بھمبر کی خبریں 9/8/2015

Ch Anwar

Ch Anwar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ برقیات میں آفیسران کے تبادلہ جات ایکسین برقیات بھمبر عمر حیات کو میرپور کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا راجہ جبران افضل SDO برقیات سٹی ون، چوہدری محمد حنیف ایس ڈی او سٹی ٹو عدیل اسلم ایس ڈی او کنسٹر کشن جبکہ ایس ڈی او چو ہدری انصر عنا یت چیف آفس منسلک کر دیا گیا تفصیلات کے مطا بق محکمہ بر قیا ت میں آفیسرا ن کے تبا دلہ جا ت کر دئیے گئے جس کے مطا بق ایکسین بر قیا ت بھمبر را جہ عمر حیا ت کو ایکسین بر قیا ت میر پور کا اضا فی چا ر ج بھی دے دیا گیا ایس ڈی او راجہ جبرا ن افضل کو کنٹر کشن سے تبد یل کر کے سٹی و ن میں چو ہدر ی محمد حنیف کو سٹی ون سے تبد یل کر کت سٹی ٹو میں اور چو ہدر ی انصر عنا ئت کو سٹی ون سے تبد یل کر کے چیف آفس میر پو ر اٹیچ کر دیا گیا جبکہ عدیل اسلم کو ایس ڈی او کنٹر کشن بھمبر تعینا ت کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کرو ڑو ں رو پے ما لیت سے بننے وا لی کس چنا تر تا با غسر رو ڈ حکومتی عدم تو جہ کے باعث ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ٹر یفک بند ،عو ام کو شدید مشکلا ت کا سا منا تفصیلا ت کے مطا بق کشمیر کو نسل کے کرو ڑو ں رو پے کے فنڈز سے کس چنا تر یا با غسر رو ڈ تعمیر کی گئی تھی 14کلو میٹر رو ڈ 18کرو ڑ رو پے میں تعمیر ہو ئی تھی تعمیر ہو نے کے بعد اس رو ڈ کو محکمہ شا ہرا ت سمیت کسی بھی محکمے کے حوا لے نہ کیا گیا تھا یو ں حکومت کی عدم تو جہ کے با عث رو ڈ کی دیکھ بھا ل نہ ہو نے کی وجہ سے کرو ڑو ں رو پے ما لیت کی تعمیر ہو نیو الی روڈ بہت جلد ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہو کر کھنڈرا ت میں تبد یل ہو گی جس کے با عث سڑ ک پر کسی بھی قسم کی ٹر یفک کا چلنا محا ل ہو گیا ہے حا لیہ با رشوں سے سڑ ک کی حا لت انتہا ئی ابتر ہو گئی ہے سڑ ک دو ما ہ سے ہر طر ح کی ٹر یفک کے لئے بند ہے با غسر سے لیکر کس چنا تر تک کے عوام کو سفر کر نے میں شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے خا ص طو ر پر مر یضو ں کو ہسپتا لو ں تک پہنچا نے میں شدید دشوا ری کا سا منا کر نا پڑ تا ہے حکومت کی عدم تو جہ اور سڑ ک کی ٹو ٹ پھو ٹ پر عوام علا قہ نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے اعلیٰ احکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ کس چنا تر تا با غسر رو ڈ کو فی الفو ر محکمہ شا ہرا ت کے حوا لے کر نے اور اس کی مر مت کے لئے عملی اقد اما ت اٹھا ئے جا ئیں تا کہ عوام علاقہ کو سفر ی سہو لیا ت مل سکیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی حق نو از انتہا ئی فر ض شناس ،ایما ندا ر اور انسا ن دو ست آفیسر ہیں انکی ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر کے عہد ے پر تر قیا بی خو ش آئند ہے انکی تر قیا بی سے حکومت کی نیک نا می میں اضا فہ اور عوام کو ریلیف ملے گا ان خیا لا ت کا اظہار سیکر ٹر ی جنر ل صراف یو نین بھمبر چو ہدر ی محمد اکر م عرف پپو جٹ ،را جہ احتشا م الحق ،را جہ فضل الر حمن پو ٹھی ،را جہ آفتا ب احمد خا ن نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی حق نو ا زاعلیٰ اوصا ف کے ما لک آفیسر ہیں دو را ن سروس انہو ں نے اپنی ڈیو ٹی پو ری ایما ندا ری اور ذمہ دا ری کے ساتھ ادا کی ہے مو صوف جہا ں جہا ں بھی تعینا ت ہو ئے وہاں انہو ں نے اچھی یا دیں اور اچھی روا یا ت قائم کی ہیں لو گ انکے اعلیٰ اخلاق اور انسا ن دو ست رو یہ سے متا ثر ہیں ہما ری اللہ تعا لیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعا لیٰ مو صوف کو زند گی میں مز ید کا میا بیا ں اور کا مرا نیا ں عطا فر ما ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )اسٹیٹ لا ئف انشو رنس کا رپو ریشن نے چو ہدر ی صحبت علی دعو رہ جٹا ں کی بیو ہ سا ئر ہ بیگم کو ڈیتھ کلیم کا 45لا کھ 84ہزا ر رو پے کا چیک دے دیا زونل ہیڈ سید اشرف حسین رضو ی نے بیو ہ کو چیک دیا اسٹیٹ لا ئف کا رپو ریشن کا ضلع بھمبر میں سب سے بڑا کلیم چیک دیا تفصیلا ت کے مطا بق اسٹیٹ لا ئف انشو رنس کا رپو یشن نے ضلع بھمبر میں سب سے بڑا چیک گز شتہ روز بھمبر میں چو ہدر ی صحبت علی دعو رہ جٹا ں کی بیو ہ سا ئر ہ بیگم کو ڈیتھ کلیم45کالا کھ 84ہزا ر رو پے کا چیک دیا چیک اسٹیٹ لا ئف انشورنس کے زونل ہیڈ سید اشر ف حسین رضو ی نے اپنے دست مبا رک سے دیا اس موقع پر چو ہدر ی آفتا ب حسین متیا لو ی ،علی اصغر شا ہین ،محمد صا دق ایر یا منیجر جبکہ ارشد محمود بھٹی ،اختر حسین ،آفتا ب قمر ،عبدا لخا لق ،ما سٹر عبدا لر حیم ،سیلز آفیسر سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف سمیت دیگر بھی مو جود تھے یا د رہے کہ چو ہدر ی صحبت علی نے اسٹیٹ لا ئف کی دو پا لیسا ں لے رکھی تھیں مر حو م کی وفا ت کے بعد انکی بیو ہ ایک پا لیسی کا 35لا کھ 67ہزا ر جبکہ دو سر ی پا لیسی کا10لا کھ 17ہزا ر رو پے ڈیتھ کلیم کے چیک دئیے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) صدارتی مشیر برائے اوورسیز اور پیپلز بزنس فورم برطانیہ کے سابق چیئرمین واجد علی برکی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی برطانوی سیاست میں نمایاں کامیابیاں اورترقی دیکھ کر انتہائی خوشی ہوتی ہے ۔برطانیہ میں مقیم کمیونٹی نے اپنی مسلسل جدو جہد اور مثبت کردار کی بدولت برطانوی سیاست میں نمایاں اورمنفرد مقام حاصل کیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میںکیا انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوںنے دیار غیر میں رہتے ہوئے ملک پاکستان کی عزت و وقار میں اضافہ کیا برطانوی سیاسی ٹیم میں کمیونٹی کا متحرک کردار دیکھ کر ناقابل بیان خوشی ہوئی کمیونٹی کے اتفاق و اتحاد کی بدولت آج برطانوی پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پرہماری نمائندگی ثابت کرتی ہے ۔واجد علی برکی کا مزید کہنا تھا کہ ہماری کمیونٹی با صلاحیت با کردار لوگوں کی وجہ سے آگے بڑھ رہی ہے انہوں نے کہا کہ ہم اوورسیزمیں رہنے والے لوگ پاکستان اور پاکستانیوں سے بہت پیار و محبت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں اور کشمیریوں نے برطانیہ میں رہتے ہوئے جہاں ملک پاکستان کیلئے اربوں کی صورت میں زر مبادلہ بھیجا ہے وہاں دیارغیر میں ملک پاکستان کے عظیم مفادات کا ہر سطح پر بھرپور تحفظ کیا۔