بھمبر : صابر حسین اور دیگر سالانہ رزلٹ اور تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

بھمبر : ریجنل منیجر ریڈ فاؤنڈیشن صابر حسین، پرنسپل ریڈ کالج طفیل ظفر، مرزا الیاس، شفیق چوہدری، حافظ فرخ بشیر، شفیق مغل، محمد عثمان، حافظ محمد صرمد، پروفیسر خالد پروین اور دیگر سالانہ رزلٹ اور تقسم انعامات کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

Bhimber

Bhimber