بھمبر کی خبریں 15/7/2016

Speech

Speech

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان، سابق سپیکر اسمبلی و امیدوار اسمبلی حلقہ LA7 بھمبر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ بھمبر کے عوام کو چوروں، لٹیروں اور قاتلوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے کارکنوں کے جان و مال اور غیرت و آبرو کا تحفظ ہر ممکن یقینی بنائینگے ٹوٹی نلکے کھمبے ،ٹرانسفا ر مروں اور حرا م کے پیسوں سے غیر ت مند لو گوں کے ضمیر خریدے نہیں جاسکتے جعلی بد معاش اور جعلی ٹھیکیدار اپنی اوقا ت میں رہیں ممبر اسمبلی بنا تو کر پشن لو ٹ مار کر نیوا لے جعلی ٹھیکیدا ر کا احتساب ضرور کرو نگا دھندڑ کے عوام ضمیر کے مطا بق ووٹ کا فیصلہ کر یں ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے دھنڈر میں چو ہدر ی ظفر اقبا ل مہر کی طرف سے منعقد ہ بڑ ے جلسہ عا م سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ یو نین کو نسل دھندڑ کو فتح کر نے کے خواب دیکھنے وا لوں کو آج دن میں تارے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں دھندڑ کے عوام نے فقید المثا ل استقبا ل کر کے ثابت کر دیا ہے کہ دھندڑ چو ہدری انو ارا لحق اور را جہ ذوالقر نین خا ن کے چا ہنے وا لوں کا گڑھ ہے فر یق مخا لف دھندڑ کو فتح کر نے کیلئے چو روں ،ڈاکوئوں ،قا تلوں حرا م کے پیسوں کا سہارا لے رہا ہے میں دھندڑ اور گردو نواح کے غیر ت مند لوگو ں کو خرا ج تحسین پیش کر تاہوں جنہوں نے حرا م کے پیسوںکو ٹھکرا دیا بد معاشوں چو روں ڈا کوئوں اور قا تلوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈا ل کر ووٹ دینے سے انکار کر دیا دھندڑ کے کا رکنا ن کے جا ن وما ل او ر عزت وآبرو کی حفاظت کر نا میر ی ذمہ داری ہے دھندڑ میں کسی نے دھو نس دھا ند لی اور بد معاشی کر نے کی کوشش کی تو اسکا منہ توڑ جواب دینگے چو ہدر ی ظفر اقبا ل مہر کی پر چھائی کی طرف کسی کو دیکھنے کی جر ات نہیں انہوں نے کہا کہ پورے حلقے کی طر ح فر یق مخا لف نے دھنڈ ر میں بھی بھا ئیوں اور لوگوں کو آپس میں لڑا کر مذمو ن سیاسی مقا صد حا صل کر نے کی کوشش کی دھندڑ ،مچھوڑہ سلاوں میں جتنے قتل ہو ئے ان سب کے پیچھے فر یق مخا لف کا ہا تھ ہے انہوں نے کہا کہ جو بو یا جا ئیگا وہی کا ٹاجا ئیگا فر یق مخالف با رود بو کر پھو ل نہیں اگا سکتا انہوں نے کہا کہ یو نین کو نسل دھندڑ سمیت یو نین کو نسل بھمبر رجا نی ،دعورہ ،پنجیڑ ی ،کلر ی ،کسگمہ اور بھمبر شہر واضح اکثر یت کیسا تھ جیتیں گے جلسہ عام سے چوہدری ظفر اقبا ل مہر ،محمد لطیف بٹ ،ماسٹر منیر احمد ،چو ہدر ی شو کت اصغر ،مو لانا ابرار نذیر سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کے نا مزد امیدوار اسمبلی حلقہ LA7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن کا مخا لفین پر تیرو کی بو چھاڑ کو ٹ پیناری ،کھمبی اور غازی گڑھا میں تیر چل گیا تیر نے شیر کو زخمی اور تالے کو توڑ ڈا لا درجنوں اہم سیاسی وسما جی شخصیا ت نے راجہ امتیاز خا ن کے قا فلے میں شمو لیت اختیار کر لی پیپلز پا رٹی کاٹکٹ ملنے کے بعد راجہ امتیاز خا ن کاسیا سی گراف دن بد ن اوپر جا نے لگا تفصیلا ت کے مطا بق پیپلز پا رٹی آزادکشمیر کے نا مزد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ امتیاز احمد خا ن نے جار ہا نہ انگز کھیلتے ہو ئے مخا لفین پر تیرو ں کی بو چھا ڑ کر دی کو ٹ پیناری ،کھمبی اور غازی گڑ ھا میں تیر چلا کر شیر کو زخمی کر دیا جبکہ تا لے کو توڑ ڈا لا حلقے کی در جنوں اہم سیاسی وسما جی شخصیات کو اپنے قا فلے میں شامل کر لیا گزشتہ روز کوٹ پنیاری سے راجہ اسد علی ،را جہ ند یم اقبا ل عرف لا لا ،را جہ ظہور احمد،راجہ ریاض عرف مو لو ی ،را جہ عبد المجید ،راجہ بشارت علی ،چو ہدر ی طا رق محمود ،را جہ محمد یوسف ،را جہ محمد قیو م ،را جہ ند یم اقبا ل ،را جہ حنیف سا گر ،راجہ حبیب ،را جہ ظفر اقبا ل ،راجہ ریاض احمد ،را جہ شکو ر حسین ،را جہ امجد حسین ،راجہ صا بر حسین ،را جہ نو ید ،را جہ بنا رس ،مو لو ی انصر جبکہ کھمبی سے صوفی محمداعظم ،را جہ نا ظم حسین ،چو ہدری فیصل اقبا ل ،چو ہدری محمد اسحاق ،محمد یوسف بٹ ،را جہ محسن اقبا ل ،را جہ جنید شبیر ،را جہ شو کت علی ،چو ہدری عبد المجید ،صابر حسین ،محمد لطیف ،فضل کر یم ،خاور نجیب ،چو ہدر ی عبدا لر حمن جبکہ غازی گڑ ھا سے را جہ ارشد محمود ،پرو فیسر عبد الر وف ،را جہ بلاول،را جہ عبید رضا ،را جہ علی مر تضیٰ ،را جہ عد نا ن ،یاسر بٹ را جہ صا دق ،را جہ وسیم ،ارسلا ن بٹ ،را جہ با بر علی ،را جہ منیر ،را جہ محمد فا روق ،را جہ اظہر اقبا ل ،را جہ نو ید احمد ،راجہ محمد حلیم ،را جہ عادل علی ،را جہ محمد علی ،را جہ جمیل ایڈووکیٹ نے اپنے کنبے قبیلے سمیت چو ہدر ی طا رق فا روق اور چو ہدر ی انو ارا لحق کو چھوڑ کر را جہ محمد امتیاز احمد کے قافلے میں شمو لیت اختیا ر کر لی اس موقع پر پیپلز پارٹی کے امیدوار اسمبلی راجہ امتیاز احمد خا ن نے کو ٹ پنیا ری ،کھمبی اور غازی گڑ ھا میں کا رنر میٹنگز سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ چو روں اور لیٹروں کا یو م حساب قر یب آچکا ہے بھمبر کے عوام تیر کے نشا ن پر مہر لگا کر عوام دشمن چو ر ،لٹیروں سیاستدانوں کو عبر تنا ک شکست دینگے بھمبر کے عوام کے حقوق کے تحفظ اورانکے مسائل پیپلز پا رٹی کر ے گی استحصالی لیڈروں نے عوام کا بہت استحصال کر لیا اب کو ئی ما ئی کا لعل بھمبر کے غیور اور غیر ت مند عوام کا استحصال نہیں کر سکے گا کا رنر میٹنگز سے ڈا کٹر را جہ پرو یز اقبا ل ،را جہ خاور نجیب ،را جہ ظہور احمد سمیت دیگر نے خطا ب کیا۔۔