بھمبر کی خبریں 14/11/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر و سابق وزیر تعمیرات عامہ چوہدری پرویز اشرف نے کہا کہ ہماری حکومت نے عوامی مفاد کیلئے تعلیمی پیکج دیا اس پر حکم امتناعی موجود ہے اس کو بھی روند کر تعلیمی پیکج ختم کر دیا گیا دنیا کی کوئی طاقت اسکو ختم نہیں کر سکتی اگر بحا ل نہ کیا گیا تو پھر پر امن احتجا ج ختم کر کے باقاعد ہ تحر یک شروع کر ینگے اور نہ ہی بھمبر میں کوئی تعلیم دفتر کھولنے دینگے ہمارے حلقہ میں تما م زیر تعمیر سڑ کیں بند کر دی ہیں محکمہ وا لے کہتے ہیں کہ مقامی ممبر اسمبلی کے حکم پر یہ تر قیا تی منصو بہ جا ت بند کئے گئے ہیں اگر انتقامی کا رروا ئیاں بند نہ کی گئی تر قیا تی منصو بے دو بارہ شروع نہ کئے گئے تو ایک ماہ بعد بھمبر میں سر کا ری مشینر ی کا گھیرائو کر یں گے خیالات کا اظہار انھوں نے پیپلز پارٹی کے تعلیمی پیکج کی منسوخی کے خلاف نکالے گئے احتجا جی مظاہرین کے بڑے اجتماع سے ضلع کچہری خطاب کر تے ہوئے کیا احتجا جی مظاہرین سے عبد الر حمن بھا نپڑا ،ملک رشید آمگا ہ ،عمر ریاض ساغر ،حا جی دلاور پوڑ ،را جہ محمد افضل خا ن ملوٹ ،انعام الحق ایڈووکیٹ ،فیاض گو گا ،ملک با بو خا ن نے بھی خطا ب کیا را جہ محمد افضل خا ن نے کہا کہ یوسی ملوٹ سمیت دیگر علاقوں میں کا لج بند جا ریہ ترقیاتی منصوبے بند کر دئیے گئے ہیں انتقامی کا رروا ئیاں عرو ج پر ہیں فوری ازالہ کیا جا ئے اگر نہ بھر پور احتجا ج پر مجبور ہوں گے چو ہد ری محمد لطیف ایڈووکیٹ سا بق مشیر حکومت نے اپنے خطا ب میں کہا کہ نواز لیگ دھا ند لی کی پیداوار ہے اسکی حکومت نے ہمارے دور کے خو بصورت تعلیمی پیکج کو ختم کر کے عوام علم دشمنی کا ثبو ت دیا اس اقدام کی بھر پور مذمت کر تے ہیںپیپلز پا رٹی کے جاری منصو بہ جا ت کو مکمل کیا جا ئے مر کز ی را ہنما سا بق امیدوار اسمبلی چو ہدری وحید اکر م ایڈووکیٹ نے کہا کہ چو ہد ری پرو یز اشرف کو بر نالہ میں ہرا یا گیا وہ الیکشن جیتے ہو ئے تھے دھا ند لی کی انتہا کی گئی اب سیاسی کا رکنوں کے خلا ف انتقامی کا رروا ئیاں کی جا رہی ہیں چھو ٹے ملازمین کے انتقامی تبادلہ جا ت کئے جا رہے ہیں حلقہ سما ہنی کے ملازمین سے بھی انتقام لیا جا رہا ہے انتقامی تبا دلہ جا ت ختم نہ کیا گیا اور تعلیمی پیکج کو بحا ل نہ کیا گیا تو پر امن احتجا ج تر ک کر کے شدید احتجا ج کر یں گے اور مر کز ی قیادت کے ہر حکم پر لبیک کہیں گے اس موقع پر چو ہد ری ولید اشرف ایڈووکیٹ سابق ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل ،جنیداشرف ،ملک اللہ رکھا ،چو ہد ری قاسم کو ٹھے ،چو ہدری پرو یز اشرف نے اپنے خطا ب میں مز ید کہا کہ الیکشن میں دھا ند لی کا اعترا ف کر نل وقار نے خود کر رکھا ہے انشاا للہ ہمیں انصا ف ملے گا اگر ہمارے مطا لبا ت تسلیم نہ ہو ئے حکومت نے اصلا ح نہ کی تو پھر تحصیل ،ضلعی ،ڈو یژ نل سطح پر اور پھر دارلحکومت میں بھی احتجا ج کر یں گے دریں اثنا ء سا بق وفاقی وزیر جہا نگیر بدر کی وفا ت پر ایصا ل ثواب کیلئے فا تحہ خوانی کی اور دعا کی گئی اس سے قبل پیپلز ہاوس سے لیکر ضلع کچہر ی تک پیپلز پا رٹی کے کارکنوں نے احتجا جی ریلی بھی نکا لی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( بیو رو رپو رٹ ) فکر اقبال کی اہمیت ہر دور میں رہی ہے لیکن آج کے دور میں اس کی اہمیت اور ضرورت زیادہ ہے نوجوان نسل فکر اقبال کو سمجھے اور اس پر عمل کرے تو دنیا اور آخرت میں کامیابی اس کا مقدر ہوگی آج کا نوجوان اقبال کاشاھین ہے اور اس کی ذمہ داری ہے کہ وہ فکر اقبال کو پھیلائے ۔اقوام عالم نے اقبال کے پیغام کو سمجھاکر اس پر عمل پیرا ہے ایسے معاشرے کے اندر جہاں حرام کالقمہ ھلق سے نیچے ہو جہان جھوٹ،منافقت اور فساد ہو وہان اقبال کی فکر کو زندہ رکھنا اور خودی کو بیدار رکھنا افضل جہاد ہے ان خیالات کا اظہارمعروف مذہبی سکالر،دفاعی تجزیہ نگار سابق صدر انجمن طلباء اسلام پاکستان ڈاکٹر اظہر محمود نے بھمبر میںانجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام فکر اقبال کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کر تے ہوئے کیا کانفرنس سے محترمہ بشرہ طارق،انجیئر طاہر امین،ذیشان مصطفی سمیت دیگر نے خطاب کیا مقررنین نے علامہ اقبال کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوے کہا کہ اقبال کا پیغام ملت اسلامیہ کے لیے تھا اور عالم اسلام کو اس پر فخر ہے ملت اسلامیہ میں بیداری کیلہر پیدا کرنے میں علامہ اقبال کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاکستا مملکت خداداد پاکستان علامہ اقباک کے خواب کی تعبیر ہے وقت اور حالات کا تقاضا ہے کہ علامہ اقبال کے مطابق مملکت خداداد پاکستان کو ڈھانے کی ضرورت ہے اس سے قبل مختلف سکولوں کے طلباء و طالبات نے فکر اقبال کے عنوان سے تقرری مقابلے میں حصہ لیا پہلی ،دوسری اور تیسری پوزیش حاصل کرنے والے طلبائو طالبات میں ڈاکٹر اظہر محمود محترمہ بشرہ طارق،انجیئر طاہر امین،ذیشان راج اقبال انقلابی نیانعامات تقسیم کیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( بیو رو رپو رٹ )امت مسلمہ تمام گروہی اختلافات بھلا کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر ذلالت و خوری سے بچ سکتی ہے پاکستان اور آزکشمیر میں ملکی مسائل نے لوگون کو دین سے دور کر دیا ہے فرقہ واریت ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث لوگ آپس مین دست وگریباں ہیں اگر صورت حال یونہی جاری رہی تو کفار مسلمانوں کو مزید ذلیل وخوار کرئے گا امت مسلمہ کشمیر،فلسطین اور افغانستان کو آزادی دلانے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اپنائے اور مسلم ممالک کا معاشی سلسلہ چلانے کے لیے ورلڈ اسلمی بنک کا قیام عمل میں لایا جائے ان خیالات کا اظہارمعروف کشمیری کمانڈر حمزہ خان نے کیا انہون نے کہا کہ ااج امت مسلمہ مسلکی گروہون میں بٹی ہوئی ہے جبکہ مسلمانوں کا اللہ ایک رسول ایک اور قرآن ایک ہے لیکن اس کے باوجود مسلکی مسائل میں الجھ کر اپنی قوت اور ساکھ کو نقسان پہنجایا جا رہا ہے جبکہ یہود وہنود اس کا بھرپور فائدہ اٹھا کر امت مسلمہ کے اتحاد مین دراڑین ڈال رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ امت کے بٹوارے کے باعث کشمیر،فلسطین ،برمااور افغانستان سمیت دیگر ممالک میںبسنے والے مسلمان کافروں کے زیر عتاب ہیں اور ان کے ظلم کاشکار ہیں انہوں نے کہا کہ امت مسلم کو اتحادو اتفاق کا مظاہرہ کرنا ہوگا بسورت دیگر یہووہنود امت مسلمہکو زلیل وخوار کرن کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دینگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( بیو رو رپو رٹ )کسی ضرورت مند شخص کو خو ن دینا افضل تر ین عبادت ہے اور خو ن کے ہر قطر ہ کا اجر وثواب خدواند کی ذا ت خود عنا ئت کر تی ہے ان خیا لا ت کا اظہار ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل بھمبر چو ہدری محمد ارشد نے ایجو کیشنل اینڈ ویلفیئر سوسا ئٹی بر سالی کے زیر انتظا م فرسٹ ایڈ پوسٹ بر سا لی میں منعقدہ فر ی بلڈ گرو پنگ کیمپ کی افتتاحی تقر یب سے بحیثیت مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا جب مہما ن خصوصی تقر یب میں پہنچے تو سوسا ئٹی کے صدر چو ہد ری عبدا لر حیم ،چیف آرگنا ئزر صبور امین ،سینئر نا ئب صدر ہا رو ن طفیل ایڈووکیٹ سمیت تما م عہد یدا روں اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں ان کا استقبا ل کیا ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہد ری محمد ارشد نے تقر یب کے مہمان حا جی چو ہد ری عبد الصمد معرو ف بز نس مین چو ہد ری قر با ن علی اور تنظیم کے صدر کے ہمراہ فیتہ کا ٹ کر باقاعد ہ فر ی بلڈ گرو پنگ کیمپ کا افتتا ح کیا دعا ئے خیرریڈ فا ونڈ یشن کا لج کے پر نسپل صفدر حسین نے کروا ئی تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے چو ہد ری محمد ارشد نے کہا کہ یہ بڑا عظیم کا م ہے خو ن دے کر کسی کی جا ن بچا نا گو یا پوری انسا نیت کی جا ن بچا نے کے مترادف ہے ایجو کیشنل ویلفیئر سوسا ئٹی بر سا لی کا کئی سا لوں سے علاقے بھر میں سما جی کا موں میں بڑا نا م ہے انسا نیت کی خد مت ،غریب مر یضوں کی دیکھ بھا ل ،شعبہ تعلیم اور ترقیا تی کا موں میں اس تنظیم نے بڑ ے معر کے سر انجا م دئیے ہیں تنظیم کے تما م عہد یدار شا ندار کیمپ کے انعقاد پر مبارکبا د کے مستحق ہیں اس موقع پر چو ہدری قر با ن علی اور حا جی عبد الصمد نے بھی تنظیم کے کا م کو بے حد سرا ہا کیمپ میں تقر یباً700افراد نے اپنا فر ی بلڈ گرو پ چیک کروا یا کو کا میا ب بنا نے کیلئے تنظیم کے سر پرست اعلیٰ چو ہدری عبد الغفور شا کر،چیف آرگنا ئزر چو ہدری صبور امین ،صدر چو ہدری عبد الر حیم ،سینئر نا ئب صدر ہا رو ن طفیل ایڈووکیٹ ،نا ئب صدر را جہ آصف ،نا ئب صدر چو ہد ری شبیر نعیم ،جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی وسیم اکر م ،چو ہدری عتیق الر حمن بر سا لو ی ،چو ہد ری ثنا اللہ ،چو ہد ری یاسر نثار ،چو ہد ری علی حمز ہ ،چو ہد ری شا ہد منیر ،چو ہد ری محمد آصف وسمیت دیگر نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( بیو رو رپو رٹ )اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہد ری وقا ص خو رشید نے اپنے ایک اخباری بیا ن میں کہا ہے کہ بھارتی افو اج کی طرف سے شدید تر ین گو لہ باری عالمی قوانین کی خلا ف ورزی ہے بھارت کنٹرو ل لا ئن پر معصوم شہر یوں کو نشا نہ بنا کر حو صلے پست نہیں کر سکتا مودی کا ظلم وبر بر یت کسی صورت بھی قا بل قبول نہیں ہے کشمیر یوں کو انکا پیدا ئشی حق دئیے بغیر ایشیا میں امن کا قیا م ممکن نہیں ہے بھارت نے پا کستا ن کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو پوری کشمیر ی قوم پا ک فو ج کے شا نہ بشا نہ کھڑ ی ہو گی وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن کے دورہ یورپ کا خیر مقدم کر تے ہیں مقبو ضہ کشمیر میں گزشتہ کئی ما ہ سے حا لا ت انتہا ئی سنگین صورتحا ل اختیار کر گئے ہیں وقت اور حا لا ت کا تقا ضا ہے کہ دنیا کو مسئلہ کشمیر کی وجہ سے خطے میں پا ئی جا نیوا لی کشید گی کنٹرو ل لا ئن پر بھارت کی مسلسل گو لہ باری اور جا رحا نہ کا رروا ئیوں سے دنیا کو آگا ہ کیا جا ئے کہ بھارت کے طرز عمل سے نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے امن کو شدید خطر ہ ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم را جہ فا روق حیدر خا ن بر طا نیہ کا بھی دورہ کر یں بر طا نیہ میں کشمیر ی تنظیموں اور کمیو نٹی کی رہنما ئی کر یں تا کہ مختلف محا ذوں پر مقبو ضہ کشمیر کے عوام کی آواز اور جدو جہد کو مشتر کہ طو ر پر لا ئحہ عمل اختیار اور آزادکشمیر حکومت اس میں اپنی پوری رہنما ئی کر کے اتحاد اور یکجہتی کیسا تھ ایک آواز بن کے کوششوں کی اجا گر کیا جا ئے ا نہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کی مو جودہ حکومت سے مقبو ضہ کشمیر کے عوام اور قیادت کو بڑ ی توقعا ت ہیں کہ یہ خطہ جن مقا صد کیلئے معر ض وجو دمیں آیا تھا کہ مسئلہ کشمیر کو اولیت اور اہمیت دی جائے گی قوی یقین ہے کہ وزیر اعظم آزادکشمیر کی قیادت میں اس میں مثبت پیش رفت ہو گی اور وہ تمام کشمیر یوں کو کشمیر کے مسئلہ پر اعتماد کیسا تھ آگے بڑ ھیں گے پوری کشمیر ی قوم کو مقبو ضہ کشمیر کے عوام کی پشت پر لا کھڑا کیا جا ئے چو ہدری وقا ص خو رشید نے کہا کہ گزشتہ کئی ما ہ سے حا لا ت انتہا ئی سنگین صورتحا ل اختیار کر گئے ہیں وقت اور حا لا ت کا تقا ضا ہے کہ دنیا کو مسئلہ کشمیر کی وجہ سے خطے میں پا ئی جا نیوا لی کشید گی کنٹرو ل لا ئن پر بھارت کی مسلسل گو لہ باری اور جا رحا نہ کا رروا ئیوں سے دنیا کو آگا ہ کیا جا ئے کہ بھارت کے طرز عمل سے نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے امن کو شدید خطر ہ ہے کشمیر یوں کو انکا پیدا ئشی حق دئیے بغیر ایشیا میں امن کا قیا م ممکن نہیں ہے بھارت نے پا کستا ن کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو پوری کشمیر ی قوم پا ک فو ج کے شا نہ بشا نہ کھڑ ی ہو گی۔۔