بھمبر کی خبریں 27/05/2015

PTI Bhimber

PTI Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ نون ضلع بھمبر کے صدر راجہ مقصود احمد خان عرب امارات کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ آئے ائیرپورٹ پر لیگی کارکنوں کا والہانہ استقبال تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون ضلع بھمبر کے صدر سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن 2ما ہ کر دو دہ عرب اما را ت کے بعد واپس پہنچ آئے اپنے دو رہ کے دو را ن انہو ں نے سعودی عرب ،دو بئی شار جہ ،ابو ظہبی ،داما م،العین میں مختلف تقر یبا ت میں شر کت کی اور اوورسیز کمیو نٹی سے ملا قا تیں کی خا ص طو ر پر حلقہ سما ہنی اور مسلم لیگ نو ن سے تعلق رکھنے والی اوورسیز کمیو نٹی سے خصوصی طو ر پر ملا قا تیں کی اور آئند ہ آنے والے الیکشن کے حو الے سے ان سے مشا ورت کی وطن واپسی پر را جہ مقصو د احمد خا ن نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ دو رہ عرب اما را ت انتہا ئی کا میا ب رہا اورسیز کمیو نٹی نے جو پیا ر محبت دیا اس پر انکا شکر گزا ر ہو ں اوورسیز کمیو نٹی کے دل اپنے وطن کے لو گو ں کے سا تھ دھڑ کتے ہیں اپنے علا قے اور حلقے کے با رے میں ہم سے زیا دہ فکر مند رہتے ہیں دیا ر غیر میںمحنت مشقت کے ساتھ ساتھ سیاسی اور تحر یکی سر گر میو ں میں بڑ ھ چڑھ کر حقہ لیتے ہیں خا ص طور پر حلقہ سما ہنی کے لو گو ں کے ساتھ حلقے کی سیا ست اور آئند ہ الیکشن کے حوا لے سے مشاورت ہو ئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر گیمز 2015چو ہدری محمد رفیق ٹیبل ٹینس چمپن شپ گز شتہ روز عظیم خا دم نے میدا ن مار لیا تفصیلا ت کے مطا بق کشمیر گیمز 2015کے زیر اہتمام ٹیبل ٹینس کا میچ عظیم خا دم اور جلیل احمد کے درمیا ن کھلا گیا جس میں عظیم خا دم نے میچ میں کا میا بی حا صل کر لی فا ئنل تقر یب میں ڈی ایس او چوہدر ی کما ل سبحا نی ،پی ای ٹی سعید احمد ،پی ای ٹی رضو ان عارف ،شاہد بشیر ،را جہ منیب ،ماسٹر احسن سعید ،خا ن زادہ ،ناصر علی نے خصوصی شر کت کی ونر اور رنر کو30مئی کو اختتامی تقر یب کے موقع پر دئیے جا ئینگے یا د رہے کہ 30مئی کو کشمیر گیمز 2015 کو اختتا می تقر یب کے مہما ن خصوصی وزیر ہاوسنگ اینڈپلا ننگ چو ہدری پرو یز اشرف ہو نگے جبکہ خصوصی شر کت DGسپو رٹس چوہدر ی امتیا ز احمد ،ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمودجرا ل کریں گیمز کی اختتا می تقر یب پا ئلٹ ہا ئی سکول بھمبر کے گرانڈ میں منعقد کی جا ئیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چو ہدر ی انو ار الحق آزاد کشمیر کی سیا ست کا درخشند ہ ستارہ ہیں جنہو ں نے ہمیشہ میر ٹ ،رو ادا ری کی سیا ست کی ہے یہی و جہ ہے کہ آج حلقہ بھمبر کے عوام جو ق در جو ق انکے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں پیپلز پا رٹی کی مر کز ی قیا دت کی طر ف انہیں آزاد کشمیر میں حکومت اور جما عت کا نگرا ن بنا نا انکی اعلیٰ سو چ اور بصیرت کا منہ بو لتا ثبو ت ہے جس پر ہم محتر م آصف علی زرداری ،محتر مہ فر یا ل تا لپور اور سید یو سف رضا گیلا نی کے خصوصی شکر گز ار ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی دوبئی کے را ہنما را جہ راشد پپو نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی غر یبو ں ،مزدورو ں کی جما عت ہے آزاد کشمیر میں جتنی تعمیر وترقی مو جو دہ دو ر حکومت میں ہو ئی ہے اسکی مثا ک گز شتہ 50سا لوں میں نہیں ملتی آزاد کشمیرکے اندر میڈ یکل کا لجز ،وویمن یو نیو رسٹی سمیت بڑ ے بڑ ے پرا جیکٹ شروع کئے گئے انہو ں نے کہاکہ آزاد کشمیر میںملٹر ی کا لج کی منظو ری پر ہم چیف آف آرمی سٹا ف جنرل را حیل شر یف ،لیفٹنٹ جنر ل اکرا م الحق چوہدر ی اور سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق کے انتہائی مشکو ر ہیں جنکی کا وشوں سے ملٹر ی کا لج کی منظوری ہو ئی انہو ں نے کہا کہ حلقہ کے عوام سا بق صدر ریا ست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سابق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق اور ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین کی قیا دت میں مکمل اعتماد کا اظہا ر کر تے ہیں اور آمد ہ الیکشن میں چو ہدر ی انو ارا لحق بھاری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یو نین کو نسل با غسر بنڈا لہ سے درجنو ں نو جو انو ں کی تحر یک انصا ف میں شمو لیت امیدوار اسمبلی چو ہد ری محمد رزاق کی قیا دت پر مکمل اعتما د کااظہا ر تفصیلا ت کے مطا بق حلقہ سما ہنی کی یو نین کو نسل با غسر بنڈا لہ سے درجنو ں نو جوانو ں نے پا کستا ن تحر یک انصاف میں شمو لیت اختیا ر کر لی نو جوانو ں نے گز شتہ روز بھمبر کے مقا می ہو ٹل میں منعقد تقر یب میں تحر یک انصا ف آزادکشمیر کے مر کز ی را ہنما سا بق امیدوا ر اسمبلی چو ہدر ی محمد رزاق کی قیادت میں شمو لیت کا اعلا ن کر تے ہو ئے انکی قیا دت پر مکمل اعتما د کا اظہا ر کیا اس موقع پر چو ہدر ی محمد رزاق نے شا مل ہو نے وا لے نو جو انو ں کو خوش آمد ید کہا اور یقین دلا یا کہ تحر یک انصا ف کی قیا دت میں نوجو انو ں کے حقوق کے تحفظ اور مسا ئل کے حل کے لئے بھر پو ر جدو جہد کر ے گی نو جوان تبد یلی کے لئے قائد تحر یک عمرا ن خا ن کا پیغام گھر گھر پہنچا ئیں ۔