بھمبر کی خبریں 31/10/2016

Jamaat-ud-Dawa Azad Kashmir

Jamaat-ud-Dawa Azad Kashmir

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت الدعوة آزاد کشمیر کے مرکزی امیر انجینئر حمید الحسن نے کہا کہ برہان وانی شہید سمیت لاکھوں شہدا کی قربانیوں کو تحریک آزادی کشمیر کو عروج بخشا ہے آزادی کیلئے کشمیر ی قوم کی قربانیاں لازوال مثال قائم کر دی ہے شہدا کی عظمت کو خراج تحسین پیش کر نے کیلئے 6 نو مبر کو میر پور قائد اعظم سٹیڈ یم میں دفاع پا کستان کو نسل کے زیر اہتمام عظیم الشان شہدا ء جمو ں کا نفر نس منعقد ہو گی شہدا جموں کا نفر نس سے دفا ع پا کستا ن کے مر کز ی قا ئد ین خطا ب کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں فر یڈ م فورم کے را ہنما ئوں کے ہمراہ میٹ دی پر یس میں اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ بر ہا ن وانی شہید کی شہادت نے مقبو ضہ کشمیر میں جاری جدو جہد آزادی کو نئی جہت بخشی ہے بر ہا ن وانی کی شہادت نے پورے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا ہے مقبو ضہ کشمیر میں آزادی کی مو جودہ تحر یک فیصلہ کن مر حلے میں ہے مقبو ضہ کشمیر میں ہر ایک شخص خواہ وہ بچہ ،نو جوان ،بزر گ ،ماں ،بہن ،بیٹی ،کسان ،طا لبعلم ،مزدور ،ملازم ہو وہ آزادی کیلئے قر با نی دے رہے ہیں مو جودہ تحر یک میں نو جوانوں کا کر دار سب سے نمایاں ہے کیو نکہ مو جودہ نو جوانوں نے اپنے آنکھوں کے سامنے اپنی مائوں ،بہنوں کی عصمت لوٹت دیکھی ہے اپنے با پ ،بھا ئی کو شہید ہو تے دیکھا ہے اپنے آنکھوں کے سامنے بھارتی ظلم وبر بر یت دیکھنے وا لوں کے سینے میں انتقام کی آگ بھڑ ک اٹھی ہے انہوں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں حر یت را ہنما نے آزادی کی جدو جہد میں بے مثا ل قر با نیاں دی ہیں اپنی زند گی کا بڑا حصہ بھارتی جیلوں میں اذیتیں برداشت کر تے گزاردیا ہے انہوں نے کہا کہ شہدا کی قر با نیو ں کو خرا ج تحسین پیش کر نے کیلئے دفاع پا کستا ن کو نسل کے زیر اہتمام 6نو مبر کو قا ئد اعظم سٹیڈ یم میر پور میں عظیم الشا ن شہد ا جمو ں کا نفر نس منعقد ہو گی جس سے دفاع پا کستا ن کو نسل کے مر کزی قائد ین خطا ب کر ینگے اس موقع پر ضلعی امیر جماعت الدعوة بھمبر کے امیر محمد شعیب ،صدر فر یڈ م فورم خا لد پرو یز بٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی محمد علی اختر سمیت دیگر بھی مو جود تھے انہوں نے کہا کہ بھارت نے لائن آف کنٹرو ل کیسا تھ ورکنگ باونڈری پر بھی بلا اشتعا ل فا ئر نگ اور گو لہ باری شروع کر رکھی ہے جس کی وجہ سے ہزا روں لو گ بے گھر ہو رہے ہیں جماعت الدعوة کے سما جی کا رکنا ن بارڈر پر زخمی ہو ئے لو گوں کو طبی امداد کیسا تھ سا تھ ہجرت کر نیوا لوں کو خورا ک اور دیگر ضروریا ت فرا ہم کر رہے ہیں مو جودہ حا لا ت کا تقا ضا ہے کہ مقبو ضہ کشمیر میں جاری تحر یک کو ہر فورم پر سپو رٹ کیا جا ئے تا کہ جدو جہد آزادی کو منطقی انجا م تک پہنچا یا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چیئر مین چو ہدری کر م الہی ممیوریل ویلفیئر ٹر سٹ چو ہدری محمد ایو ب نے کہا کہ انسا نیت کی خد مت افضل تر ین عبادت ہے غر یب غر با ء کی مدد کرکے دلی سکون ملتا ہے میر ی زند گی کا مشن مخلوق خد اکی خد مت ہے انسا نیت کی خد مت کا جو سلسلہ شروع کر رکھا ہے اس کو زند گی کے آخر ی سا نس تک جاری رکھوں گا ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے ڈھیری وٹاں میں آمنہ سلا ئی کڑھا ئی سنٹر میں تر بیت حا صل کر نیوا لی طا لبا ت میں اسنا د اور سلا ئی مشین تقسیم کر نے کی تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ٹرسٹ کے زیر اہتما م خواتین کو ہنر سیکھا کر با عزت بے روزگار حا صل کر نے کا موقع فراہم کر رہے ہیں سنٹر سے تر بیت حاصل کر نیوالی طا لبا ت اس ہنر سے فا ئد ہ اٹھا ئیں انہوں نے کہا کہ کر م الہی میموریل ویلفیئر ٹرسٹ انسا نیت کی خدمت اور فلاح وبہبود کیلئے اپنی بسا ط سے بڑ ھ کر کام کر رہا ہے مخیر حضرا ت بھی ٹرسٹ کیسا تھ تعاون کریں اس موقع پر ٹرسٹ کے سیکر ٹر ی چو ہدری سر فراز ،پرنسپل تسلیم انو ر سمیت دیگر نے خطا ب کیا تقر یب کے آخر میں چو ہدری محمد ایو ب نے تر بیت مکمل کر نیوا لی طا لبا ت میں اسناد اور سلا ئی مشین تقسیم کیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آل پا رٹیز فر یڈ م فورم کے صدر خا لد پرو یز بٹ ،سینئر نا ئب صدر محمد شعیب ،جنر ل سیکرٹر ی چو ہدری محمد علی اختر ،فنا نس سیکرٹر ی چوہدری محمد اکر م پپو جٹ ،ڈپٹی سیکرٹر ی ذیشان مجا ہد ،چیئر مین سپریم کو نسل را جہ اقبا ل انقلا بی نے اپنے ایک مشتر کہ بیان میں بارڈر پر غیر یقینی صورتحا ل اور مسلسل فا ئرنگ سے متاثر ین کی حا لت زار پر تشو یش کا اظہار کیا ہے اور حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثر ین کنٹرول لا ئن کی بھر پور مدد کیلئے کوئی پالیسی وضع کی جا ئے حکومتی وسائل کو متاثر ین کیلئے وقف کیا جا ئے متاثر ین کنٹرو ل لا ئن کا ڈیٹا مرتب کر کے انکی ما لی امداد کی جا ئے موجود ہ حا لا ت میں حکومت آزادکشمیر کا کر دار افسوسنا ک ہے انتظا میہ مشینری کی تو جہ مو جودہ نازک صورتحا ل کی طرف نہیں ہے اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ غر یب اور بے یار ومد دگار متاثر ین کو کھا نا اور چھت فرا ہم کر نا بہت ضروری ہے حکومت آزادکشمیر کو فوری اور ہنگا می طو رپر انتظا می اقداما ت کر نے چا ہیے بیا نا ت اور دعوئوں سے آگے بڑھ کر عملی اقداما ت کر نا ضروری ہے انہوں نے کہا کہ اگر حکومت آزادکشمیر نے متاثر ین کنٹرو ل لا ئن کی مدد نہ کی اور منا سب اقداما ت نہ کئے تو عوام اپنے وسا ئل سے متاثر ین کی مدد اور نصرت بھی کرینگے اور حکومتی رو یے کیخلا ف بھر پور احتجا ج بھی کر ینگے اور حکومتی دعو ئوں کی قلعی بھی کھولیں گے ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)حکو متی انتقامی کا رروا ئیوں اور بیڈ گو رننس کیخلا ف چو ہدری انو ارا لحق کاآج ہو نیوالا احتجاجی دھر نا رو کنے کیلئے بھمبر انتظا میہ اور چو ہدری انو ارا لحق کے درمیا ن ہو نیوا لے مذاکرا ت ناکا م دھر نا منسوخ کر نے کیلئے چو ہدری انو ارالحق نے ابتدا ئی طو رپر 3شرائط رکھ دی انتظا میہ نے مز ید وقت ما نگ لیا انو ارا لحق کے حمایتیوں کی احتجا ج دھر نے کی تیاریاں مکمل مسلم لیگ نو ن کی حکومت کیخلا ف آزادکشمیر میں آج پہلا احتجا ج ہو گا تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ نو ن کی بھمبر میں انتقامی کا رروائیوں اور بیڈ گو رننس کیخلا ف چو ہدری انو ارا لحق نے آج احتجا جی دھر نا دینے کا اعلا ن کر رکھا ہے احتجاجی دھر نے کو رو کنے کیلئے گزشتہ روز بھمبر انتظا میہ نے چو ہدری انو ارا لحق سے مذا کرا ت کیلئے جو کا میا ب نہ ہوسکے ذرا ئع کے مطا بق چو ہدری انو ارا لحق نے احتجاجی دھر نا منسوخ یا ملتوی کر نے کیلئے ابتدا ئی طور پر ضلعی انتظا میہ کے سامنے 3شرا ئط رکھ دی ہیں اگر حکومت ان کی 3شرا ئط مان لیتی ہے اور ان پر عمل کر لیتی ہے تو احتجا جی دھر نا منسوخ کردو نگا اگرشرا ئط نہیں ما نی تو ہر حا ل میں دھر نا ہو گا ذرا ئع کے مطا بق ضلعی انتظا میہ نے حکومت سے با ت چیت کر نے اور شرا ئط ان تک پہنچا نے کیلئے مزید وقت ما نگ لیا اس موقع پر چو ہدری انوارا لحق نے کہا کہ حکومت مذاکرا ت میں سنجید ہ نہ ہے اگر سنجید ہ ہو تی تو مذاکرا ت کیلئے ماحو ل پیدا کر تی یوں لگتا ہے کہ حکومت مقامی وزیر کے سامنے بے بس ہے اور مقامی وزیر ہٹ دھر می سے بھمبر کے حا لا ت جا ن بو جھ کر خرا ب کر نا چا ہتے ہیں انہوں نے کہا کہ کا رکنوں کے حقوق کی جنگ ہر حا ل میں ڈٹ کرلڑونگا حکومتی کا رروا ئیوںاور بیڈ گو رننس کیخلاف اپنا پرامن احتجا ج ریکارڈ کرو نگا جبکہ دوسر ی طرف چو ہدری انو ارا لحق کے کا رکنوں نے احتجا جی دھر نا دینے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں یاد رہے کہ مسلم لیگ نون کی حکومت کیخلا ف آزادکشمیر میںآج بھمبر میں پہلا احتجا جی دھر نا ہو گا چو ہد ری انو ارا لحق نے حکومت کے احتجاج اور دھر نے کی پہلی اینٹ رکھ دی ہے ۔۔