بھمبر کی خبریں 11/10/2015

M Shakil

M Shakil

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) قتل یا خو دکشی تھا نہ سٹی بھمبر کی حدودرو پیر ی میں چار بچوں کی ماں پر سرار طور پر آگ لگنے سے جاں بحق ہماری بیٹی کو سسرال والوں نے قتل کیا ہے والد ین کا الزام تھا نہ پو لیس بھمبر نے متو فیہ کے خا وند کو گر فتا ر کر لیا جبکہ دیور موقع سے فرار نعش کو قبضہ میں لیکر پو سٹ مارٹم کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دیا گیا تھا نہ پو لیس بھمبر نے مقدمہ در ج کر کے تفتیش شروع کر دی زرئع کے مطا بق تھا نہ سٹی بھمبر کے گا ئو ں دھنڈر خو رد کے رہا ئشی محمد اشر ف کی بیٹی غزا لہ بی بی کی شادی روپیر ی کے رہائشی محمد شکیل سے ہو ئی تھی جس کے بطن سے چا ر بچے بھی پیدا ہو ئے زرائع کے مطا بق میا ں بیو ی میں اکثر جھگڑارہتا تھا گز شتہ روز متوفیہ کے وا لد ین کو اطلا ع ملی کہ انکی بیٹی نے خو د سوزی کر لی ہے جس پر ورثاء نے فوری طو ر پر تھا نہ سٹی بھمبر میں اطلاع دی واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم نفر ی کے ہمرا ہ موقعہ پر پہنچ گئے اور نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ ما رٹم کے لئے ہسپتا ل میں پہنچا یا متو فیہ کے وا لد محمد اشر ف نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ میر ی بیٹی کو اس کے خا وند محمد شکیل ،دیور محمد خلیل نے گھر وا لو ں سے ملکر قتل کر کے نعش کو جلا دیا اور خو د سوزی کا ڈرا مہ رچا یا گیا انہو ںنے پو لیس کے اعلیٰ حکا م سے اپیل کی ہے کہ میر ی بیٹی کے قاتلو ں کے خلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئے تھا نہ پو لیس بھمبر نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے متوفیہ کے خا وند محمد شکیل وا لد محمد رفیق کو گر فتا ر کر لیا ہے جبکہ متوفیہ کا دیو ر محمد خلیل ولد محمد رفیق موقع سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر را جہ ند یم عا رف نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ واقعہ کا مختلف پہلو ئو ں سے جا ئز ہ لے رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وطن کی مٹی پر بھمبر کے اور سپوت قربان ہو گئے چو ہدر ی محمد صد یق کا بیٹا پٹو اری ند یم کا چھو ٹا بھا ئی پا ک آرمی کا نا ئیک محمد وسیم فا روڈ کہو ٹہ کے لا ئن آف کنٹرو ل اپنے فرا ئض کی انجا م دہی کے دورا ن شہا دت جیسے عظیم رتبہ پر فا ئز ہو گیا شہید کا جسد خا کی جب بھمبر پہنچا یا گیا تو اس وقت رقت آمیر منا ظر تھے فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گو نج رہی تھی شہید کو نما زجنا زہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن ستھہ میں پو رے فوجی اعزازات کیسا تھ سپرد خا ک کر دیا گیا نماز جناہ میں عسکر ی ،سیا سی وسماجی شخصیا ت،سر کا ر ی ملا زمین ،محکمہ ما ل ،صحا فیو ں ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،تا جرا ن ،سو ل سوسا ئٹی ،عوام علاقہ اور عز یز اقار ب کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔