بھمبر ڈیری ملک شاپ کا افتتاح ایس ایس پی نے فیتہ کاٹ کر کیا

Malik Dairy Shop Opening

Malik Dairy Shop Opening

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر ڈیری ملک شاپ کا افتتاح ایس ایس پی نے فیتہ کاٹ کر کیا تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر کے منہاس چوک میں دودھ دہی کی دو کان بھمبر ڈیری ملک شاپ کا افتتاح گزشتہ روز ہوا ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین نے فیتہ کا ٹ کر دو کان کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر سابق ڈی ایس پی را جہ صا دق حسین ،ڈی ایس پی را جہ ند یم عارف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر ،صدر فر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،سابق صدر نا صر شر یف بٹ ،عزیز الرحمن نا ز،طا رق محمود ثاقب ،را جہ وحید مراد ،مرزا ند یم اختر ،چو ہدری آصف اکر م ،سید مدثر بخا ری ،چو ہدر ی حسنین رفیق ،زبیع اللہ بٹ ،اشتیاق احمد ،چو ہدر ی محمد حنیف ،چو ہدر ی الطا ف سمیت دیگر نے بھی شر کت کی۔۔