بھمبر کی خبریں 22/3/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چیئرمین احتساب بیو رو آزادکشمیر راجہ غضنفر علی خان نے کہا کہ احتساب بیورو کرپشن روکنے اور احتساب کرنیوالا ادارہ ہے ہم نے میرٹ کے اوپر کام کرتے آزادکشمیر سے کرپشن روکنے اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں کسی بھی شخص کیخلاف نہ تو سیاسی اور نہ ہی انتقامی کارروائی ہو ئی ہے کسی کوخو ش کر نے کیلئے کسی کی پگڑ ی نہیں اچھا لی میرا نہ تو کوئی ذاتی ایجنڈا ہے اور نہ ہی حکومتی ایجنڈ ے پر کا م کر رہا ہوں اللہ تعالیٰ کی رضا اورمخلوق خداکی بھلائی کیلئے میر ٹ کے اوپر اپنے اختیا را ت کا استعما ل کیا اگر کسی کیخلا ف میر ٹ کے اوپر کیس بنتا ہے تو اس کے خلا ف بھر پو ر کا رروائی ہو ھی خواہ وہ کتنا ہی با اثر کیو ں نہ ہوا ان خیا لا ت کا اظہا ر چیئر مین احتسا ب بیو رو نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم گل کی قیادت میں ملنے وا لے صحا فیوں کے وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جن ملکوں اور قومو ں میں احتسا ب کا عمل صا ف شفا ف اور میر ٹ پر ہے وہ ملک آج تر قی کی دوڑ میں آگے ہیں اور جن ملکوں اور قوموں میں احتساب کا عمل صا ف شفا ف اور میر ٹ کے اوپر نہیں وہاں پر کر پشن عا م ہے اور ترقی کی دوڑ میں پیچھے ہیں انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے اندر احتساب بیو روکے پاس اتنے اختیا را ت نہیں جتنے ہو نے چا ہیے تھے احتسا ب بیو رو ایکٹ میں تر میم کی ضرورت ہے اور اس ادا رے کو زیا دہ سے زیا دہ بااختیا ر بنا نے کی ضرورت ہے جس طر ح عدا لتوں کے پاس سو مو ٹو کے اختیارا ت ہیں اس طر ح احتسا ب بیو رو کے پاس سو مو ٹو کے اختیا را ت نہ ہیں احتسا ب بیو رو اس وقت تک کسی کیخلا ف انکوا ئر ی تفتیش یا کا رروائی نہیں کر سکتا جبکہ اس کے پاس کو ئی شکا یت درج نہ کروا ئے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی تعینا تی کے دو را ن میر ٹ کے اوپر کا م کر نے کی پو ری کوشش کی سا ل2015کے اندر 1013شکا یا ت مو صول ہو ئیں جبکہ سا ل 2014کے اندر 581شکا یا ت موصول ہو ئیں یو ں ٹو ٹل 1594شکا یا ت در خواستوں کی شکل میں مو صول ہو ئی جن میں سے241شکا یا ت کو میر ٹ کے اوپر حل کر دیا جس کا عوام کو برا ئے راست ریلیف بھی ملا جبکہ 370شکا یا ت کو تفتیش اور انکوا ئر یکیلئے بھیجا ہوا ہے جبکہ978شکا یا ت زیر کا رروائی ہیں اس دورا ن 17شکا یا ت پر تفتیش/انکوا ئر ی مکمل کرکے انکے ریفر نس عدا لتوں میں دا ئر کر دئیے ہیں بہت سارے میگا پرا جیکٹس بند پڑ ے تھے جن کیخلا ف شکا یا ت موصول ہو ئیں جن میں سپو رٹس سٹیڈ یم پلندر ی جس کی ما لیت11.67ملین تھی ،ٹا ون ہا ل پلندر ی جس کی ما لیت15.99ملین تھی ،واٹر سپلا ئی پلندری 22.91ملین تھی ان کو سو فیصد مکمل کروا یا جن کا باقاعد ہ افتتا ح بھی ہو چکا ہے جبکہ ہا ڑی گہل با غ سڑ ک فیز ٹو کی ما لیت350ملین ہے جس کا آدھا کا م مکمل ہو چکا ہے اور آدھے پر کا م جا ری ہے شجاع آباد تا روا لاکو ٹ سڑ ک جس کی ما لیت 249.12ملین تھی جس پر ناقص اور غیر معیاری کا م ہوا تھا جس کا نو ٹس لیا اور اس کو دوبا رہ ری ٹینڈر کر وایا ویمن کا لج ،با غ ،سپو رٹس سٹیڈ یم سپو رٹس سٹیڈ یم بھمبر اور سپو رٹس سٹیڈ یم روالا کو ٹ کو ذا تی دلچسپی لیکر مکمل کروایا جبکہ اڑن تک کیل نیلم کیل کا منصو بہ جس کی ما لیت7.4ملین تھی کو مکمل کروایا چنا ری تا گجر با نڈ ی سڑ ک کی تعمیر کو بھی مکمل کروا یا تفصیلات بتاتے ہو ئے انہوں نے کہ احتساب بیو رو کی مداخلت پر محکمہ جنگلا ت کا 986کنا ل رقبہ واگزار کروایا جس میں سے پو نچھ سے محکمہ جنگلا ت کا 37کنا ل 5مر لے رقبہ بنجوسہ جھیل سے واگزار کرو ایا جس میں سے12دو کا نیں اور ایک ریسٹ ہاوس کو مسما ر کروا یا ضلع حو یلی سے60کنا ل 15مر لے جنگلا ت کا رقبہ واگزا ر کروا یا جس میں سے تین دو کا نیں بھی مسما ر کروا ئی جبکہ پلندری سے محکمہ جنگلا ت کا 400کنا ل13مر لے رقبہ واگزار کروا یا جس میں سے5دو کا نیں بھی مسما ر کروا ئی اسی طر ح با غ سے15کنا ل17مر لے رقبہ جنگلات وا گزار کروایا جس میں قائم ایک مکا ن اور تین شلٹر بھی مسما ر کروا ئے انہوں نے کہا کہ گر یٹر واٹر سپلا ئی سکیم میر پو ر ،گر یٹر واٹر سپلا ئی سکیم کو ٹلی ،سیوریک اور واٹر سپلا ئی منگلا سکیم ہملٹ کو بھی مکمل کروا یا انہوں نے کہا کہ احتسا ب بیو رو میں مختلف کیسز زیر کا ر ہیں جن پر 90فیصد کا م ہو چکا ہے اور با قی کا کا م بھی جلد مکمل ہو جا ئیگا ان میں مسٹ یو نیو رسٹی میں نا جا ئز استعما ل میر ٹ کی پا ما لی اور زمین کی خرید میں خرد برد محکمہ بر قیات کا کروڑوں رو پے ما لیت کے ریو نیو کیس ،بر ی ڈویلپمنٹ اتھا رٹی راولا کو ٹ میں نا جا ئز اور غیر قانو نی الا ٹمنٹ کشمیر بنک میں 1کروڑ28لا کھ رو پے کا غبن اور نیلم سے جڑ ی بو ٹیوں کی نکا سی اور غیر قانونی سمگلنگ کے کیس شامل ہیں انہوں نے کہا کہ بعض کیسوں میں ملو ث لو گوں اور ادا روں نے عدا لتوں سے حکم امتناعی حا صل کر رکھا ہے جس کیو جہ سے ان کیسز پر کا م رکا ہو اہے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے تعینا تی کے دوران غلط اور بلا وجہ در خواستیں دینے وا لوں کیخلا ف کا رروائی کا حکم دے دیا ہے کیو نکہ لو گ احتساب بیو رو میں در خواستیں دے کر متعلقہ محکمہ کیساتھ مک مکا کر نا چاہتے ہیں ان کا راستہ بھی رو ک دیا ہے انہوں نے کہا کہ احتسا ب بیو رو میں جو بھی جا ئز شکا یت آئے گی اس پر ہر حا ل میں کا رروا ئی کر ینگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م عزم آزادی کنو نشن 27ما ر چ بروز اتوار بھمبر میں منعقد ہو گا کنونشن میں فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی را ہنما ئوں سمیت آزادی پسند تنظیموں کے را ہنما بھی خطا ب کر ینگے کنو نشن کی تیا ریاں آخر ی مرا حل میں دا خل آزادی پسند وں میں کنو نشن کو کامیا ب بنا نے میں جوش وخروش تفصیلا ت کے مطابق آزادی پسند تنظیم کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م عزم آزادی کنو نشن مو رخہ27ما رچ بروز اتوا ر الائیڈ سکو ل گراونڈ بھمبر میں دن2بجے منعقد ہو گا تر جما ن کے مطا بق کنو نشن کے تما م تر انتظا ما ت مکمل کر لئے گئے ہیں کنو نشن میںآزاد کشمیر بھر سے فر یڈ م مو ومنٹ کے کا رکنا ن شر کت کر ینگے جبکہ کنونشن میں کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کی مر کز ی قیادت کے علاوہ دیگر آزادی پسند تنظیمو ں کے را ہنما بھی خطا ب کر ینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)امیدوار اسمبلی تحر یک انصاف بر نا لہ ملک عبدا لما لک اعوان نے کہا کہ عوام کی خد مت میرا مقصد حیا ت ہے بر نا لہ کے عوام کیلئے زند گی کی آخر ی سا نسوں تک خد مت کا سفر جا ری رہے گا خو دنما ئی کا شو ق نہیں رواداری کی سیاست کا قائل ہوں کمزوری نہ سمجھا جا ئے آمد ہ الیکشن میں بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے با غ جا لپی میں منعقد ہ کا ر نر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ تحر یک انصا ف کا معلہ ہے حلقہ بر نا لہ سے تحر یک انصا ف بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو گی کا رکن پو ری قوت کیساتھ میر ی انتخا بی مہم چلائیںعلاقہ سے دھا ند لی ،بد معاشی ،قبضہ ما فیا ،ظلم اور نا انصا فی کرنیوا لے گروہوں اور میر ٹ پا ما ل کر کے اپنے عز یز واقا ر ب کو نوازنے وا لوں کو آمد ہ الیکشن میں عبر تنا ک شکست سے دو چا ر کر ینگے انہوں نے کہا کہ علاقہ میں تبد یلی کا ایجنڈا صرف تحر یک انصا ف کے پاس ہے جب سے بر نا لہ کے میدا ن سیاست میں اتر ے ہیں بر ادریوں کے نا م پر بنے بتوں کو پاش پاش کیا ہے اور ثا بت کیا ہے کہ تحر یک انصا ف تما م بر ا دریوں کا خوبصورت گلد ستہ ہے عوام اگر آمد ہ الیکشن میں لیٹروں کو خزانے او ر اپنے حقوق کے پہر ے دا ربنا ئیں گے تو مسائل کیسے حل ہو نگے مو جو دہ اور گزشتہ ادوار حکومت میں قومی خزا نے میں لو ٹ ما ر کی گی عوام کے مسائل حل نہیں ہو ئے نو جوان بے روزگا ر ہیں اور میر ٹ کی پا ما لی نے نو جوانو ں کو نفسیا تی بیما ری کا شکا ر کر دیا ہے ملازمتوں کے دروزاے صرف وزرا ء کے عز یز واقا ر ب اور حوا ریوں کیلئے کھلے ہیں انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ان لٹیروں کارا ستہ رو کا جا ئے ہم نے بے لو ث عوام کی خد مت کی ہے میرا یہ مقصد حیا ت بھی ہے ہم اپنے شا ندار ریکا رڈ کیساتھ میدا ن سیاست میں اتر ے ہیں عوام اعتماد کر یں انشا اللہ ان کے
مسائل حل کر ینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دو لت پر ستی اور ما دہ پر ستی نے معاشر ے کو کھو کھلا کر دیا ہے زند گی کے پر شعبہ کی کا رکر دگی لا لچ اور دو لت کیو جہ سے تبا ہ ہو چکی ہے نمودنما ئش نا جا ئز دو لت اکٹھی کر نے رعب ودبدبے اور طمع نے ملکی نظا م کو نقصا ن پہنچا یا ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کے را ہنما پا کستا ن کشمیر ایجو کیشن اینڈ ویلفیئر آرگنا ئز یشن چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ غیر ضروری دو لت پر ستی کی وجہ سے سیاسی نظا م بھی خرا ب ہو چکا ہے کروڑوں الیکشن میں لگا تے ہیں کرو ڑوں کما تے ہیں کرو ڑوں کھلاتے ہیں ملک کا نظا م اس طر ح ٹھیک نہیں ہو گا قوم کو سو چ تبد یل کر نا پڑ ے گی وگرنہ مز ید خمیا زہ بھگتنا پڑ ے گا ہمیں سو چ وفکر تبد یل کر ناہو گی رشوت ،کر پشن ،لو ٹ ما ر ،دو لت اکٹھی کر نے کے عمل نے میر ٹ کا قتل کر دیا ہے افسر شا ہی اور سیاستدا ن اس قدر دو لت کما کر کیا کر ینگے کو ئی سمجھ نہیں بلکہ یہ دولت کے ان کے پاس انبا ر ان کیلئے در د نا ک عذا ب ہے معاشر تی نظام خرا ب ہے قومی لحا ظ سے ہمیں دیکھنا ہو گا کہ ہما رے ادا روں کی کا رکر دگی کیا ہے ناقص کا ر کر دگی نے سو ل سٹر کچر بر باد کر دیا ہے آنیوا لی نسل کیلئے ہم کیا پلا ننگ کر رہے ہیں منصوبہ بند ی کر نے کی ضرورت ہے بنیادی سہو لتوں کی نا پید گی سے ملک قائم نہیں رہتے روٹی ،کپڑا ،مکا ن ،تعلیم ،صا ف پا نی ،طبی سہو لیا ت کی فرا ہمی حکومت اور ریاست کی ذمہ دا ری میں آتا ہے اگر نہیں تو پھر کو ن کس سے شکو ہ کر ے انہوں نے یہ بھی کہا کہ نا جاز دو لت ،بلیک منی ،اور رشوت وکر پشن کے پیسے نے ملک کے ہر شعبہ کو متا ثر کیا ہے اور ایک ہجیا نی کیفیت ہے ملک کے اندر ایک سو شل انقلا ب کی ضرورت ہے جو عوام کا تحفظ کر ے اور رشوت نا جا ئز دو لت کر پشن کو رو کے اگر ایسا نہ کیا گیا تو تبا ہی کے ذمہ دا روں کا وقت آنے پر محا سبہ ہو گا اور ان کی الادوں کو بھی حساب دینا ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انسا نیت کی بھلا ئی اور خد مت خلق سے آخر ت میںذریعہ نجا ت ہو سکتا ہے جس کیلئے جذ بہ ایما ن ،خوف خدادلوں میں اجا گر کر تے معاشر ے کے ایسے سپیشل بچوں کے سروں پر شفقت کا ہاتھ رکھنا نیک عمل ہے ان خیا لا ت کا اظہار صبا انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجو کیشن بھمبر میں منعقدہ ایک سالا نہ تقر یب تقسیم انعاما ت کی تقر یب سے مہما ن خصوصی سا بق چیئر مین تحصیل زکو ة بھمبر چو ہدری منیر حسین آف کسگمہ نے کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ معاشر ہ کو معذور بچوں پر ادا رہ کی خصوصی تو جہ حصول علم کو آسا ن اور ممکن بنا تے ہو ئے ترقی کی منازل طے کر تے آج زیو ر تعلیم سے آراستہ کر نے میں مثا لی کر دا ر ادا کیا ہے اس طر ح معاشر ہ کے تما م طبقا ت کو فلاح اور خد مت خلق کے رفا عی کا موں میں حصہ لے کر اپنا کر دار ادا کر نا چا ہیے انہوں نے کہا کہ ادا ر ہ کی پر نسپل شازیہ پرو ین نے ادا رہ کی کا ر کردگی کے متعلق جہاں ذکر کیا وہاں درپیش مسا ئل سے بھی آگا ہ کیا انہوں نے کہا کہ سپیشل بچوں کے ادا رہ کی عما رت کیلئے حکومت جگہ فرا ہم کر ے تو بلڈنگ کی تعمیر پر آنیوا لے اخراجا ت کو پوراکر نے کیلئے خدا تعالیٰ نے ہمیں وسا ئل فرا ہم کر رکھے ہیں اس موقع چو ہدری منیر حسین آف کسگمہ نے ادا رہ کیلئے 1لا کھ رو پے ، ممبر مر کز ی زکو ة کو نسل محمد الیاس نے ایک لا کھ رو پے جبکہ مختا ر احمد نے 50ہزار رو پے کے عطیا ت کے اعلا نا ت بھی کئے تقر یب تقسیم انعاما ت سے ڈا کٹر نا صر مقصود ،شفقت محمود،صو فی را جہ مسعود اسلم ،چو ہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ ،ممتاز علی خا کسار ،سٹی صدر مسلم لیگ نون میر پو ر نعیم النسا ء نے خطا ب کر تے ہو ئے کہاکہ ہمیں اپنے اردگرد کے ما حو ل میں ایسے بچوں کی کفا لت تعلیم اور دیگر ضرورتوں کو پورا کرنے کیلئے تو جہ دینی چا ہیے یہی انسا نی بھلا ئی کا زینہ ہے سپیشل تعلیم حا صل کر نے والوں کو مستقبل میں معاشرے کا مفید شہر ی بنا نے کیلئے مخصوص کو ٹہ کے زریعے ملاز متوں میں ترقی کے مواقع فرا ہم کر نا حکومتی ذمہ داری ہے انہوں نے کہا کہ خطہ میں الیکشن کی آمد کیساتھ یہاں کے ذمہ دا را ن تو حصول ووٹ کیلئے بھا گ دوڑ کر رہے ہیں لیکن فلاحی کا موں کیساتھ ساتھ نیکی کے کا موں سے بھی کنارہ کشی اختیار کئے ہو ئے ہیں اس موقع پر مہما ن خصوصی ودیگر نے صبا انسٹیٹیوٹ آف سپیشل ایجو کیشن کے ہو نہا ر سپیشل بچوں میں انکی حوصلہ افزائی کیلئے انعاما ت بھی تقسیم کئے اور ادارہ کی مثا لی کا رکر دگی جد وجہد مسلسل سے تعلیمی فروغ کیلئے اقداما ت کو سرا ہتے ہو ئے ادا رہ کی محنتی پر نسپل شازیہ پرو ین کی خد ما ت کو سرا ہا اس موقع پر سوشل ویلفیئر آفیسر سہلیہ اعجاز ،سٹی صدر مسلم لیگ نو ن میر پو ر نعیم النسا ء ،نا ئب صدر مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر محتر مہ شہناز ،محتر مہ فر خند ہ کے علاوہ وا لد ین ،سول سوسا ئٹی ،عوام علاقہ اور معززین کی کثیر تعداد نے شر کت کی تقریب تقسیم انعاما ت میں سپیشل بچوں نے اپنے فن کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے ٹیلبو سے خو ب دا د وصول کی،گل مہتا ب نے اشا روں کے زریعے قومی ترا نہ پیش کیا جبکہ صبا را نی نے اشارو ں کے ذریعے خطا ب کیا اور حا ضر ین سے خو ب داد وصول کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کمیشن کا چکر جتنے زیاد ہ چالا ن اتنا زیادہ کمیشن بھمبر میں ٹر یفک پو لیس آفیسرا ن عوام میں ٹر یفک قوانین بارے شعور اجا گر کر نے اور ٹر یفک مسائل حل کر نے کی بجا ئے صرف چا لا ن کاٹو پا لیسی پر گا مز ن ،بھمبر شہر میں ٹر یفک مسائل کے انبار لگ گے ،آفیسرا ن شہر سے با ہر نا کو ں پر مو جیں اڑا نے اور شہر یوں کی چیخیں نکوا لنے میں مصروف علاقہ پا کستا ن سے وادی سما ہنی آنیوا لے سیاح بھی بھمبر ٹر یفک پو لیس کے ناروارویے پر علاقہ میں آنے سے گر یز کر نے لگے ،بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں کا ٹر یفک پو لیس کی ناقص کا رکر دگی پر اظہا ر تشو یش ،آفیسرا ن کا کمیشن ختم کر نے اور ناقص کا ر کر دگی کے حا مل ٹر یفک پو لیس آفیسرا ن کیخلا ف کا رروائی کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں ٹر یفک مسائل کے مسائل روز بروز بڑ ھتے جا رہے ہیں اندرون شہر ،غیر قانو نی پا رکنگ ،اوور لوڈ نگ ،ٹر یفک جا م ،کم عمر ڈرا ئیوروں کی بھر ما ر ،سڑ کوں پر کنسٹر کشن میٹر یل کے جا بجا ڈھیر ،سمیت کئی مسائل سر اٹھا ئے کھڑ ے ہیں اندرو ن شہر مختلف چو کوں ،چو راہوں میں ٹر یفک پو لیس اہلکا روں کی تعینا تی برا ئے نا م ہے اور جو ہیں بھی وہ وسل تک بجا نے سے عا جز نظر آتے ہیں جبکہ دوسر ی طر ف ٹر یفک پو لیس کے ضلعی انچا رج سمیت دیگر آفیسرا ن اپنا کمیشن بنا نے کے چکر میں سا را سارا دن شہر سے با ہر نا کے لگا ئے کھڑ ے نظر آتے ہیں جن کو چا لا ن کاٹنے سے سر کھجا نے تک کی فر صت نہ ہے جس کے باعث شہر میں ٹر یفک کے مسائل میں بے تحاشا اضا فہ ہو تا چلا جا رہا ہے جبکہ گجرا ت ،گجرا نو الہ،سیا لکو ٹ ،منڈ ی بہا والدین سمیت دیگر پنجا ب کے علاقوں سے سیرو سیا حت اور در با ر با با شا دی شہید پر آنیوا لے ہزا روں افراد آزادکشمیر کی حدود میں داخل ہو تے ہی چا لا ن اور ٹریفک پو لیس کے نا روا سلو ک کر نے کے با عث اب وادی سما ہنی میں آنے سے گر یز کر نے لگے ہیں جو کہ انتہا ئی قابل افسوس عمل ہے بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں نےDIGٹر یفک پو لیس سے مطا لبہ کیا ہے کہ ٹر یفک پو لیس آفیسرا ن کا چا لا ن کی مد میں کمیشن کا خا تمہ کر نے اور بھمبر ٹر یفک پو لیس کے آفیسران کی غفلت کا نو ٹس لیا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کر ہ ارض میں ما حو لیا تی آلو دگی سے درجہ حرارت میں اضا فے نے خطر نا ک صورتحا ل پیدا کر دی ہے جس کا سبب جنگلا ت کی کمی اور درختوں کی کٹا ئی کا سبب ہے جس کا تدا رک وقت کا اہم تقا ضہ بن گیا ہے جس کیلئے معاشر ے کے تما م افراد کو مشینر ی جذ بہ سے سر شار ہو کر در ختوں کے فرو غ کیلئے شجر کا ری پر تو جہ دینی چا ہیے ان خیا لا ت کااظہا ر ڈی ایف او را جہ عمرا ن شفیع ،ڈی ایف او را جہ عا بد حسین نے عالمی یو م جنگلا ت کے موقع پر آگا ہی مہم کے سلسلہ میں منعقد ہ اجتماع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ محکمہ جنگلا ت کی تما م تر کوششیں عوامی تعاون کے بغیر تعاو ن کے بغیر پا یہ تکمیل نہیں ہو سکتی جنگلا ت کے کٹا ئو سے پہا ڑ صا ف ہو رہے ہیں اس کے علاوہ عما رتی ضرورت کو پورا کر نے میں پہلے وقتوں کی نسبت مو جو دہ دور میں نا کا فی لکڑ ی ہو چکی ہے اسی طر ح ایند ھن کیلئے لکڑ ی کو ضرورت کو پورا نہیں کیا جا پا رہا ایسے حالا ت میں عوامی بھلا ئی کیلئے جنگلا ت کا فروغ ضروری ہے اجتماع سے رینج آفیسراکر م سبحا نی ،را جہ نا صر مقصو د،ملک اعجاز احمد،محمد سر تا ج ،محمد رفیق فا ریسٹرا ن سمیت محکمہ جنگلا ت کا عملہ ،سول سوسا ئٹی کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔۔