بھمبر کی خبریں 23/12/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سپو رٹس سٹیڈ یم میں گراونڈ لیولنگ نہ ہونے کا ڈپٹی کمشنر بھمبر نے نوٹس لے لیا محکمہ تعمیرات عامہ کو جلد از جلد گراونڈ لیولنگ کے احکامات جاری کر دئیے تفصیلات کے مطابق حکومت آزادکشمیر نے بھمبر سپورٹس سٹیڈ یم میں گراونڈ کے لیول کو برابر کرنے کیلئے 10لا کھ رو پے کی منظوری دی تھی اور محکمہ تعمیرا ت عامہ بلڈ نگ ڈویژ ن کو10لا کھ رو پے کی رقم بھی فرا ہم کر دی گئی تھی لیکن محکمہ کی طر ف سے چیک آرڈر جا ری نہ ہو نے کیوجہ سے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا گیا تو ڈپٹی کمشنر نے فو ری ایکشن لیتے ہو ئے محکمہ تعمیرا ت کے ایکسین کو جلد ازجلد ورک آرڈر جا ری کر کے گراونڈ کی لیو لنگ کروانے کے احکاما ت جا ری کر دئیے تا کہ سپو رٹس سٹیڈ یم میں اپنی کھیلوں کی سر گر میاں جا ری رکھنے والے کھلاڑیوں کو جو مشکلا ت کا سامنا ہے ان کا خا تمہ ہو سکے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آج پاکستان اور آزادکشمیر میں بظاہر جمہوریت ہے لیکن سیاسی حالات سخت اضطراب وانتشار اور انتہا ئی زوال و انحطاط کا شکار ہیں انسان حاکم اور محکوم دو طبقوں میں بٹا ہوا ہے سارے فوائد سربراہوں کو حاصل ہیں ان خیالات کا اظہار انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے آزادکشمیر میں سیاسی ریشہ دوا نیوں پر تبصر ہ کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ عوام در حقیقت ایک کھیتی ہے جو حکومت کیلئے محا صل اور آمد نی فرا ہم کر تی ہے اور حکومتیں اسے لذتوں ،شہو توں عیش را نی اور ظلم وجور کیلئے استعما ل کر رہی ہیں اور عوام پر ہر طرف سے ظلم کی با رش ہو رہی ہے لیکن قر با ن جا ئے عوام پر کہ سب کچھ کے باوجود وہ حرف شکا یت زبا ن پر نہیں لارہے بلکہ طر ح طر ح کی ذلت ورسوا ئی اور ظلم وچہر ہ دستی بر داشت کر رہے ہیں آج انسانی حقوق کے نا م پرجبراًاستبدار کی حکمرا نی ہے آج قبا ئلی ونسلی ومذہبی اختلا فا ت کی گر م بازاری ہے جس میں ہر قبیلے کے افراد ہر صورت اپنے اپنے قبیلے کا سا تھ دے رہے ہیں خواہ وہ حق پر ہو یا با طل پر بلکہ آج اگر قبیلہ غلط را ہ پر چلے یا صحیح را ہ پر چلے ہر قبیلے کا ہر فرد بھی فیصلے پر ہی چلے گا انہوں نے کہا کہ آج پیپلز پا رٹی کو پلید لو گوں کی پا رٹی کے طو ر پر پیش کیا جا رہا ہے مسلم لیگ نو ن پا ر سا ئوں اور پا کیزہ لو گوں پر مشتمل اپنے آپ کو پیش کر رہی ہے تحر یک انصا ف ان دونوں کو کر پٹ کہہ رہی ہے اور مسلم کا نفر نس غیر ریاستی جما عت قرا ر ددیکر غیر ریاستی جما عتوں کیخلا ف مہم جو ئی کر رہی ہے جما عت اسلا می بھی این جی او کا کر دا ر اداکررہی ہے اور آزادی پسند جما عتیں آپس میں دست وگر یباں ہیں ان سب کے سامنے عوام بے بس وبے کس کی تصویر بنے ہو ئے ہیں تما م سر کا ری ادا روں کے ملازمین چپڑاسی سے لیکر سر برا ہ ادا رہ تک دونوں ہا تھوں سے دستیا ب وسا ئل اور اختیا را ت استعما ل کر کے اپنے اپنے جسم کے مطا بق حصہ وصول کر رہے ہیں آج صورتحا ل یہ ہے کہ کروڑوں عورتیں ،بوڑھے ،بچے گلیوں محلوں ہر جگہ بھیک ما نگتے نظر آرہے ہیں حکمرا ن تعمیر وترقی کے گیت گا گا کر غیر ملکی قر ضے حا صل کر رہے ہیں لو ٹ ما ر کا بازار گر م ہے جو جتنا طا قتور ہے وہ اتنی ہی کو ٹ ما ر کر رہا ہے ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے ربیع الاول کے جلوس کے روٹ کا معائنہ کیا اور سیکو رٹی کے فل پروف انتظا ما ت کے احکاما ت جا ری کئے تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزاارشد محمود جرا ل نے ہمرا ہ ایس ایس پی بھمبر چو ہد ری منیر احمد ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود ،ایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کمیٹی را جہ شا ہد انو ر خا ن اور ریسکیو1122کے عملہ کے ہمرا ہ 12ربیع الاول کے جلوس کی گزر گا ہوں کا معائنہ کیا اور ضلعی انتظا میہ پو لیس اور ریسکیو 1122کے ملازمین کو فل پرو ف سیکو رٹی فرا ہم کر نے کے احکاما ت جا ری کئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے نواحی علاقہ سنگڑ ھ میں غیر قانونی طر یقہ سے مچھلیوں کا شکا ر جا ری بجلی کا کر نٹ لگا کر بھمبر نا لہ میں مچھلیوں کا غیر قانو نی شکا ر جاری انتظا میہ نو ٹس لینے کی بجا ئے خا موش تماشائی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نواحی علاقہ سنگڑ ھ میں نا لہ بھمبر میں کچھ سنگڑ ھ کے مقامی لو گ بجلی کا کر نٹ لگا کر مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں جس سے چھوٹی مچھلیاں ہلا ک ہو جا نے سے مچھلیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور گزشتہ سال کر نٹ لگنے سے ایک شخص جا ں بحق بھی ہوا تھا مقامی لو گوں نے انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ غیر قانو نی طو ر پر مچھلی کا شکا ر کر نیوا لے عنا صر کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لائی جا ئے اور نا لہ بھمبر میں بجلی کے کر نٹ لگا کر شکا ر کر نے پر دفعہ144کا نفاذ کیا جا ئے اور محکمہ وائلڈ لا ئف اینڈ فیشریز بھی ان شکا ریوں کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئیں تا کہ آبی حیا ت کی نسل کشی رک سکے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عوامی شکا یا ت پر نو ٹس لیتے ہو ئے بلد یہ بھمبر نے آوارہ کتوں کو زہر دے کر ہلاک کروا دیا تفصیلا ت کے مطا بق آئے رو ز عوامی شکا یا ت کو مد نظر رکھتے ہو ئے ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہدانو ر خا ن نے نو ٹس لیتے ہو ئے بھمبر شہر اور گرو نواح کے علاقوں میں آوارہ کتوں کو زہر کے ذریعے ہلا ک کر نے کا حکم دیا جس کے نتیجے میں بھمبر رجا نی ،پیڑ ہ اور دیگر مقاما ت پر آوارہ کتوں کیخلا ف کا رروا ئی کر تے ہو ئے 12کتوں کو زہر دے کر مار دیا گیا ،۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف آزادکشمیر میں نوجوان جو ق درجوق شامل ہو رہے ہیں چو ہدری حیدر علی کا شر کا انصا ف ٹا ئیگر فو رس کا مر کز ی سینئر نا ئب صدر بننا نیک شگو ن ہے نو جوانوں کے ان کے سینئر نا ئب صدر بننے سے حو صلے بلند ہو ئے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ ونگ کے را ہنما مرزا حسن رضا نے انہیں مبا رکباد پیش کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے بھمبر کی یو تھ کی قر با نیوں کو مد نظر رکھتے ہو ئے جو فیصلہ کیا ہے ہم ان کے تہہ دل سے مشکو ر وممنو ن ہیں بھمبر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کے چا ہنے وا لوں کا گڑ ھ ہے عمران خا ن کا ویژ ن گھر گھر پہنچا ئیں گے آمد ہ انتخابا ت میں بھا ری اکثر یت سے تحر یک انصا ف کا میا ب ہو کر حکومت بنا ئے گی ۔۔