بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 5/11/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف 68 سالوں کے فرسودہ اور استحصالی نظام کا خاتمہ چاہتی ہے کرپٹ اور نااہل حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے دشمنوں کی کوئی ضرورت نہ ہے تحریک انصاف آنیوالی نسلوں کے روشن مستقبل کیلئے کو شاں ہے پنجا ب کے بلد یا تی الیکشن میں پو لیس اور حکومتی مشینر ی نے مسلم لیگ نو ن کی بی ٹیم کا کر دا ر ادا کیا تحر یک انصا ف اقتدا ر میں آکر ملک سے جہالت ،بے روزگاری اور دہشت گر دی کا خا تمہ کر یگی ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما وامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے سات بھمبر ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری نے ذمیندارہ ہاوس میں مختلف عوامی وفود اور میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے عوام عمرا ن خا ن کی قیا دت میں کر پٹ فر سودہ اور استحصا ل نظام کیخلا ف اٹھ کھڑ ے ہو ئے ہیں تحر یک انصا ف ایک نظر یہ اور سو چ کا نام ہے تحر یک انصا ف کا مقابلہ کر پٹ بددیا نت ،نا اہلی استحصا لی ٹو لے ہے ملک کی تما م کر پٹ حکمرا ن اور سیا ستدان تحر یک انصا ف کا را ستہ رو کنے کیلئے اکٹھے ہوگئے ہیں تمام تر سازشوں اور گٹھ جو ڑ کے باوجود تحر یک انصاف آئند ہ الیکشن میں کا میا ب حا صل کر گی انہوں نے کہا کہ آنیوا لا دو ر تحر یک انصا ف کا ہے پا کستا ن کے اندر عمرا ن خان اورآزادکشمیر میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی قیا دت میں حکومت بنا ئیں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پا کستان مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کی مجلس عاملہ کے ممبر صدر انجمن تا جرا ن بھمبر ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی قیادت پاکستا ن کو تما م مسا ئل سے نکال کراپنے پائو ں پر کھڑا کر نے کی کوشش کر رہی ہے عوام کی فلا ح وبہبود کیلئے انقلا بی پرو گرامز مر تب کئے گئے ہیں با شعور عوام شر یف بر دارا ن کی عوام دو ست پا لیسوں کا تسلسل چا ہتے ہیں بلدیا تی الیکشن کے پہلے میں ن لیگ کی تا ریخ فتح سے دھا ندلی کا شور مچانے وا لو ں کے منہ بند ہو گے ہیں جیت کاسا را کر یڈ ٹ وزیر اعظم پا کستا ن میا ں نوازشر یف کو جا تا ہے نو ن لیگ کا کر دگی کی بنیاد پردوسر ے مر حلے کے انتخا با ت میں پورے پنجاب سے کلین سویپ کر دے گی انہوں نے کہا کہ جنر ل الیکشن ،ضمنی الیکشن اور بلد یا تی الیکشن میں عوام نے نون لیگ کے حق میں فیصلہ دے کر ثا بت کردیا ہے کہ شہر کا کو ئی ثا نی نہیں اور نہ ہی شیر کا مقا بلہ کرنا کسی کے بس کی با ت ہے انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی حکومت اپنی آئینی مدت پو ری کر ے گی اور2018کے الیکشن میں کا رکردگی کی بنیاد پر دو با رہ کا میا بی حا صل کر کے دو با رہ حکومت بنا ئے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )شہدا ء جمو ں وکشمیر کا نفر نس آج بھمبرمیں منعقد ہو گی کا نفرنس کی تیا ریاں مکمل تفصیلا ت کے مطا بق حزب المجا ہد ین کے زیر اہتما م آج بھمبر میں شہد اء کا نفر نس منعقد ہو گی کا نفر نس آج دن 10بجے ہیو ن پیلس ہو ٹل میں منعقد ہو گی شہداء جمو ں کا نفر نس کے مہما ن خصوصی حز ب المجا ہد ین کے نا ئب سپر یم کما نڈر محمد سیف اللہ خا لد ہو نگے جبکہ کا نفر نس میں سیاسی سما جی ،مذ ہبی اور جہا دی تنظیمو ں کے نما ئند گان شر کت کر ینگے حزب المجا ہد ین کے تر جما ن کے مطا بق شہداء جمو ں کا نفر نس کے تما م تر انتظا ما ت مکمل کر لئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن عوام کے اندر اپنے حقوق کے حصول کیلئے شعور اجا گر کرنے کیلئے 21نو مبر کو بھمبر میں واک ریلی نکا لے گی واک ریلی میر پو ر چو ک سے شروع ہو کر میلاد چو ک تک نکا لی جا ئیگی تفصیلا ت کے مطا بق سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م ڈسٹر کٹ فورم بھمبر کا ایک اہم اجلاس منعقد ہو ااجلاس کی صدارت عاصم یعقوب نے کی جبکہ اجلاس میں ممبرا ن نے با ہمی مشاورت سے عوام کے اندر اپنے حقوق کے حصو ل کیلئے شعور اجا گر کرنے کیلئے 21نو مبر بروز ہفتہ کو واک ریلی نکا لنے کا فیصلہ کیا واک ریلی 21نو مبر کو دن11بجے میر پور چوک بھمبر سے شروع ہو گی جو سما ہنی چو ک ،لا ری اڈا اور سبزی چو ک سے ہو تی ہو ئی میلاد چو ک پہنچ کر اختتا م پذ یر ہو گی واک ریلی کے اختتا م پر سیا سی وسما جی تنظیموں کے نما ئندے خطا ب کر ینگے ۔اجلا س میں قاسم اقبا ل ،مرزا رشید بیگ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ نعیم گل ،خو اجہ محمد امین ایڈووکیٹ ،محمد امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ ،نادیہ نذ یر ،نثا ر احمد سمیت دیگر نے شر کت کی ۔