بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 15/10/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محرم الحرام میں سیکورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے امن و مان کی صورتحال کو یقینی بناتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال نے ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں کنٹرول روم قائم کر دیا افسر مال بھمبر انعام با ری کو انچا رج تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل نے کہاکہ محرم الحرا م میں امن واما ن کی صورت حا ل کو یقینی بنا یا جا ئیگا تما م ذمہ دا ران آفیسرا ن اپنے فرا ئض احسن طر یقے سے سر انجا م دینگے ملازم اپنی حا ضر ی کو یقینی بنا ئینگے کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے ہر وقت چا ک و چو بند رہنے کی ضرورت ہے فل پرو ف سیکو رٹی اقدا مات کئے جا رہے ہیں شہر ی کسی بھی مشکو ک سر گر می میں ملوث عناصر کی نشا ند ہی بروقت کر یں تا کہ کو ئی نا خوشگوار واقعہ رو نما نہ ہوسکے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )وویمن چیمبر آف کا مر س کا قیا م خوش آئند ہے کو ئی بھی شعبہ زند گی خوا تین کی شمو لیت کے بغیر ممکن ہو سکتا موجو دہ دو ر میں خواتین معاشر ے کی تر قی میں بھر پو ر حصہ لے رہی ہیں محتر مہ بینظیر بھٹو سے لیکر مو جو دہ بننے وا لی وویمن چیمبر آف کا مر س کی پہلی صدر ڈپٹی سپیکر قانو ن ساز اسمبلی محتر مہ شا ہین کو ثر ڈا ر تک کا سفر خو اتین کی محنت اور کا رکر دگی کا نمو نہ اور مثا ل ہے تا ریخ کے پہلے وویمن چیمبر بھمبر کی طر ف سے نما ئند ہ حا صل کر نے پر صدر سونت ویلفیئر آرگنا ئز یشن محتر مہ شازیہ پرو ین اور دیگر تما م عہد یدا را ن کو مبا رکبا د پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈسٹر کٹ کو ار ڈینیشن کو نسل ضلع بھمبر کے صدر را جہ مسعوداسلم ،جنر ل سیکر ٹر ی انو ر مغل ،تحصیل صدر چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،تحصیل صدر بر نا لہ چو ہدر ی مبشیر رو حیلہ ،نے مشتر کہ خصوصی بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ خواتین معاشر ے اہم حصہ ہیں اور خواتین کی شمو لیت کے بغیر تر قی اور کا میا بی ممکن نہیں خوا تین کو ہر شعبہ زند گی میں تر قی اور کا میا بی کے لئے آگے بڑ ھنا ہو گا وویمن چیمبر آف کا مر س کاقیا م اس سلسلے میں اہم سنگ میل ہے انہو ں نے اس توقع کا اظہا ر کیا کہ وویمن چیمبر آف کا مر س نہ صرف خوا تین کی ترقی کے لئے کا م کر یگا بلکہ معاشر تی تر قی اور قومی تعمیر و تر قی میں اہم کر دا ر ادا کر یگا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مختار احمد بٹ جیسے دیا نتدار،فر ض شنا س اور قا بل آفیسر کو بطو ر ڈسٹر کٹ اکا ونٹ آفیسر بھمبر تعینا ت کر نے پر اکا وٹنٹ جنر ل کا شکر یہ ادا کر تے ہیں اور امید کر تے ہیں مختا ر احمد بٹ اپنے شا ندار ما ضی کی طر ح بطور ڈسٹرکٹ اکا ونٹ آفیسر بھمبر اپنی خد ما ت احسن طر یقے سے سر انجا م دینگے ملا زمین او ر دیگر شعبہ ہا ئے زند گی کے اکاونٹ آفس سے متعلقہ معاملا ت کو بہتر طر یقے سے انجا م دینگے لو گو ں کو ریلیف دینگے اور لوگو ں کی مشکلا ت کے خا تمے کے لئے مثبت کر دا ر ادا کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ممبر ضلع کو نسل چوہدری محمد یو سف درائیا ں،انجینئر خالد پرو یزبٹ ،چو ہدر ی فضل علی،صوفی مسعود اسلم نے کیا انہو ں نے کہا کہ اکا ونٹ آفس ایک اہم ادا رہ ہے اور مختلف شعبہ ہا ئے ز ند گی سے متعلقہ لو گو ں کا اکو ٹنٹ آفس سے ما لی امو ر پر را بطہ رکھتا ہے اور اکثر اکا ونٹ آفس میں لو گ مشکلا ت اور پر یشا نیو ں کا شکا ر نظر آتے ہیں لیکن امیداہے کہ مختا ر احمد بٹ جیسے اچھی شہر ت کے حا مل آفیسر کی مو جودگی میں لو گ ریلیف محسوس کر ینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )حلقہ کی تما م بر ادریو ں کی خوا ہش پر سیاسی میدان میںدو با رہ اترا ہو ں بر ادری ازم کا کا ئل نہیں ہو ں میر ے دور 1985میں بلا تحصیص حلقہ کے اندر ریکا رڈ تر قیا تی کام ہو ئے حلقہ کی تما م برا دریاں میر ے ساتھ ہیں حلقہ کی تما م سڑ کیں ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہیں بجلی کی بوسیدہ تا ریں تبد یل نہ ہو نے کیو جہ سے وولٹیج بہت کم ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ نو ن ضلع بھمبر کے صدر ،سا بق ممبر کشمیر کو نسل ،سا بق ممبر اسمبلی حلقہ سما ہنی را جہ مقصود احمد خا ن نے کیا انہو ں نے کہا کہ حلقہ LA_6سما ہنی کی سیٹ کسی کی جا گیر نہیں اب حلقہ کے اندر ٹھیکیدا ری سسٹم نہیں چلے گا تھا نہ کچہر ی کی سیاست کا قا ئل نہیں ہو ں حلقہ سما ہنی سے بھا ری مینڈ یٹ لے کر اقتدار میں آکر عوام کی محرو میو ں کا ازالہ کر ینگے ہمیشہ روادا ری کی سیاست کو فرو غ دیا اور میر ٹ کا بھر پو ر خیا ل رکھا ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے یو نین کو نسل سما ہنی اور چو کی کے وفود سے کیا انہو ں نے کہاکہ وزیر اعظم پا کستا ن میں میا ں محمد نواز شر یف کا جنر ل اسمبلی میں جرا ت مندا نہ اور دلیر انہ موقف اور مسئلہ کشمیر میں کشمیر یو ں کی شمو لیت اور حق خودارادیت دینے کی با ت کر کے کشمیر یو ں کے دل جیت لیے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )25اکتو بر کو نیو یا رک میں ملین ما رچ منعقد کروا کے کشمیر ی قوم سے اظہا ر یکجہتی کر کے کشمیر یو ں کو عا لمی دنیا کو باور کروانا ہے کہ کشمیر ی قوم بھا رتی تسلط سے آزاد ہو نا ضروری ہے قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے گزشتہ سا ل لند ن میں کا میا ب ملین ما رچ کا انعقا د کر ویا اور اس سا ل 25اکتو بر کو امر یکہ میںکا میا ب ملین ما ر چ کا انعقا د ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ ونگ کے را ہنما چو ہدر ی عثما ن کا شر نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ہندو ستا ن نے جا برا نہ قبضہ کشمیر یوں پر رکھا ہے بھارتی افواج کشمیر میں کشمیر یو ں پر مظا لم ڈھا رہے ہیں 25اکتو بر کو امر یکہ میں مقیم کشمیر ی اور پا کستا نی عوام ملین ما رچ میں شر یک ہو کر کشمیر یو ں سے اظہا ر یکجہتی کا ثبو ت دینگے قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدر ی کی کاوشو ںکیو جہ سے مسئلہ کشمیر فلش پو ئنٹ بن چکا ہے ۔