بھمبر کی خبریں 5/11/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر ضلع بھمبر کے سابق صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کی تحقیقات کا آغاز نواز شریف کی تلاشی کاآغاز ہے سپریم کورٹ میں میں پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بننا تحریک انصاف کی فتح ہے کرپشن کیخلاف عمران خان کی تحریک کامیا بی کی جا نب گا مز ن ہے عمرا ن خا ن کی20سالہ جدو جہد کا میاب ہو گی کر پٹ حکمرا ن کاعبرتنا ک انجا م قر یب ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے بھمبر میں میڈ یانما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پا کستان کو لوٹنے وا لو ں کا یوم حساب قر یب آگیا ہے غر یب عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں کو لوٹنے والوں سے ایک ایک پا ئی کا حساب لیا جا ئیگا سپریم کو رٹ میں دو دھ کا دو دھ اور پا نی کاپا نی ہو جا ئیگا انہوں نے کہا کہ میاں نواز شر یف نے اپنی کر پشن کو چھپانے کیلئے ریاستی اداروں کو یر غما ل بنا رکھا ہے اور کرپشن کاحساب دینے سے بچنے کیلئے مودی کی بھی مدد حا صل کی گئی مودی نے اپنے دوست کا بچا نے کیلئے دھر نے کا اعلا ن ہو تے ہی کنٹرو ل لا ئن پر کشید گی پیدا کر دی تھی عوام کی تو جہ کر پشن اور دھر نے سے ہٹانے کیلئے کنٹرو ل لا ئن پر فا ئر نگ اورگو لہ باری شروع کر دی ہے دھر نا ختم ہوتے ہی کنٹرو ل لا ئن پر کشیدگی ختم ہو گی ا ب کو ئی فا ئر نگ ہو رہی اور نہ ہی گو لہ باری اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ مودی اور نوازشر یف کاکٹھ جوڑ ہے انہوں نے کہا کہ اب کوئی بھی گٹھ جو ڑ نو از شر یف کو بچا نہیں سکتا نو از شر یف کے حساب دینے کا وقت آگیا ہے اور پا کستا نی عوام کی کر پٹ حکمرانوں سے جا ن چھو ٹنے والی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) مقبو ضہ کشمیر میں ظلم و بر بر یت کیسا تھ ساتھ بھارتی افواج کنٹرو ل لا ئن پر آزادکشمیر کے عوام پر گو لہ باری کر کے کشمیر یوں کے حوصلے پست کرنے کی نا کا م کوشش کر رہا ہے دنیا کی کو ئی طا قت کشمیر یوں کے جذبہ آزادی کو شکست نہیں دے سکتی غا صب جتنے مر ضی ظلم ڈھا لیں اپنے حق آزادی سے دستبردار نہیں ہو نگے آزادکشمیر حکومت کا کر دار منفقا نہ ہے کشمیر ی قوم اٹھ کھڑ ی ہو نا م نہاد کنٹرو ل لا ئن رو ند ڈا لے ان خیا لا ت کا اظہاراوورسیزکشمیری را ہنما چو ہدری محمد یونس آف بروٹی نے میڈ یانما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ 69برس سے بھارتی افوا ج مقبو ضہ کشمیر کے عوام پر ظلم ڈھا رہی ہے بڑ ے پیمانے پر انسا نی حقوق کی پا ما لیاں ہورہی ہیں جبکہ سو چے سمجھے منصوبے کے تحت بھارتی افوا ج غیر انسا نی ہتھیا روں کا استعما ل کرکے نو جوان نسل کو عمر بھر کے لئے معذور کررہی ہے در ند ہ صفت فو ج ایسے ایسے مظا لم کے پہا ڑ تو ڑ رہی ہے جس کو دیکھ کر انسا نیت بھی شر ما رہی ہے انہوںنے کہا کہ بھارت نے پر دو طرفہ کشمیر یوں پر وار کر رکھا ہے نا م نہاد کنٹرو ل لا ئن پر بلا اشتعا ل فا ئر نگ ،گو لہ باری کر کے کھلی جا رحیت سے کنٹرو ل لا ئن پر بسنے وا لے عوام کو نشا نہ بنا یا جا رہا ہے بھارت طاقت کے زور پر کشمیر یوں کی تحر یک آزادی کو نہیں دبا سکتا کشمیر ی بہادر قوم ہے ہزاروں قر با نیاں دینے کے بعد بھی کشمیر یوں کے حوصلے بلند ہیں اور بلند رہیں گے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کی مو جودہ حکومت کا تحریک آزادی کے حوا لے سے کر دار منفقا نہ ہے بیس کیمپ کی کما ن کر نیوا لی حکومت نے نہ تو مقبو ضہ کشمیر میں جاری تحر یک کو سپو رٹ کیا اور نہ ہی بھارتی مظا لم کیخلا ف آواز اٹھا ئی اور اب گزشتہ 1ما ہ سے کنٹرو ل لا پربھارتی افواج کی بلا اشتعا ل فا ئر نگ سے متا ثر ہ خا ندانوں کی داد رسی انہیں محفوظ مقاما ت پر منتقل کر نے اور لا ئحہ عمل اختیا رکر نے کی کو ئی پالیسی وضع نہیں کی گئی جو افسوسنا ک ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر ی عوام کو اپنی مدد آپ کے تحت اٹھ کھڑا ہو نا ہو گا آزادکشمیر کی حکو مت سے کو ئی امید یں وا بستہ کر نا بے وقوفی ہو گی اب وقت آگیا ہے کہ کشمیر ی قوم اپنا مقدمہ بین الاقوامی برادری کے سامنے خو درکھے اور بھارت پر دبا ئو ڈالنے کیلئے بیرون ملک مقیم کشمیر ی کر دار ادا کر یں اور اگر یہی سلسلہ جاری رہا تو برداشت سے یقینا با ہر ہو جائیگا کشمیر ی قوم اٹھ کھڑ ی ہو اور کشمیری دو حصوں میں تقسیم کر نیوالی نا م نہاد کنٹرو ل لا ئن کو رو ند ڈالے اور آ ر پا ر کے کشمیری یکجا ہو کر اپنی آزادی کی تحر یک کی کما ن سنبھا ل کر تحر یک آزاد کو منطقی انجا م تک پہنچا یا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)شہدا جمو ں کی قر با نیاں کبھی را ئیگاں نہیں جا ئینگی شہدا جموں نے جس تحر یک کی بنیادیں اپنے مقدس لہو سے رکھی تھی آج لا کھوں کشمیری اپنی جا نو ں کا نذرا نہ دے کر اس تحر یک کوزند ہ رکھے ہو ئے ہیں شہدا جموں کے مشن کی تکمیل تک کشمیریوں کی جدو جہد جاری رہے گی ان خیالات کا اظہار آل پا رٹیز کشمیر فر یڈ م فورم کے صدر انجینئر خا لدپرو یز بٹ ،جنر ل سیکرٹر ی محمد علی اختر ،سینئر نا ئب صدر محمد شعیب ،نا ئب صدر عتیق الر حمن برسالو ی نے یو م شہد اء جموں کے موقع پر اپنے پیغا م میں کیاانہوں نے کہا کہ شہدا جموں کی قر با نیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہے جس تحر یک کا آغاز شہدا جموں نے اپنے مقدس لہو سے کیا تھا آج اس تحریک کوکا میا بی سے ہمکنا ر کر نے کیلئے لا کھوں کشمیر یوں نے اپنی جا نوں کے نذرا نے پیش کر دئیے ہیں اور مز ید قر با نیوں کیلئے پر عزم ہیں انہوں نے کہا کہ جب تک کشمیر یوں کو آزادی نہیں ملتی اس وقت تک کشمیر ی قوم کی جدو جہد جاری رہے گی کشمیر ی قوم آزادی کے حصول کیلئے بڑ ی سے بڑی قر با نی کیلئے تیار ہے انہوں نے کہا کہ شہدا جموں کے ادھورے مشن کی تکمیل کیلئے کشمیر ی قوم کی جدو جہد جاری وسا ری ہے انشا اللہ شہدا کی قر با نیوں کی بدو لت کشمیریوں کو ایک نہ ایک دن آزادی نصیب ہو گی ۔۔