آصف یوسف ،کمانڈر را جہ مسعود اقبا ل ،حا فظ چو ہدری اظہر ،ما ما گڈو،رینج آفیسر سا جد ،چو ہدری تنو یر صابر نقشی ،عبدالجبا ر بٹ ،محمد شر یف بٹ ،خواجہ امین بٹ ،ثاقب بشیر بٹ ،خواجہ خلیل الر حمن ،ند یم عباسی ،راجہ نا صر مقصود ،را جہ سہیل سمیت عزیز واقارب اور دوست احبا ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Speech

Speech

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کے را ہنما اوورسیز کشمیری را ہنما چو ہدری شا ہد بشیر لنگڑ یا ل آف پنڈ ی جہو نجہ کی وا لد ہ محتر مہ جو کہ گزشتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئیں تھیں مر حو م کو نما زجنازہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن پنڈ ی جہو نجہ میں سپر د خا ک کر دیا گیا کر دیا گیا نما زجنازہ میں سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق ،امیدوار اسمبلی را جہ امتیاز احمد خا ن ،سیکر ٹر ی اسمبلی چو ہدری بشارت حسین ،سیکر ٹری (ر)چوہدر ی محمد اعظم ، سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درا ئیاں،ڈی ایس پی چوہدری عنصر محمود،مسلم لیگی را ہنما چو ہدری ظہیر الد ین با بر ،سابق صدرکشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،مدثر اقبال بٹ ،تنو یر صا بر نقشی ،چو ہدری محمد سلیما ن درا ئیاں ،صدر صراف یو نین را جہ شوکت علی ،صدر ٹرانسپو رٹ یو نین چو ہدری عارف کا کا ، چو ہدری آصف یوسف ،طا رق مہد ی ،صدر میلاد کمیٹی چوہدری محمد اکر م پپو جٹ ،را جہ اسد بشیر ،ٹھیکیدار چو ہدری الطا ف ،ٹھیکیدار چو ہدری محمد الیاس ،محمد حسنین بھٹی ،راجہ وسیم انور،راجہ شہزادشازو،(ر)فا ریسٹر چو ہدری شاہد اقبا ل،چو ہدری حسنین رفیق ،چو ہدری عنصر ،فا ریسٹر کا مران خا لق سمیت سیاسی وسما جی ،مذہبی ،تعلیمی ،شخصیا ت ،وکلا ء ،صحا فیوں ،تا جروں ،سر کاری ملازمین ،عوا م علاقہ اور عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔