بھمبر کی خبریں 17/8/2015

Press Confrance Bhimber

Press Confrance Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ پولیس چو کی ملزمان سے مل گئی ہے ایس پی کی خصوصی ہدایت کے باوجود ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی الٹا راضی نامے کے لئے دبائو ڈالا جا رہا ہے جبکہ بااثر ملزمان جا ن سے ما رنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں چیف سیکرٹری اور آئی جی تحفظ فرا ہم کر یں تھا نہ چو کی سما ہنی کے گا ئو ںکما نہ کے رہا ئشی محنت کش عبدا لر حمن نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہا کہ22جو لا ئی کو تقر یباًصبح8بجے کبیر احمد نو ید عرف پہلو ان ،حا کم بی بی را نی دخترا ن محمد نذ یر نے سو چے سمجھے منصو بے کے تحت میر ے گھر حملہ آور ہو ئے اور میر ی بیو ی گڑ یا را نی پر شدید ،ذہنی تشدد کیا اور گلے میں رسی ڈا ل کر ما ر نے کی کوشش کی جس کیو جہ سے میر ی بیو ی کی رگیں متا ثر ہو ئی جسے فو ری طو ر پر ڈسٹر کٹ ہسپتا ل میر پو ر منتقل کیا گیا جہا ں زند گی اور مو ت کی کشمکش میں رہنے کے بعد 11دنو ں کے بعد ڈسچا ر ج کیا گیا تھا نہ پو لیس بھمبر نے درخواست کے باو جود مقد مہ درج نہیں کیا اور بعد میں ایس ایس پی چو ہدر ی منیر حسین کی سخت ہدا یت پر مقد مہ در ج ہوا مگر تھا نہ چو کی سما ہنی کی پو لیس بھا ری نظرا نہ لیکر ملز ما ن سے مل گئی ہے اور راضی نا مے کے لئے دبا ئو ڈالا جا رہا ہے محنت کش عبدا لر حمن نے چیف سیکر ٹر ی عابد علی انسپکٹر جنر ل پو لیس ملک خدا بخش اعوان اور ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر حسین سے درخواست کی ہے کہ با اثر ملز ما ن کیخلا ف بھر پو ر قانو نی کا رروا ئی کی جا ئے اور ہمیں تحفظ فرا ہم کیا جا ئے بصورت دیگر ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے خا ندا ن سمیت خود سوزی کر لونگا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے نو احی گا ئو ں بھو تو سیا ل کا رہا ئشی 12سا لہ چھٹی جما عت کا طا لب علم نا لہ میں نہا تے ہو ئے گہر ے پا نی میں ڈو ب کر جا ں بحق علاقہ کی فضا سوگوا ر مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد بھو تو سیا ل میں سپر د خا ک کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی گا ئو ں بھو تو سیال کا رہا ئشی 12 سا لہ چھٹی جما عت کا طا لب علم ادیب اشتیاق ولد اشتیاق احمد اپنے دو ستو ں کے ہمرا ہ نا لہ بھمبر میں نہا رہا تھا کہ اچا نک گہر ے پا نی میں چلا گیا دو ستو ں کے شور مچا نے پر علاقہ کے لو گو ںنے طا لب علم کو پا نی سے با ہر نکا لا مگر وہ جا نبر نہ ہو سکا اور خا لق حقیقی سے جا ملا مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد اسکے آبا ئی قبر ستا ن بھو تو سیا ل میں سپر خا ک کر دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر پو لیس ان ایکشن ضلعی ہیڈ کوارٹر میں تما م دو کا نو ں پر مو جود چندہ بکس ضبط آئند ہ بکس رکھنے وا لے دو کا ندا رو ں کیخلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی تفصیلا ت کے مطا بق نیشنل ایکشن پلا ن پر عمل درآمد کر تے ہو ئے ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم نے گز شتہ روز بمعہ نفر ی ضلعی ہیڈ کوا رٹر میں تما م دو کا نو ں پر مختلف تنظیمو ں کی طر ف سے رکھے گئے چند ہ بکس ضبط کر گے اس موقع پر انہو ں نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ تما م دو کا ندا ر نیشنل ایکشن پلا ن پر عمل درآمد کو یقینی بنا ئیں خلا ف ورزی کر نیو الے دوکا ندا روں کیخلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جائیگی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber Qabza

Bhimber Qabza

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبر کے احکا ما ت کی روشنی میں میں نا ئب تحصیلدا ر بھمبر کا پو لیس کے ہمراہ نا لہ بھمبر کے اندر غیر قانونی قبضہ کرنیوا لو ں کیخلا ف کا رروا ئی مشینر ی ضبط کر کے عملہ کو گر فتا ر کر لیا جبکہ قبضہ گرو پ کا سر غنہ موقع سے فرار تھا نہ پو لیس بھمبر نے محکمہ ما ل کی تحر یک پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمو د جرا ل کو اپنے ذرا ئع سے اطلاع ملی کہ مجا ہد سنٹر بھمبر کے قر یب نا لہ بھمبر کے اندر کچھ لو گ ہیو ی مشینر ی کے ہمرا ہ قبضہ کر رہے ہیں جس پر ڈپٹی کمشنر نے فو ری طو ر پر نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد خا ن کو قبضہ گرو پ کیخلا ف کا رروائی کر نیکا حکم دیا جس پر نا ئب تحصیلدا ر نے پو لیس نفر ی موقع پر مو جود مشینر ی اور عملہ کو گر فتا ر کر لیا جبکہ اصل ملز م موقع سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا تھا نہ پو لیس بھمبر نے ملزما ن کیخلا ف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نو جو انو ں کے حقوق دلا نے کے لئے سیاست میں اترا ہو ں مخا لفین تحر یک انصا ف کی مقبو لیت سے خا ئف ہیں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی ہی حقیقی معنو ں میں کشمیر یو ں کے لیڈر ہیں انشاا للہ آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف آزادکشمیر میں کلین سو یپ کر ے گی اور عوام کا لو ٹا ہو اپیسہ کر پٹ حکمرانو ں سے وا پس لیکر آزاد کشمیر کو اونچا ئیو ں پر لیکر جا ئینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف ضلع بھمبر کے آرگنا ئزر چو ہدر ی اصغر علی گھو ٹا ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مخا لفین کی نیند یں پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کی بڑ ھتی ہو ئی مقبو لیت سے حرا م ہو چکی ہیں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی ہی حقیقی معنو ں میں کشمیر یو ں کے لیڈر ہیں ہر پلیٹ فا رم پر انہو ں نے آرپا ر کشمیر ی بھا ئیو ں کے لئے آواز اٹھا ئی ان کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف آئند ہ الیکشن میں واضح اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر ے گی چیئر مین تحر یک انصا ف عمران خا ن کے ویژ ن کو گھر گھر پہنچائیں گے اور حقیقت میں ایک نیا پا کستا ن بنا ئینگے انہو ں نے کہا کہ اب عو ام کے حقوق غضب کر نیو الوں کے دن گنے جا چکے ہیں لو گ جو ق در جوق بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے قا فلے میں شامل ہو رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ انشا اللہ آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف کلین سو یپ کر کے آزاد کشمیر میں اپنی حکومت بنا ئے گئی اور بیر سڑسلطا ن محمود چو ہدر ی وزیر اعظم ہو نگے اور کر پٹ حکمرانو ں کا کڑا احتساب کر کے ان سے عو ام کو لوٹا ہو اپیسہ واپس لیکر عو ام اور ریا ست کی خوشحا لی پر خر چ کیا جا ئیگا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دی لر نرز سکو ل کی طا لبہ کا اعزاز فیڈر ل بو رڈ کے زیر اہتما م انٹر میڈ یٹ کے امتحا ن میں آزادکشمیر بھر میں دوسر ی پو زیشن حا صل کر لی تفصیلا ت کے مطا بق فیڈر ل بو رڈ کے زیر اہتما م انٹر میڈ یٹ کے امتحا ن میں ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر جنر ل میر پو ر چو ہدر ی حق نواز کی صا حبزادی رمشا ء نو از نے984نمبرا ت حا صل کر کے آزاد کشمیر بھر میں دو سر ی پو زیشن حا صل کر لی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Protest

Protest

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر کا بھمبر کے تما م داخلی چیک پو سٹو ں پرا چا نک چھا پے تمام لوگو ں کو مکمل چھا ن بین کے بعد چیک پوسٹو ں سے گز رنے دیا جا ئے ملا زمین کو سخت ہدا یا ت تفصیلا ت کے مطا بق نیشنل ایکشن پلا ن پر سختی سے عمل درآمد کر تے ہو ئے گز شتہ رو ز ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے بھمبر کے تما م داخلی چیک پو سٹو ں کا تفصیلی دو رہ کیا اس موقع پر انہو ں نے ملا زمین کو سختی سے ہدا یت کی کہ ضلع بھمبر میں داخل ہو نیوا لے تما م افراد کا ڈیٹا جمع کیا جا ئے اور پڑ تا ل کے بعد ضلع میں داخل ہو نے کی اجاز ت دی جا ئے اس موقع پر انہو ںنے صحا فیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ضلع بھمبر کے تما م داخلی اور خا رجی راستو ں پر سیکو رٹی کے فو ل پروف انتظا ما ت کئے گئے ہیں پو لیس اورآرمی کی مشتر کہ چیک پوسٹو ں کاآنے اور جا نے والو ں کا مکمل ڈیٹا درج کیا جا ئے اس سلسلہ میں کسی قسم کی کو تا ہی بر دا شت نہیں کی جا ئیگی انہو ں نے لو گوں سے در خواست کی کہ اپنے ارد گرد نظر رکھیں کسی بھی مشکو ک شخص یا سا ما ن کو دیکھیں تو فو ری طو ر پر قر یبی پو لیس اسٹیشن یا کنٹرو ل رو م اطلا ع کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بر طا نیہ کی سیا سی وسما جی شخصیت چوہدر ی محمد یونس آف برو ٹی کی صا حبزادی کی شا دی خا نہ آبا دی گز شتہ روز بخیر وخو بی انجام پا ئی شادی کی تقر یب میں وزیر ہا وسنگ وپبلک ہیلتھ چو ہدری پرو یز اشر ف ،سا بق امیدوار اسمبلی چوہدر ی محمد رزاق ،ڈا کٹر انعا م الحق ،ممبر آرگنا ئز نگ کمیٹی پی ٹی آئی چو ہدر ی اصغر علی گھو ٹا ں ، سابق چیئر مین ایم ڈی اے چو ہدر ی محمد صد یق ،سیکر ٹر ی اسمبلی چو ہدر ی بشارت حسین ،جسٹس (ر)چو ہدر ی منیر حسین ،اے ڈی سی جی چو ہدر ی حق نواز ،ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشر ف ،سابق ممبر ان ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیاں ، چو ہدر ی ریا ض احمد ،چوہدر ی مر ید حسین ، سا بق چیئر مین چو ہدر ی سلیم پرو یز ،را جہ عد نان پرو یز ،ڈا کٹر محبو ب حسین ،ٹھیکیدا ر محمد صد یق سولہ ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر نا صرشر یف بٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی عا طف اکر م ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،انصر زما ن انصر،شیراز پرو یز مشتاق ،سا بق صدر کشمیر پریس کلب جا تلا ں چو ہدر ی محمود احمد ،تا جدار سبحا نی ،چو ہدر ی اسفندیا ر طا رق ،حا فظ محمد اظہر ،چو ہدر ی محمدا فضل سرا ئے عا لمگیر ،چو ہدر ی محمد رفیق میر پو ر ،چو ہدر ی فر ید احمد ،چو ہدر ی شبیر احمد کھا رک ،چو ہدر ی منگا خا ن ،چو ہدر ی محمد اقبا ل بنی ،چو ہدری معروف چیچیا ں ،چو ہدر ی معشوق حسین ،چو ہدر ی یو سف برو ٹی ،چو ہدر ی طا رق حسین ،چو ہدر ی عاطف حسین ،چو ہدر ی عا بد حسین ،سا بق چیئر مین زکو ة ڈڈیا ل چو ہدری محمد عا رف ،سا بق چیئر مین چو ہدر ی محمود اختر ،نصرت عباس ٹھا کر ،چو ہدر ی خا لد حسین ثاقب ایڈووکیٹ ،ملک محمد رفیق ،چو ہدر ی واجد حسین ،ڈا کٹر عبدا لقیو م ،چو ہدر ی ظہیر یو سف ،سید محبو ب حسین شاہ سمیت ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،تا جرو ں ،عوامی نما ئند گا ن ،سول سوسا ئٹی ،عوام علاقہ اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ پبلک ہیلتھ کی ستا ئی خوا تین کا ڈپٹی کمشنر آفس کے با ہر مظا ہر ہ محکمہ پبلک ہیلتھ کیخلا ف نعر ہ بازی ڈپٹی کمشنر نے فو ری طو ر پر پبلک ہیلتھ کے ذمہ دا را ن کو پا نی کا مسئلہ حل کر نے کا حکم تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز وارڈ نمبر10مکہا ل کی رہا ئشی خوا تین نے20دن سے پا نی نہ آنے پر ڈپٹی کمشنر بھمبر کے آفس کے با ہر احتجا ج کیا اور محکمہ پبلک ہیلتھ کیخلا ف شدید نعر ہ بازی کی ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل نے فو ری طو ر پر محکمہ پبلک ہیلتھ کے ذمہ دا ران کو طلب کر کے 24گھنٹوں میں پا نی کا مسئلہ حل کروانے کا حکم دیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے ممتاز سیا سی وسما جی را ہنما مرزا جہا نگیر احمد کے وا لد محتر م حا جی مرزا محمد غو ث گز شتہ روز اچا نک وفا ت پا گئے مر حو م کو نما زجنازہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سیاسی وسما جی شخصیا ت ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،تا جرو ں ،عوامی نما ئند گا ن عوام علاقہ اور عز یز اقارب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔۔