بھمبر کی خبریں 23/10/2015

Ashura Day

Ashura Day

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایت اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لئے اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف اسلحہ، بک شاپس اور میوزک سنٹروں پر چھاپے، غیر قانونی اسلحہ،اشتعال انگیز لٹریچر اور سیڈیز فروخت کرنیوالوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جا ئیگی را جہ طا رق خا ن کی صحا فیو ں سے گفتگو تفصیلا ت کے مطا بق ملک بھر میں جا ری دہشت گر دی اور فر قہ واریت کو کنٹرو ل کر نے کے لئے ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل کی خصوصی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خا ن نے صحا فیو ں اور پو لیس نفر ی کے ہمرا ہ ضلعی ہیڈ کوا رٹر میں مختلف اسلحہ ڈیلرو ں بک سٹا لز او ر سی ڈیز ،ڈی وی ڈیز فرو خت کر نیوا لے دو کا ندا رو ں کی سختی سے چیکنگ کی اسلحہ ڈیلرو ں کے شورومز اور رپیر نگ ورکشا پس سمیت سٹا ک آمد اور فرو خت کا تما م ریکا رڈ چیک کیا جبکہ بک سٹا لز اور ڈی وی ڈیز فرو خت کر نیوا لے دوکا نداروں کے سٹا ک اور ریکا رڈکو با ریک بینی سے چیک کیا اس موقع پر انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ملک بھر میں امن واما ن کو قا ئم رکھنے اور عوام کی جا ن وما ل کی حفا ظت کیلئے جنگی بنیا دو ں پر کا م کر رہے ہیں محرم الحرا م میں امن واما ن کو بر قرا ر رکھنے کے لئے سیکو رٹی کے فو ل پرو ف انتظا ما ت کئے گئے ہیں انہوں نے لوگو ں سے در خواست کی کہ اپنے ارد گرد کے ما حو ل پر نظر رکھیں کسی بھی مشکو ک شخص یاچیز کے با رے میں فو ری طو ر پر اپنے قر یبی پو لیس اسٹیشن یا کنٹرو ل رو م میں اطلا ع کر یں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ضلعی ہیڈ کوا رٹر سے چند فر لا نگ کے فا صلے پر ہزا رو ں پر نفوس گو ڑھا دین سڑ ک اور پل کی سہو لت سے محرو م مکینو ں کی سخت پر یشا نی کا سا منا حکو مت آزاد کشمیر اور ضلعی انتظا میہ فو ری نو ٹس لیکر ہما رے مطا لبا ت پو رے کر ے تا کہ عو ام علاقہ میں پا ئی جا نیوا لی بے چینی ختم ہو سکے گو ڑھا دین کے رہا ئشی شمریز علی ،مختا ر علی ،امتیاز احمد ،صو بیدا ر مقصود ،رشید امجد ،محمد عثما ن کی صحا فیو ں سے گفتگو تفصیلات کے مطا بق ضلعی ہیڈ کوا رٹر سے چند فر لا نگ کے فا صلے واقع ہزا رو ں کی آبا دی پر نفوس گا ئو ں گڑ ھا دین کے رہا ئشیو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ مو جودہ تر قی یا فتہ دو ر میں گو ڑھا دین کے رہا ئشی ابتدا ئی سہو لیا ت سے محرو م ہیں گا ئو ں کو جا نے کے لئے نہ تو سڑ ک مو جو د ہے اور نہ ہی بر سا تی نا لہ پر پل ہے جس کیو جہ سے با رشو ں کے موسم میں عوام علاقہ کو شدید پر یشا نی کا سامنا کر نا پڑ تا ہے اگر اس دو را ن کو ئی بیما ر ہو جا ئے تو نا لہ میں پا نی ہو نے کی صورت میں ابتدائی امداد ملنے سے قبل ہی اللہ کو پیا را ہو جا تا ہے عوام علا قہ نے وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدا لمجید ،چیف سیکر ٹر ی اور ڈپٹی کمشنر بھمبر سے مطا لبہ کیا ہے کہ گو ڑھا دین کے رہا ئشیو ں کے جا ئز مطا لبا ت حل کروا نے کیلئے اقداما ت کر یں تا کہ عوام علاقہ میں پا ئی جا نیوا لی بے چینی ختم ہو سکے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Raja Tariq

Raja Tariq

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن ضلع بھمبرکا کمشنر میرپورکی طرف سے پرائیویٹ سکولز و کالجز کے متعلق احکامات پر اظہار تشویش اور مذمتی قرار منظور، اس حوالے سے پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن ضلع بھمبرکا ایک ہنگامی اجلاس انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن بھمبر میں منعقد ہوا ،جس میں ضلع بھر سے مختلف پرائیویٹ سکولوںو کالجز کے پرنسپل و انتطامی افسران نے شرکت کی ،اجلاس کی صدارت ضلعی صدر راجہ قمر اشفاق نے کی اجلاس میں کمشنر میرپور ڈویژن کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کونجی تعلیمی اداروں کے متعلق لکھے گئے مکتوب میں غیر مہذبانہ اور سخت زبان استعمال کرنے کی بھرپور مذمت کی گئی اس موقعہ پر ضلعی صدر پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن ضلع بھمبرراجہ قمر اشفاق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نجی تعلیمی ادارے پورے آزاد کشمیر میں لاکھوں طلباء کو مقامی سطح پر تعلیمی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں تعلیم یافتہ نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کو روزگار فراہم کر رہے ہیں نجی تعلیمی اداروں کے سالہا سال کے نتائج نے ثابت کر دیا ہے کہ یہ ادارے خون پسینہ ایک کر کے قوم کے ٹیلنٹ کو اجاگر کر رہے ہیں جس کا اعتراف صدر ریاست وزیر اعظم ،وزرائے حکومت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات آن ریکارڈ کرچکی ہے ،کمشنر میرپور ڈویژن کا نجی تعلیمی اداروں کے متعلق مکتوب ایک گہری سازش اور ہتک آمیز رویے کا عکاس ہے جس کا مقصد نجی تعلیمی اداروں کی حوصلہ شکنی کرنا ہے اس موقعہ پر ایک قرارداد بھی منظور کی گئی جس میں کہا گیا کہ آج کا پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کا یہ نمائندہ اجتماع کمشنر میرپور ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے مکتبوب نمبر کمشنرا-م ر/پیشی (1 )4397-4402 / 2015 میں استعمال کی جانے والی زبان کی بھرپور مذمت کرتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ اس مکتوب کو فی الفور منسوخ کر کے واپس لیا جائے ،اجتماع میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ اعلیٰ ترین حکومتی نمائندگان سے براہ راست مذاکرات سے قبل کوئی پرائیویٹ تعلیمی ادارہ اپنے کوائف محکمہ مال کو فراہم نہیں کرے گا ۔اجلاس سے سابق ڈی ای او چوہدری عنائت اللہ ،چوہدری خورشید احمد،چوہدری عتیق الرحمان ،راجہ ظہیر الدین ،افتخار طیب ،طارق محمود بھٹی ،محمد انصر ،ڈاکٹر طارق شاکر،چوہدری افتخار عظیمی ،محمد اشرف ،مرزا عزیزاللہ ،صابر حسین صابر ،چوہدری محمد طفیل ،محمد الیاس،سردار اشفاق ،چوہدری امجد حسین ،چوہدری فرید اقبال ،اللہ رکھا شہزاد،ثاقب جرال ،چوہدری افتخار جنڈالہ ،توقیر اورنگزیب کے علاوہ دیگر نے بھی خطاب کی ،اجلاس میں ضلع بھر سے مختلف سکولز و کالجز کے پرنسپلزاور مالکان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )دینی و سیاسی مذ ہبی جما عتو ں کے زیر اہتما م 27اکتو بر کو بھمبر میں بھر پو ر یو م سیام کا پرو گرا م وریلی نکا لی جا ئیگی بھا رت کے نا م نہا د سیکو لر ازم اور کشمیر پر جبر ی قبضے کیخلا ف بھمبر کے عوام بھر پور احتجا ج کر ینگے جما عت اسلا می ،حزب المجا ہد ین ،جما عت الدعوة ،سنی ٹرسٹ ،اسلا می جمعیت طلبا ء ،مجلس تحفظ ختم نبو ت اور دیگر مذ ہبی جما عتو ں کے منعقد ہ اجلاس جسکی صد ارت چو ہدر ی محمد علی اختر امیر جما عت اسلا مینے کی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 27اکتو بر تا ریخ کا سیاہ تر ین دن کے حوا لے سے میر پو ر چو ک سے لیکر UNOآفس تک عظیم الشان ریلی نکا لی جا ئیگی جس میں کشمیر ی مسلما نو ں کے ناقا بل تنسیخ حق حق خو د ارا دیت کی حما یت اور مقبو ضہ جمو ں وکشمیر کے جہا د وآزاد ی کو بھر پو ر سپو رٹ کیا جا ئیگا اقوام عا لم کو جگا نے اور دنیا تک اپنی آواز پہچا نے کے لئے اقوا م متحد ہ نما ئند وں تک اپنی یا د داشت پیش کی جا ئیگی اس سلسلہ میں مختلف کمیٹیا ں بنا دی گئیں ہیں جو کہ مختلف شعبہ ہا ئے زند گی اور ٹر یڈ یو نین سے را بطہ کر ینگی اجلاس سے مو لا نا محمد فیا ض ،مفتی ابرار نذ یر ،ذیشا ن مجا ہد ،اور حا فظ شجا ع الر حمن نے بھی خطا ب کیا اور کہا کہ انڈ یا مسلما نو ں کا کھلا دشمن ہے انڈ یا میں مسلما نو ں پر عر صہ حیا ت تنگ کرکے ہما ری غیر ت ایما نی کو للکا ر رہا ہے سا مرا ج کو عبر تنا ک سبق سکھا ئیں گے اب تو سپو رٹس جیسے شعبے کیلئے بھی انڈ یا میں کو ئی جگہ نہیں ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Speech Bhimber

Speech Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ڈھیر ی وٹا ں و یلفیئر فاونڈ یشن کے زیر اہتما م کل کلوال کس دعو رہ میں ایک روزہ فر ی میڈ یکل کیمپ لگا یا جا ئے گا جس میں ڈا کٹر مر یضو ں کا فری چیک اپ کر ینگے اور فر ی ادو یا ت فرا ہم کی جا ئینگی تفصیلا ت کے مطا بق ڈھیر ی وٹا ں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م 25اکتو بر بروز اتو ار کو بمقا م کلو ال کس دعو رہ میں ایک روزہ فر ی میڈ یکل کیمپ لگا یا جا ئیگا جس میں علاقہ بھر کے مر یضو ں کو مفت چیک کیا جا ئیگا اور انکو فر ی ادو یا ت دی جا ئینگی فر ی میڈ یکل کیمپ میں ما ہر ڈا کٹر مر یضو ں کو چیک کر ینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دینی و سیاسی مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام 27 اکتوبر کو بھمبر میں بھر پور یوم سیاہ کا پروگرام و ریلی نکالی جائیگی بھار ت کے نام نہاد سیکولر ازم اور کشمیر پر جبری قبضے کیخلاف بھمبر کے عوام بھر پور احتجاج کرینگے جماعت اسلامی، حزب المجاہدین ، جماعت الدعوہ، سنی ٹرسٹ ، اسلامی جمعیت طلبا، مجلس تحفظ ختم نبوت ور دیگر مذہبی جماعتوں کے منعقدہ اجلاس جس کی صدارت چوہدری محمد علی اختر امیر جماعت اسلامی نے کی میں فیصلہ کیا گیا کہ 27 اکتوبر تاریخ کا سیاہ ترین دن کے حوالے سے میرپور چوک سے لیکر UNO آفس تک عظیم الشان ریلی نکالی جائیگی جس میں کشمیری مسلمانوں کے ناقابل تنسیح حق حق ارادایت کی حمایت اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے جہاد وآزادی کو بھر پور سپورٹ کیا جائیگا اقوام عالم کو جگانے اور دنیا تک اپنی آواز پہنچانے کیلئے اقوام متحدہ کے نمائندوں تک اپنی یاداشت پیش کی جائیگی جو کہ مختلف شعبہ ہائے زندگی اور ٹریڈ یونین سے رابطہ کرینگی اجلاس سے مولانا محمد فیاض، مفتی ابرار نذیر، ذیشان مجاہد اور حافظ شجاع الرحمان نے بھی خطاب کیا انہوں نے کہا کہ انڈیا مسلمانوں کا کھلا دشمن ہے انڈیا میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر کے ہماری غیرت ایمانی کو للکارا ہے سامراج کو عبرتناک سبق سکھائینگے اب تو سپورٹس جیسے شعبے کیلئے بھی انڈیا میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )تحر یک انصا ف بر نا لہ کے مر کز ی را ہنما ملک مشتاق اعو ان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حلقہ بر نا لہ کی پسما ند گی کے خا تمے کیلئے تحر یک انصا ف کا اقتدا ر میں آنا نا گزیر ہو چکا ملک عبدا الما لک اعو ان کی قیا دت میں انشااللہ آمد ہ انتخا با ت کے اندر کا میا بی حا صل کر کے قیا دت کو سیٹ تحفہ میں دینگے ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے ڈو بے بر نا لہ میںکا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ پیپلز پا رٹی اور دیگر جما عتو ں سے مستفعیٰ ہو کر لو گ تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کر رہے ہیں ان کو خوش آمد ید کہتے ہیں پیپلز پا رٹی کی مو جو دہ حکومت نے رو ٹی نے رو ٹی کپڑ ے اور مکا ن کے نعر ے کو اپنے گھر تک محدو د رکھا جبکہ ن لیگ پر کو ئی اب بھر وسہ کر نے کو تیا ر نہیں انہو ں نے کہا کہ کل تک جن لو گو ں کے پاس چا ئے کے پیسے نہ تھے آج وہ قوم کا پیسہ لو ٹ کر لگثری گا ڑیو ں میں پھر رہے ہیں ایسے لو گو ں کا اب یو م حسا ب قر یب ہے الیکشن میں بھر پو ر کا میا بی حا صل کر کے تحر یک انصا ف حلقہ بر نا لہ کی پسما ند گی ختم کر ے گی اور لو گو ں کو ان کے جا ئز حقوق دلا نے کے لئے بھر پو ر کر دا ر ادا کر ئے گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) امیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے6سما ہنی انصر زما ن خان نے کہا ہے کہ بھارت کا جنگی جنون جنوبی ایشیا میں امن کیلئے خطرہ ہے پاکستان کی خود مختاری اور سلامتی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جا ئیگا بھارت کس غلط فہمی میں نہ رہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماہنی کنٹرول لائن کے علاقوں بنڈالہ اور کہاولیاں میں مختلف وفود کیساتھ ملاقاتوں کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور اپنا دفاع کرنا خوب جانتا ہے نریندر مودی کی بلاوجہ اچھل کود بھارت کیلئے خطرات کھڑے کر سکتی ہے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے خطہ عدم توازن کا شکار ہو رہا ہے انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر بسنے والے کشمیری بھارت کی کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں اور بھارت کو منہ توڑ جواب دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) وزیر مال چوہدری علی شان سونی سماہنی کی تعمیر و ترقی کے ہیرو ہیں چینی تا ڈنگہ ڈیڑھ کلو میٹر پختہ سڑک کی منظوری کروا کر عوام علاقہ کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے علاقے میں ترقیاتی کام ان کا عظیم کارنامہ ہیں آئندہ الیکشن میں چوہدری علی شان سونی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائینگے ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد کشاش ، چوہدری محمد لطیف ٹھیکیدار آف چینئی نے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ سماہنی کے اندر وزیر مال چوہدری علی شان سونی نے اپنے دور اقتدار میں جتنے ترقیاتی کام کروائے ہیں انکی ماضی میں کوئی مثال نہ ملتی ہے سماہنی کے اندر سڑکوں کا جال بچھانا، سکولوںا ور کالجوں کی اپ گریڈیشن کروانا، نوجوانوں کو روز گار فراہم کرنا اور عوامی مسائل حل کرنے کا تمام تر کریڈٹ چوہدری علی شان سونی کے سر ہے انہوں نے کہا کہ ترقیاتی کام کروانے اور عوامی مسائل حل کرنے کیساتھ ساتھ انہوں نے حلقہ سماہنی میں رواداری، بھائی چارے اور محبت کی سیاست کو فروغ دیا ہے حلقہ سماہنی سے برادری ازم کا خاتمہ بھی وزیر مال کا ہی کارنامہ ہے انہوں نے کہا کہ ہم وزیر مال چوہدری علی شان سونی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں اور آئندہ الیکشن میں انکی کامیابی کیلئے بھر پور کردار ادا کر سکیں گے انہوں نے کہا کہ حلقہ سماہنی کی نمائندگی کرنے کا حق صرف چوہدری علی شان سونی رکھتے ہیں حلقہ کی تمام چھوٹی بڑی برادریوں کا انکو اعتماد اور حمایت حاصل ہے چوہدری علی شان سونی آئندہ الیکشن میں بھی بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) انڈین چینلز کی بندش کے لیے حکومت آزاد کشمیر اور ضلعی انتظامیہ کے احکامات کھوہ کھاتے ،ضلع بھمبر کے کیبلز آپریٹرز نے پابندی ہوا میں اڑا دی ،کئی کیبلز آپریٹرز نے دوبارہ انڈین انٹرٹینمنٹ چینلز کی نشریات شروع کر دیں ،شہریوں کو تشویش ،اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق حکومت آزاد کشمیر نے ہندی ڈبنگ والے اور انڈین انٹرٹینمنٹ چینلز کی نشریات پر پابندی عائد کی،جس کا عوامی حلقوں نے خیر مقدم کیااس پابندی پربھمبر انتظامیہ نے تمام کیبل آپریٹرز کو فوری انڈین چینلز بند کرنے کی ہدایات جاری کیں ،جس پر جزوی طور پر عمل بھی ہوا ،مگر کچھ کیبل آپریٹرز نے دوبارہ انڈین چینلزکی نشریات آن ائیر کر دیںہیں ،ضلع بھمبر میں اس وقت 12سے 14کیبل آپریٹرز کام کر رہے ہیں,جن میںسے اکثر کیبل آپریٹرز نے انڈین چینلز پابندی کے باوجود چلا رکھے ہیں، شہریوں نے اس اعلیٰ حکومتی حکام اور ڈپٹی کمشنر بھمبر سے فوری اور سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس بھمبر کے مرکزی راہنما صوفی راجہ مسعود اسلم نے کہا کہ مظفر آباد میں 9 نومبر کو ہونیوالا مرکزی کنونشن خطے کی سیاست کا رخ بدل دے گا مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کی حقیقی جماعت ہے دوغلے لوگوں نے اسے نقصان پہنچانے کی کوشش کی مسلم کانفرنس اب قبضہ مافیا سے آزاد ہو چکی ہے بھمبر سے لیکر نیلم تک مسلم کانفرنس کے نظریاتی کارکن صدر جماعت سردا ر عتیق احمد خان کیساتھ کھڑے ہیں بھمبر سے مرکزی کنونشن میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے پوٹھی، سیرلہ، مغلورہ اور دھندڑ کے مقام پر کارکنان کی میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس کا تحریک آزادی کشمیر میں تاریخی کردار ہے مسلم کانفرنس آمدہ انتخابات میں بھر پور حصہ لیکر کامیابی حاصل کرے گی انہوں نے کہا کہ مظفرآباد میں 9 نومبر کو ہونیوالا مرکزی کنونشن تاریخی اہمیت کا حامل ہو گا جو آزاد کشمیر کی سیاست کو ایک نیا رخ دے گا کارکنان مرکزی کنونشن کا پیغام گھر گھر پہنچائیں 9 نومبر کو بھمبر سے ایک بڑا قافلہ مظفرآباد کنونشن میں شرکت کرے گا مسلم کانفرنس کے نظریاتی کارکنان سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں ریاست کی آزادی اور الحاق پاکستان تک ہماری جدوجہد جاری رکھیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) علاقہ سنگڑھ کی تعمیر و ترقی اور علاقے میں سڑکوں کے جال بچھانے میں سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان کا بڑا کردار ہے سنگڑھ ضلع بھمبر کا دشوار ترین علاقہ ہے راجہ ذوالقرنین خان نے ذاتی دلچسپی لیکر علاقہ کے لوگوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے علاقہ کے لوگ آئندہ الیکشن میں اسی امیدوار کو ووٹ دینگے جس کی نشاندہی راجہ ذوالقرنین خان کرینگے ان خیالات کا اظہار سابق کونسلر معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ دلاور خان نے صحافیوں کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ علاقہ سنگڑھ کے لوگ عرصہ دراز سے پتھر کے دور کی زندگی بسرر کر رہے تھے سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان نے اپنے دور صدارت سے قبل اور دور صدارت کے دوران اہلیان سنگڑھ کو سڑکیں واٹر سپلائی، بجلی اور سکولوں کی عمارتیں تعمیر کرنے سمیت دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی کیلئے بھر پور کوششیں کیں اور وسائل بروئے کار لائے سنگڑھ میں بنیادی ترقی میں راجہ ذوالقرنین کا بڑا کردار ہے اہلیان سنگڑھ نہیں بھول سکتے آئندہ الیکشن میں اسی امیدوار کو سپورٹ کرینگے جس کے سر پر راجہ ذوالقرنین کا دست شفقت ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن ضلع بھمبرکا کمشنر میرپورکی طرف سے پرائیویٹ سکولز و کالجز کے متعلق احکامات پر اظہار تشویش اور مذمتی قرار منظور، اس حوالے سے پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن ضلع بھمبرکا ایک ہنگامی اجلاس انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن بھمبر میں منعقد ہوا ،جس میں ضلع بھر سے مختلف پرائیویٹ سکولوںو کالجز کے پرنسپل و انتطامی افسران نے شرکت کی ،اجلاس کی صدارت ضلعی صدر راجہ قمر اشفاق نے کی اجلاس میں کمشنر میرپور ڈویژن کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کونجی تعلیمی اداروں کے متعلق لکھے گئے مکتوب میں غیر مہذبانہ اور سخت زبان استعمال کرنے کی بھرپور مذمت کی گئی اس موقعہ پر ضلعی صدر پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن ضلع بھمبرراجہ قمر اشفاق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نجی تعلیمی ادارے پورے آزاد کشمیر میں لاکھوں طلباء کو مقامی سطح پر تعلیمی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں تعلیم یافتہ نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کو روزگار فراہم کر رہے ہیں نجی تعلیمی اداروں کے سالہا سال کے نتائج نے ثابت کر دیا ہے کہ یہ ادارے خون پسینہ ایک کر کے قوم کے ٹیلنٹ کو اجاگر کر رہے ہیں جس کا اعتراف صدر ریاست وزیر اعظم ،وزرائے حکومت اور اعلیٰ حکومتی شخصیات آن ریکارڈ کرچکی ہے ،کمشنر میرپور ڈویژن کا نجی تعلیمی اداروں کے متعلق مکتوب ایک گہری سازش اور ہتک آمیز رویے کا عکاس ہے جس کا مقصد نجی تعلیمی اداروں کی حوصلہ شکنی کرنا ہے اس موقعہ پر ایک قرارداد بھی منظور کی گئی جس میں کہا گیا کہ آج کا پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشنضلع بھمبر کا یہ نمائندہ اجتماع کمشنر میرپور ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے مکتبوب نمبر کمشنرا-م ر/پیشی (1 )4397-4402 / 2015 میں استعمال کی جانے والی زبان کی بھرپور مذمت کرتا ہے اور مطالبہ کرتا ہے کہ اس مکتوب کو فی الفور منسوخ کر کے واپس لیا جائے ،اجتماع میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ اعلیٰ ترین حکومتی نمائندگان سے براہ راست مذاکرات سے قبل کوئی پرائیویٹ تعلیمی ادارہ اپنے کوائف محکمہ مال کو فراہم نہیں کرے گا ۔اجلاس سے سابق ڈی ای او چوہدری عنائت اللہ ،چوہدری خورشید احمد،چوہدری عتیق الرحمان ،راجہ ظہیر الدین ،افتخار طیب ،طارق محمود بھٹی ،محمد انصر ،ڈاکٹر طارق شاکر،چوہدری افتخار عظیمی ،محمد اشرف ،مرزا عزیزاللہ ،صابر حسین صابر ،چوہدری محمد طفیل ،محمد الیاس،سردار اشفاق ،چوہدری امجد حسین ،چوہدری فرید اقبال ،اللہ رکھا شہزاد،ثاقب جرال ،چوہدری افتخار جنڈالہ ،توقیر اورنگزیب کے علاوہ دیگر نے بھی خطاب کی ،اجلاس میں ضلع بھر سے مختلف سکولز و کالجز کے پرنسپلزاور مالکان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔