بھمبر کی خبریں 18/1/2016

 Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پولیس نے برنا چھپراں میں ہونیوالی لاکھوں کی ڈکیتی کے تین ملزمان گرفتار کر لئے گرفتار ملزمان سے زیورات، نقدی اور اسلحہ برآمد کر لیا تفصیلات کے مطابق بھمبر پولیس نے 2 ہفتے قبل برنا چھپراں میں صابر حسین کے گھر رات کو ہونیوالی ڈکیتی کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان نے ڈکیتی کے دوران گھر سے لا کھوں روپے کے طلا ئی زیورات اور نقدی لوٹ لئے تھے جس پر صا بر حسین کی در خواست پر نا معلوم ملزما ن کیخلا فFIRدر ج کی گئی تھی بھمبر پو لیس نے ڈکیتی کے ملز ما ن کو ٹر یس کر لیا جن میں ملزم عمرا ن اقبا ل ولد محمد بشیر قوم را جپوت ساکن سلا م تحصیل بھمبر ،ہا رون ولد محمد یوسف قوم را جپوت ساکن سر یعہ کو ٹلہ تحصیل کھا ریاں ضلع گجرات اوروقا ر ولد محمود ساکن پو ٹھ تحصیل سہنہ ضلع کو ٹلی شامل ہیں کو گر فتارکے ملزمان کی نشا ندہی پر لو کھوں کے طلا ئی زیورات اور نقدی سمیت 12بو ر بندوق اور 30بو ر پستول بھی برآمد کر لیا ہے پو لیس کے مطا بق ملزم عمران اقبا ل مدعی مقدمہ کا قر یبی رشتہ دار ہے ملزما ن سے مزید تفتیش جا ری ہے اور انکے کئی چو ری اور ڈکیتی کی واردا توں میں ملو ث ہو نے کا امکا ن ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )وزیراعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید سے انجمن قانو ن گو ئیاں وپٹواریاں کے مر کز ی صدر را جہ مظہر اقبا ل کی ملاقات تقر یب حلف برداری میں بطو ر مہمان خصوصی شر کت کی دعوت آزاد کشمیر کے پٹواریوں اور گرداروں کے مسائل سے بھی آگاہ کیا وزیر اعظم کی تقر یب حلف برداری میں شر کت اور مسائل کے حل کر نے کی یقین دھا نی تفصیلا ت کے مطا بق وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدری عبد المجید سے انجمن قانو ن گو ئیاں و پٹواریاں آزاد کشمیر کے مر کز ی نو منتخب صدر را جہ مظہر اقبا ل نے ملاقا ت کی ملاقا ت میں را جہ مظہر اقبا ل نے وزیر اعظم کو انجمن قانو ن گو ئیاں اور پٹواریاں کی تقر یب حلف برداری میں بطور مہما ن خصوصی شر کت کی دعوت دی جس کو وزیر اعظم نے قبول کر تے ہوئے شر کت کی یقین دھا نی کروائی جبکہ انہوں نے وزیر اعظم کو آزادکشمیر بھر کے پٹواریوں اور گر داوروں کے مسا ئل سے متعلق آگا ہ کیا جن کو وزیر اعظم نے حل کروانے کی یقین دھا نی کروائی ملاقا ت کے موقع پر چیئر مین گڈ گو رننس چو ہدری انوارا لحق ،وزیر تعلیم میاں عبدا لوحید ،وزیر صنعت وحر فت چو ہدر ی اکبر ابرا ہیم بھی مو جود تھے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) وفاقی وزراء کا آزاد کشمیر کو فتح کر نے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا ریاستی تشخص اور کشمیر یوں کی تذ لیل کر نیوا لوں کو آمد ہ الیکشن میں اپنی سیاسی حیثیت کا اندازہ ہو جا ئیگا کشمیر کو نسل کا پیسہ سیاسی رشوت کے طو ر پر تقسیم کر کے لو گوں کے ضمیروںکو خر یدا نہیں جا سکتا کشمیر کو نسل کر پشن وفاقی حکومت کی بلیک میلنگ کا اڈا ہے جس کو فوری طو ر پر ختم کیا جا ئے ان خیا لا ت کااظہا ر پیپلز پا رٹی سٹی بھمبر کے صدر چو ہدری سعید خادم ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ درباری وزراء کشمیر کونسل کے فنڈز پر آزاد کشمیر میں الیکشن مہم چلا رہے ہیں غیر پا رلیما نی اور نا زیبا زبا ن استعما ل کر کے آزاد خطے کی پر امن سیاسی فضا ء کو جا ن بو جھ کر خرا ب کر رہے ہیں مسلم لیگ کے پاس عوامی فلا ح وبہبود کا کو ئی منشور اورایجنڈا نہ ہے مسلم لیگ نو ن ہمیشہ چو ردروازے اور دھا ند لی کے ذریعے اقتدار میں آئی ہے آزاد کشمیر کے آمد ہ الیکشن چو ر انے کیلئے پر ی پو ل دھا ند لی کی مشق کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی شہیدوں اور غا زیوں کی جماعت ہے ملک کے اندر جمہو ریت عوامی فلاح وبہبود اور استحکام کیلئے لازوال قر با نیاں دی ہیں پیپلز پا رٹی کے جیا لے چو روں اچکوں سے ڈرنے وا لے نہیں ہم ہر میدان میں انکا ڈٹ کر مقابلہ کر ینگے انہوں نے کہا کہ در با ری ورزاء اپنی اوقا ت نہیں ہے ور نہ اینٹ کا جواب پتھر سے دینا چا ہتے ہیں مسلم لیگ کی قیادت ور کرز کنونشن نا کا م ہو نے پر سیخ پا ہو گئی ہے نا کا می کا غصہ غیر پا رلیما نی اور نازیبا زبان استعما ل کر کے نکا ل رہے ہیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی ہر میدان میں سر خرو ہو ئی ہے آمد ہ الیکشن میں بھی پیپلز پارٹی ہی کا میا ب ہو گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مقبو ضہ کشمیر کی آزادی کی جدو جہد ہو یا آزادکشمیر پر مسلط سیاسی جما عتوں کا کر داردیکھیں سوائے اقتدا ر حا صل کر کے عیاشی اور قومی خزانے کی لوٹ کھسوٹ اور عوامی حقوق کو غضب کر نے کے علاوہ کو ئی کا رکر دگی نظر نہیں آتی آج تما م سیاسی جما عتیں جو اپوزیشن میں ہیں وہ اقتدار پر براجمان ٹو لے کی مخا لفت کرنے اورسیاسی بیا ن جاری کر نے اور وفاقی حکومت کو یقین دہا نی کر وانے کیلئے عوام کو بے قوف بنا رہی ہیں اور بے وقوف نو جوان جو مستقبل کے سنہر ی خواب دن کے اجالے میں دیکھ کر ان سیاسی لیڈروں کے گیٹ گا رہے ہیں یہ بھی آج پیپلز پا رٹی کے جیا لوں کی طر ح آنیوا لے وقت میں اخبا را ت میں رونا روتے پا ئے جا ئیں گے اور اس المیہ سے پچھلے 68سا لوں سے آزادکشمیر کے عوام دو چار ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے مو جودہ آزاد کشمیر میں جاری سیاسی کشمکش پر کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن مسلم کا نفر نس سے بھا گے ہو ئے سیاستدانوں کی جما عت ہے اسی طر ح تحر یک انصا ف پیپلز پا رٹی سے بھا گے ہو ئے سیاستدانوں کی جما عت ہے خود مسلم کا نفر نس افو اج پا کستا ن کو اپنا نجا ت دہند ہ سمجھتے ہوئے اپنی ڈپلی نجا رہی ہے جو کو ئی بھی نہیں سن رہا اسی طر ح تحر یک انصا ف بھی بڑ ی تبد یلی کے(دھندیسے) خواب سنا کر عوام کو اپنی طر ف متو جہ کر نے کی بھر پو ر انتھک کو شش کر رہی ہے کیو نکہ آزادکشمیر کا اقتدار وفاق پا کستا ن کے مر ہون منت ہے اس لئے ابن الوقت سیاسی طبقہ مسلم لیگ ن کے گھونسلوں میں پنا ہ لینے کی کوشش کر رہاہے آج کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کا مشہو ر زما نہ نعر ہ کہ آزادی کے قا تل سیاستد ان با لکل سچ ثا بت ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے کا رکنا ن ما یوس نہ ہو ں مو جود ہ نا گفتہ بہ صورتحا ل پر خا موش تماشائی نہ بنیں بلکہ ان کے لئے خوشخبر ی ہے کہ ان کی کئی دہا ئیوں پر محیط آزادی کی جدو جہد کی کا میا بی سے ہی ہندو ستا ن اور پا کستا ن با لخصوص اور جنو بی ایشیا ء کے دیگر مما لک کیلئے با لعمو م حا لا ت پرامن ہو نگے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے سیاستدانوں کی چا پلو سی ،خوشامدی اور اقتدار حا صل کر نے کیلئے وائسرا ئے کشمیر وزیر امو ر کشمیر بر جیس طا ہر کے پا ئو ں کے تلو ے چا ٹنے کی رہر سل زور وشور سے جاری ہے کیو نکہ کشمیر کو نسل جسکے پاس آزاد کشمیر کے عوام کی خون پسینے کی کما ئی جمع ہے اسکے ذریع مسلم لیگ نو ن کے امیدواروں کو جتوایا جا ئیگا اس طر ح آزاد کشمیر کے بے وقو ف لا لچی ،ضمیر فروشوں کو خر یدکر آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت بنا نے کیلئے تما م جا ئز ونا جا ئز حر بے اختیا ر کر نے کی تیا ریاں شروع ہو چکی ہیں آزاد کشمیر کے باشعور ،غیر ت مند لو گوں کا استحصال جا ری ہے اور جاری رہے گا اور آخر کا ر جا ہلیت پہلے کی طر ح جیت جا ئیگی اور شعور ہا ر جا ئیگا لیکن ہم ما یوس نہیں ہیں کیو نکہ ما یوسی سے ہی صبح روشن طلوع ہو گی اور یہ با ت پورے وثوق سے ہم کہہ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ مو جود ہ صورتحا ل میں ہم جا برا نہ نظا م کیخلا ف اپنی جدو جہد کو ہر حا ل میں جاری رکھے گے اور تحر یک سے وابستگی کو مضبو ط سے مضبوط تر بنا ئیں گے آزادی پسند جما عتوں کو حکومتی سطح پر بلائی جا نیوا لی کا نفر نسوں اور اجلاسوں میں نہ بلانے کی روش کی پر زور مذمت کرتے ہیں یا د رکھیں تحر یک آزادی کی آبیاری انہیں جما عتوں کے کا رکنوں نے اپنا اپنا تازہ تا زہ خون دیکر جاری رکھی ہو ئی ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) خداوند کریم کی خوشنودی کے لیے عبادت ہی قربت کا ذریعہ ہے جس کے لیے کوئی بھی طریقہ یا طرز اختیار کیا جائے واہی عبادت کا ذریعہ بن کر خالقِ کائنات کے قریب کر ریتا ہے ہمیں اپنے مذاہب کی راہنمائی میں رہتے ہوئے روحانی اور قلبی سکون کے لیے ساز اور آواز سے بھی خدا تعالیٰ کی شان بلند کرتے ہوئے اپنے اندر کے انسان کو جگانا چاہئیے ان خیالات کا اظہارکمیونٹی ویلفیئر سنٹر کے ایم۔ ڈی شکیل انجم ساون نے کرسچن کالونی بھمبر میں ” آزاد کشمیر میں شامِ پرستش” کے حوالے سے منعقدہ مذہبی تقریب میں کیا جس میں پاکستان کی نامور مسیحی گلوکارہ حنا جیمس نے گیتوں کے ذریعے خداوند کریم کی حمد و تمجید کرتے ہوئے بھرپور داد وصول کی۔ اس موقعہ پر خصوصی کلام پاسٹر امانت رضوان نے پیش کیا ۔تقریب کے میزبان چوہدری سموئیل سراج نے شامِ پرستش میں شرکت کرنے والی کرسچن کمیونٹی کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایسے پروگراموں سے آپس میں مذہبی آہنگی پیدا ہوتی ہے او ر باہمی بھائی چارے کی فضا کو فروغ ملتا ہے انہوں نے کمیونٹی ویلفیئر سنٹر کے ورکرز اور بالخصوص شکیل انجم ساون کا شکریہ ادا کیا جن کی کوششوں سے اس تقریب کا انعقاد ممکن ہوا تقریب میں، سوداگر مسیح، مسکین انجم، طارق جارج ،خادم عزیز مسیح، بابو مسیح، پادری پطرس، پاسٹر جیمس، ایلڈر جمال مسیح، اقبال مسیح رجانی، شہزاد وحید، بوٹا اللہ رکھا ،آکاش اشرف، جان مجید،تاج وکی، سلیمان بھٹی، عاقب نذیر،شان منیر، ہارون رضا ، عادل بوٹا، مہنگا جاوید، خرم شہزاد صدیق، وردہ انجم،نسرین مجید،شمیم انجم، ریت طارق، شیزہ شہزاد سمیت کرسچن کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی پروگرام میں میوزیشن شائول ملک، یوریش، نعمان فرخان مورس ،الیاس گل،اور الیاس بزمی نے فنی صلاحیتوں سے روحانی محفل کو چار چاند لگا دئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سابق کو نسلر چو ہدری جاوید اقبا ل مر حوم کی رسم چہلم گزشتہ روز انکی رہا ئشگا ہ پر اداکر دی گی رسم چہلم کی دعا ئیہ تقر یب میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق ،صدر انجمن تا جران ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،سابق چیئر مین بلد یہ چو ہدری عبدا لقیوم ،صدر فر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،صدر ٹرانسپو رٹ یو نین چو ہدر ی محمد عا رف کا کا ،سیاسی وسما جی را ہنما چو ہدری محمد یو نس بروٹی ،سینئر صحا فی چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ،چو ہدری سلیما ن درائیاں ،چو ہدری سجا د الحق ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی آصف یوسف ،چو ہدر ی خا لد یو سف ، را جہ ممتاز احمد خا ن ،ماسٹر احسن ،چو ہدری ظہیر الد ین با بر،را جہ رضی ،محمد ساجد ،تحصیلدا ر ڈڈیا ل موسیٰ جا ن ،چیئر مین سلیم پرو یز سمیت ،سیاسی وسما جی شخصیا ت ،وکلا ء ،صحا فیوں ،تا جروں ،عوام علاقہ اور عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )وزیراعظم پا کستا ن میاں نو از شر یف اور آرمی چیف جنر ل را حیل شر یف کا ایرا ن اور سعودی عر ن میں کشید گی کم کروانے کیلئے ثا لثی کا کر دار ادا کر نے کا فیصلہ خوش آئند ہے اس سے دونوں مما لک کے درمیان نہ صرف کشید گی کم ہو گی بلکہ پورے خطے میں امن قائم ہوگا بلکہ ترقی اور خوشحا لی کی نئی را ہیں کھلیں گیں ان خیا لا ت کااظہا ر پا کستان مسلم یو تھ ونگ یورپ کے چیف آرگنا ئزر محمد علی کشمیر ی نے کیا انہوں نے کہا کہ ایرا ن اور سعودی عرب کے درمیان کشید گی سے نہ صرف اسلا می مما لک بلکہ پوری دنیا متا ثر ہو گی عر ب مما لک میں جنگ کسی کے بھی مفاد میں نہ ہے دو نوں مما لک کے درمیان جنگ کو رو کنا اور کشید گی کو کم کروانے کیلئے تما م مما لک کو کر دار ادا کرنا چا ہیے انہوں نے کہا کہ پا کستان کے وزیر اعظم میاں نواز شر یف اور آرمی چیف جنرل را حیل شر یف نے انتہا ئی فہم وفراست کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے دو نوں مما لک کے درمیان کشید گی کو کم کروانے کیلئے ثا لثی کا کر دار اداکر نے کا جو فیصلہ کیا ہے وہ نہ صرف خوش آئند ہے بلکہ اس سے پورے خطے میں ترقی اور خوشحالی کی را ہیں کھولیں گئیں