بھمبر کی خبریں 16/12/2015

Speech

Speech

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے پرنٹ میڈیا ہر روز اخبارات کے ذریعہ عوام تک پہنچا دیتا ہے آزاد کشمیر میں ہونیوالی کرپشن جس طرح ہو رہی ہے کون کون کر رہا ہے اور کس طرح رشوت سفارش کا میابی کی علامت بن چکے ہیں تمام سرکاری محکمہ جا ت کو وزرا ء ،وزیر اعظم صدر اور ان کی اولا د اور ان کے حواری اور معاشر ہ کے کر پٹ کر دا ر اور محکمہ جا ت میں تعینا ت سر کا ری اہلکا ر ملکر عرضیکہ یہ تما م لو گ ملکر اپنی اپنی با دشا ہی قائم کئے ہو ئے ہیں کیونکہ تقر ری تبا دلہ تر قی کے فو ائد سے بھی کر پٹ سر کا ری ملازمین ہی مستفید ہو رہے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر مو جودہ صورتحا ل پر تبصر ہ کر تے ہو ئے انجینئر خا لد پرو یز بٹ مر کز ی صدر کشمیرفر یڈ مو ومنٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ آزادکشمیر میں وزرا ء کو محکمہ جا ت کا قلم دان دیا گیا ہے لیکن عملی طو ر پر ہر وزیر اپنے اپنے علاقے تحصیل وضلع تک کے اندر تما م محکمہ جا ت کا وزیر ہے ہر جا ئز نا جا ئز کا م پوری قوت سے وہ کر رہا ہے ضلعی ایڈ منسٹر یشن اور تحصیل ایڈ منسٹر یشن پر اس کا مکمل قبضہ ہے ضلعی دفا تر سمیت تما م دفا تر جہا ں بھی جا ئیں باقی تما م کا م بند کر دیا جا تا ہے صرف اور صرف انہیں ہی پرو ٹو کو ل دیا جا تا ہے باقی رعا یا صرف اور صرف ذلیل وخوا ر ہو نے کیلئے رہ گئی ہے ہر کو ئی اپنے اپنے اختیا را ت کے مطا بق لو ٹ ما ر کر رہا ہے جب حا لا ت اس ڈگر پر پہنچ جا ئیں اور عام آدمی کو شا م کی رو ٹی تک محدود کر دیا جا ئے اور ہرطرف سب اچھا ہے کہ خبر یں آرہی ہو ں تو پھر اچا نک ملک میں افرا تفر ی جنم پا تی ہے اور آہستہ آہستہ یہ افرا تفر ی پو رے نظا م کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے جسے خا نہ جنگی ،انا ر گی یا پھر انقلا ب کہا جا تا ہے اب بھی وقت ہے ہم قومی سطح پر با شعور کر دا ر ادا کر نے کیلئے میر ٹ ،انصاف اور قانو ن کا بو ل با لا قائم کر کے اپنی سمت کو درست کر یں ورنہ وقت کے بے رحم تھپڑوں کا انتظا ر کر یں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )آل پا کستا ن تعلیمی بو رڈ کبڈ ی چمپین شپ2015/16کے زیر انتظا م تعلیمی بو رڈ میر پور منعقد ہ سپو رٹس سٹیڈ یم بھمبر کے انتظا ما ت مکمل ہو گئے ان خیا لا ت کااظہا ر ڈائر یکٹر سپو رٹس تعلیمی بو رڈ میر پو ر پرو فیسر شاہپا ل سلطا نی نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ کبڈ ی ہما را علاقا ئی کھیل ہے اور اس کی میزبا نی کا شر ف ہما رے بو رڈ کو ملنا ہما رے لئے اعزازکی با ت ہے انہوں نے چیئر مین بو رڈ پروفیسر محمد ظہیر چو ہدری کی سر پر ستی میں ٹو رنا منٹ کے انعقاد کے انتظا ما ت کو سہرا تے ہوئے کہا کہ ہما ر ی کوشش ہے کہ تمام طلبا ء کو سپو رٹس میں سپرٹ کا مظا ہر ہ کرتے ہو ئے ایک دوسر ے کیساتھ اتفاق واتحاد کو یقینی بنا ئیں انہوں نے ٹو رنا منٹ کی معاون کمیٹی کی بھی تعریف کی اور کہاکہ پرو فیسر امین مشتاق احمد ،پرو فیسر محمد اصغر شا د،پرو فیسر خو رشید احمد ،پرو فیسر مرزا خا لد جرال اور پرو فیسر مرز ا انصا ر احمد جیسے مشفق اساتذ ہ اکر ام ٹو رنا منٹ کے انتظا ما ت کو بہتر اور پر امن بنا نے میں ہما را سا تھ دے رہے ہیں انہوں نے ٹو رنا منٹ کے انعقاد کو تما م تعلیمی بو رڈ ز کے طلبا میں ہم آہنگی پیدا کر نے کی طر ف ایک پیش رفت قراردیا ٹو رنامنٹ 19دسمبر سے سپو رٹس سٹیڈ یم بھمبر میں شروع ہو رہا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) شہداکا خو ن رنگ لا ئیگا سا نحہ پشاور نے پوری قوم کو متحد کر دیا ہم شہداء کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر آزادجمو ںوکشمیر پرائیو یٹ سکو لز اینڈ کا لجز ایسوسی ایشن ضلع بھمبر را جہ قمر اشفاق خان نے کیا انہو ں نے کہا کہ ہم نے شہدا ء پشاور کے ادھو رے مشن کی تکمیل کیلئے اپنی ذمہ دا ریوں کو پورا کر نا ہے آج تما م بھمبر کے پرا ئیو یٹ سکولز اور کا لجز میں دن کا آغاز شہداء پشاور کی یاد میں دعا ئیہ تقر یبات سے ہوا پرا ئیو یٹ سکو لز اور کا لجز میں شہدا ء پشاور کی یا د میں ملی نغمے ،ٹیبلو اور دعا ئیہ اشعار پڑ ھے گے بچوں نے شہدا ء کی یاد میں مختلف پرو گرا م تر تیب دئیے بچوں نے عہد کر تے ہو ئے کہاکہ شہدا ء پشاور کے عزم جرات اور نصب العین کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے اپنے ملک وطن عزیز پا کستا ن اور آزاد جموں وکشمیر کی حفا ظت اور استحکا م کیلئے اپنے جا نو ں کا نظرا نہ دینے سے گر یز نہیں کر ینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ملک بھر کی ضلع بھمبر کے اندر بھی شہدا ئAPSپشاور کی پہلی برسی انتہا ئی عقیدت واحترا م سے منا ئی گئی سر کا ری اور پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں کے اندر دعا ئیہ تقر یبا ت منعقد ہو ئی شہداء کو خرا ج عقیدت پیش کیا گیا ان کے درجا ت کی بلند ی اور پا کستا ن کی سلا متی اور بقا ء کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی اور شہدا کی قر بانیوں کو خرا ج عقیدت پیش کر نے کیلئے بچو ں نے ترا نے پیش کئے جبکہ گو رنمنٹ گرلز ڈگر ی کالج بھمبر اور مسٹ یو نیورسٹی بھمبر میں طلبہ وطا لبا ت نے قرآن خوانی اور فا تحہ خوانی بھی کی مقر رین نے تقرریوں کے زریعے اظہا ر یکجہتی کیا جبکہ کئی ایک گھروں میںمعصوم شہیدوں کے لئے قرآ ن خوانی کا بھی اہتما م کیا گیا اور دعائیں کی گئیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )عوام سما جی ادا روں اور محکموں کے با ہمی تعاون سے حکومتی وسا ئل سے زیادہ سے زیادہ فا ئد ے حا صل کئے جاسکتے ہیں تر قیاتی منصوبو ںپر خرچ ہو نے وا لے فنڈزعوام کے ٹیکسز سے حاصل ہو نے وا لی آمد نی ہے جس کا استعما ل پرا چیک اینڈ بیلنس رکھنا ہر شہر ی کا فر ض اور ذمہ دا ری ہے تر قی یا فتہ مما لک میں سول سوسائٹی کا کر دار ہمیشہ کلیدی کر دا ر ہو تا ہے ان خیا لا ت سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن کے کو ار ڈینٹر چو ہدری آفتا ب نو ر،ضلعی صدر این جی اوز کو ارڈنیشن کو نسل را جہ مسعود اسلم ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی پیپلز پا رٹی چو ہدر ی امتیاز احمد تا ج ایڈووکیٹ ،چیف آرگنا ئز ر جمو ںوکشمیرجر نلسٹ آرگنائز یشن چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ نے بھمبر میں سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م ایڈوکیسی سیمنا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو جود ہ دو ر میں سما جی تنظیموں کا بڑ ا رول ہے معاشر ے کے اندر لو گو ں کو اپنے حقوق کا شعور دینے میں سما جی اداروں نے کلیدی کر دار اداکیا ہے بھمبر کے اندر سکھی ڈویلپمنٹ عوام اور سر کاری ادا روں کے درمیا ن بہتر تعلقا ت قائم کر نے کیلئے کوشاں ہے شہر یوں کو ان کے حقوق کے با رے میں آگا ہی دی جا رہی ہے شہر ی بھی اپنی ذمہ دا ری کا احسا س کر تے ہو ئے سر کا ری ادا روں کے زیر اہتما م جا ری تر قیا تی منصوبو ں کے اوپر چیک اینڈ بیلنس رکھیں تر قیاتی منصوبو ں کو بروقت اور معیاری بننے میں مدد مل سکے سیمنار میں سو ل سوسا ئٹی سیاسی وسما جی ،صحافتی اور تا جر تنظیموں کے نما ئند وں نے شر کت کی۔۔