بھمبر کی خبریں 13/07/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نوجوانوں کو لا لہ موسی ٰ کے نز دیک جی ٹی رو ڈ پر ٹریفک کا المنا ک حادثہ بر طا نیہ پلٹ دو بھا ئیو ں اور دوست سمیت تین نو جو ان جاں بحق جبکہ کز ن شدید زخمی پرا ڈو گا ڑی مکمل تباہ شدید زخمی کھا ریا ں سے اسلا م آباد ریفر حا لت تشویشنا ک حا دثہ کی اطلاع ملتے ہی علا قہ میں کہرا م مچ گیا فضا انتہا ئی سو گو ار تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو احی گا ئو ں چھپراں کے رہائشی بر طا نیہمیں مقیم حا جی غلا م رسو ل کے جو اں سا لہ بیٹے یا سر رسو ل اورالمتش رسول جو کہ آجکل بر طا نیہ سے پا کستا ن عید کر نے کے لئے ہو ئے تھے گز شتہ روز اپنے دوست نعیم انو ر اور کز ن ضیا الر حمن کے ہمرا ہ کنا رہ ہو ٹل گجرا ت میں افطا ری کے لئے جا رہے تھے کہ لا لہ موسیٰ کے نز دیک جی ٹی رو ڈ پر انکی پراڈو گا ڑی نمبر یLZE995مو ٹر سا ئیکل سوار کو بچا تے ہو ئے حا دثہ کا شکا ر ہو گئی تیز رفتاری کے با عث گا ڑی کئی قلا با زیاں کھا تی ہو ئی سڑ ک کے کنا رے نا لے میں جا گر ی جس سے موقع پر چھپرا ں کے رہا ئشی بر طا نیہ پلٹ دونو ں بھا ئی یا سر رسول اور التمش رسول اپنے دو ست نعیم انو ر ساکن گڑھا رحمن سمیت موقع پر جا ں بحق ہو گئے جبکہ ان کا کزن ضیا الر حمن شدید زخمی ہو گیا جسے شدید زخمی حا لت میں کھا ریا ں ہسپتال میں پہنچا یا گیا جہا ں سے اسے انتہا ئی تشویشنا ک حا لت میں اسلا م آباد ریفر رکر دیا گیا واقع کی اطلا ع ملتے ہی لا لہ موسیٰ پو لیس اور قر یبی آبادی کے لو گ موقع پر جمع ہو گئے پو لیس نے واقع کی رپو رٹ در ج کر تے ہو ئے جا ں بحق ہو نے وا لو ں کی میتو ںکو کھا ریا ں ہسپتا ل پہنچا یا جہاں پوسٹما رٹم کے بعد ان کی میتو ں کو ورثا کے حو الے کیا گیا حا دثے کے واقع کی اطلا ع ملتے ہی علا قے کے نو جوانو ں کی بڑ ی تعداد اور عزیزواقا رب بھمبرسے لا لہ موسیٰ جا ئے حا دثہ اور ہسپتا ل پر پہنچ گئے اورحا دثے میں جا ں بحق ہو نیوا لوں کی میتو ں لیکر آبائی گا ئو ں چھپراں پہنچنے تو پو رے علاقے میں کہرا م مچ گیا علا قے کی فضا افسر د ہ ہو گئی اور میتو ں کے چہر ے دیکھنے وا لی ہر آنکھ اشک با ر ہو گئی مرحو مین کو نمازجنا زوں کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا نو ں میںسپر د خا ک کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر عید کی آمد آمد با زارو ں میں خریدا روں کا رش بازا رو ں میں پولیس اہلکا ر تعینا ت نہ ہو نے کے با عث معمو ل بن گیا شہر ی شدید پر یشا نی کاشکا ر ضلعی انتظا میہ شہر یو ں کو ریلیف دینے میںنا کا م شہر یو ں کااصلا ح واحوال کا مطا لبہ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی آمد آمد کے با عث بھمبر کے باز ارو ں میں عید کی خر یدا ری کے آئے عو ام کا رش بڑ ھ گیا ہے عید کی آمد سے قبل بازارو ں انتظا میہ کی طر ف سے منا سب اقداما ت نہ اٹھا ئے جا نے سے بازارو ں کے اندر جگہ جگہ گا ڑیا ں اور موٹر سا ئیکل پا رک ہو نے سے ٹر یفک جا م ہو نا معمو ل بن گیا ہے جس سے کئی کئی گھنٹے ٹر یفک جا م رینے سے نہ صرف شہر یو ں کے لئے عذاب بن گئی ہے بلکہ بازا رو ں سے گز ر کر جا نے وا لے عا م را ہگیرو ں اور شہر یو ں کو بھی اپنے گھرو ں میں جا نے میںشدید دشواری کا سا منا ہے شہر یو ں نے اس موقع پر صحا فیو ں سے با ت چیت کے دوران کہا کہ عید کی آمد سے قبل با زارو ں میں رش بڑ ھ جا نے پر انتظا میہ اور پو لیس کی طرف سے شہر یو ں کو ریلیف کے اقداما ت نہ اٹھا ئے جا نے پر قا بل افسوس عمل ہے انتظامیہ فی الفو ر بازا رو ں میں پو لیس اہلکا ر تعینا ت کر کے بے ہنگم ٹر یفک کو کنٹرو ل اور باز ارو ں میں ون وے ٹر یفک کے ساتھ سا تھ منا سب پا رکنگ کا بندو بست کر ے تا کہ شہر ی اور عوام علاقہ پر سکو ن اور محفو ظ ما حو ل میں خر یدا ری کر سکیں۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) مرکزی عیدگاہ بھمبرکے نزدیک بھمبر میرپور روڈ کھنڈرات میں تبدیل حالیہ بارشوں کے باعث سڑک پر سے گذرنا محال عید کی خریداری کے لیے بھمبر شہر آنے والوں کے لیے سڑک عذاب بن گی ضلعی انتظامیہ سمیت حکومتی عہدیدران نے آنکھیں موند لیں عوام علاقہ محکمہ شاہرات کی بے حسی اور غفلت پر سراپا احتجاج ڈپٹی کمشنر بھمبر نے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق محکمہ شاہرات بھمبر کی روائتی بے حسی اور غفلت کے باعث مرکزی عیدگاہ کے قریب بھمبر میرپور روڈ کا چند گز کا حصہ عوام علاقہ اور شہریوں کے لیے عذاب بن گیا موسم برسات کی شروع ہونے والی بارشوں کے باعث عام آدمی سمیت بازاروں میں عید کی خریداری کے لیے جانے والی خواتین اوربچوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے بارشوں کے باعث سڑک ایک با پھر تالاب اور دلدل میں تبد یلی ہو چکی ہے بھمبر کے شہر یو ں نے کہا ہے کہ افسو س اس با ت کا ہے کہ ضلعی انتظا میہ کے آفیسرا ن اور حکومتی عہد یدا ران روزانہ اس سڑ ک سے گز رنے کے با وجود حقا ئق سے چشم پو شی اختیا ر کئے ہو ئے ہیں اور کو ئی بھی اخلاقی طو ر پر اپنی ذمہ دا ریا ں پو ری کر نے سے قا صر ہے جبکہ محکمہ شا ہرا ت کی ایک بڑ ی غفلت پر پردہ ڈا لا جا ہا ہے شہر یو ں نے کہا کہ ابھی با رشو ں کا آغاز ہو ا ہے اگر صورتحا ل جا ری رہی تو بر سا ت کے موسم میں سڑ ک مکمل بند ہو جا ئیگی جس سے علا قہ کے مکینو ں کا گزرنا با لکل محا ل ہو جا ئیگا عوام علا قہ اور شہر یو ں نے ضلع بھمبر میںنئے تعینا ت ہو نے وا لے ڈپٹی کمشنر چو ہدر ی امجد اقبا ل سے صورتحا ل کا نو ٹس لینے اور متعلقہ ذمہ دار محکمہ کی با ز پرس کر نیکا مطا لبہ کیا ہے۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف بر نا لہ کے مر کز ی را ہنما ملک افتخا ر طیب اعو ان نے کہا ہے کہ ہم ایک مکمل عو امی اور فلا حی پرو گرا م لیکر حلقہ کی عو ام کے پا س کے آئے ہیں انشااللہ عوام کو ان کے حقوق دلا کر دم لینگے بر نا لہ میںبہت ہو چکا ہر الیکشن میں عو ام کو بیو وقوف بنا کر انکے حقوق غضب کئے گئے عوام آج بد تر ین مسائل کا شکا ر ہیں عو ام کو ٹو ٹی کھمبے کی نہیں بلکہ اعلیٰ تعلیم شعور اور اپنے حقوق کے حصو ل کے لئے آگا ہی کی ضرورت ہے عو ام تبد یلی کا عہد کر لیں تبد یلی دور نہیںتبد یلی کا حقیقی ایجنڈا ہے تحر یک انصا ف کے پاس ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے تھب پنج پیر میں عوام علا قہ کی طرف سے رکھے گئے افطا ر ڈنر سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا دریں اثنا جب تحر یک انصا ف کے مر کز ی را ہنما ملک افتخا ر طیب اعو ان اپنے دو ستو ں کے ہمراہ پنج پیر پہنچے تو عوام کی طرف سے پھو ل نچھا ور کر کے اور ہا ر ڈا ل کر پر تبا ک استقبا ل کیا گیا اور ان کے زبر دست پیزرا ئی دی گی اس موقع پر انہو ں نے عو امی اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ حلقہ بر نا لہ کے عوام ا ب جا گ اٹھے عوام کااستحصا ل کر نیوا لو ں کو آئند ہ الیکشن میں عبر تنا ک شکست سے دو چار کر ینگے بردادریو ں اور مفادا ت کے نا م پر ووٹ لینے وا لے نا اہل لوگو ں کو عوامی مسائل سے کو ئی سرو کا ر نہیں ہم آج عوام کو بتا دینا چا ہتے ہیںاہل اور ایما ندا ر لو گو ں کا انتخاب کرو گے تو آپ کے مسائل حل ہو نگے نہیں تونا اہل لو گ آپ پر مسلط ہو کر آپ کے حقوق غضب کر تے رہیں گے انہو ں نے کہاکہ آج خو شی کی با ت یہ ہے کہ حلقہ کے نو جو ان بید ا ر ہو چکے ہیں حلقہ کے نو جو انو ں کے لئے تحر یک انصا ف نے ایک منفرد اور فلا حی پرو گرا م بنا یا ہے نو جو ان مفا دات بر ادریو ںاور کر پشن کے ذریعے حاوی لو گو ں کو مقا بلہ کر یںاور عوام کو سا تھ ملا کر اپنے مستقبل با ر ے سو چیں اور نا اہل لو گو ں کے پیچھے چلنا چھو ڑ دیں اور جھو ٹ لو ٹ ما ر اور چورو ں کی بجا ئے حق کا ساتھ دیں۔

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News

Bhimber News