بھمبر کی خبریں 12/12/2015

Bhimber News

Bhimber News

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انجمن فیضان مصطفی کے زیر اہتمام استقبال ماہ ربیع الاول کے حوا لے سے عظیم الشان 13 دسمبردن 11 بجے میلاد چو ک سے جلوس نکالا جائیگا مرکزی وسٹی میلاد کمیٹی وانجمن غلامان گھمگول شریف دلوں کو عشق مصطفی سے منور کرنے جشن میلاد النبیۖ کو پر رونق اور شایان شان منا نے کیلئے متحر ج ہو گئے ہیں۔۔

……………………………….
……………………………….

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سجادہ نشین فیض پو ر شر یف ممبرقانو ن سازاسمبلی آزاد کشمیر وصدر جمعیت علماجموں وکشمیر پیر طریقت عالمی مبلغ السلام مولانا پیر عتیق الرحمن کی صدارت میں 14 دسمبر کو کا نفرنس منعقد ہوگی تاجدار فیض پور شریف حضرت خواجہ حافظ پیر محمد فاضل کی عمر کے 100 برس مکمل ہونے کے موقع پر 14 دسمبر کو میر پو ر میں منعقد ہ روح پرور ایمان افروز کانفرنس میں مرکزی نا ئب صدر جما عت اہلسنت مو لا نا غلا م رسول جلا لی ،صدر ضلع جما عت اہلسنت مو لا نا محمد امین ،صدر جمعیت علما جمو ں وکشمیر ضلع بھمبر مولانا غلا م مصطفی طیب کی قیادت میں قا فلے بھمبر سے روانہ ہو نگے ۔۔

……………………………….
……………………………….

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری محمد اشرف ،چوہدری محمد اکرم ستھہ والے کی وا لدہ محترمہ ،ماسٹر ساجد محمود اور تاجر را ہنما چوہدری عامر شاہین کی نا نی محتر مہ گزشتہ روز وفا ت پا گئیں مر حو مہ کی نما زجنا زہ تحصیل وا لے قبر ستا ن میں ادا کی گئیں نما زجنا زہ میں سیاسی وسما جی شخصیا ت ،تعلیمی ومذہبی شخصیا ت ،سر کا ری ملا زمین ،اساتذ ہ اکر ام ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،تا جرو ں،عوام علاقہ اور عزیز اوقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی نما زجنازہ کے بعدمر حومہ کو تحصیل وا لے قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا ۔