بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 7/9/2015

Aziz ur Rehman

Aziz ur Rehman

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ نون یوتھ بھمبر سٹی کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا راجہ عبیدا لرحمن سٹی صدر، چوہدری ساجد حسین جنرل سیکرٹری، طاہر قار ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر نومنتخب عہدیداران سے حلف ڈپٹی اپوزیشن لیڈر مسلم لیگ نون کے سینئر نا ئب صدر چو ہد ری طا رق فاروق نے لیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ کے زیر اہتما م شا ند ار دفا ع پا کستا ن ریلی کے اختتا م پر بھمبر سٹی یو تھ کے نو جو انو ں سے مشاورت کے بعد مسلم لیگ نو ن کے سینئر نا ئب صدر و ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدری طا رق فا روق نے بھمبر سٹی یو تھ کی تنظیم کا اعلا ن کیا اور تنظیم کے نئے عہد یدا را ن کا اعلا ن کیا جس کے مطا بق را جہ مسعود خا ن چیئر مین، را جہ عبید الر حمن سٹی صدر ،چو ہدر ی راشد گو ناسینئر نا ئب صدر،را جہ فر حا ن فیا ض سیر لہ نا ئب صدر ،ارشد اسلم مکہا ل نا ئب صدر ،اسد گیلا نی نا ئب صدر ،چو ہدر ی کا مر ان بلو نا ئب صدر ،حسنین رفیق جسیا ل نا ئب صدر ،چو ہدر ی عتیق اسلم نا ئب صدر ،چو ہدر ی سا جد حسین جنر ل سیکر ٹر ی ،را جہ طا ہر وقا ر ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی ،مرزا آصف خا ن ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی منتخب ہو ئے بعدازاں چو ہدر ی طا رق فا روق نے نو منتخب عہد یدارا ن سے حلف لیا اس موقع پر مسلم لیگ یو تھ ونگ کی مر کز ی تنظیم کے لئے مندرجہ ذیل عہد یدا ران کا اعلا ن کیا گیا جس میں مر کزی ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی ایم ایس ایف را جہ فا خر بڑ ھنگ ،مر کز ی ڈپٹی سیکر ٹر ی یو تھ را جہ رضی الر حمن ،ممبر ایڈ وائزر بو رڈ چوہدر ی حماد ،ممبر سٹڈی بو رڈ انجینئر ہاورن زبیر ،را بطہ سیکر ٹر ی برا ئے شہر حسنین نو ر وکی ،سیکر ٹر ی فنا نس را جہ قمر ،سیکر ٹر ی اطلاعا ت مہر عبا س ،میڈ یا کوا رڈینیٹر فیصل جا وید جبکہ حا فظ اظیر ڈسٹر کٹ میڈ یا کوارڈینیٹر شا مل ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سر کا ری جنگلا ت سے غیر قانو نی لکڑ ی کے دھندے میں ملو ث گرو ہ سے چیل کی غیر قا نو نی لکڑ ی پا کستا ن سمگل کر تے ہو ئے پکڑ ی گئی سمگلروںسے چیل کیقیمتی درخت کے سلیپر ضبط کر تے ہوئے35ہزا ر کا جر ما نہ کرتے دا خل خزا نہ کرادیا DFOمحمد عمرا ن شفیع نے اخبا ر نو سیو ں کو بتا یا کہ سر کا ری جنگلا ت سے چو ری چھپے لکڑ ی لے جا نے پر چیکنگ کے نظا م کو سخت کر تے ہو ئے رینج آفیسر اکر م سبحا نی ،کا مر ان خا لق ،محمد سر تا ج ،بلا ک آفیسر کڈ یا لہ او ر فا ریسٹ گا رڈ کے ہمرا ہ کڈ یا لہ درا ئیا ں روڈ دعورہ کے مقا م ہمرا ہ پو لیس پا رٹی نا کہ پر لکڑ ی ضبط کر لی DFOجنگلا ت نے گا ڑی اور لو ڈ شدہ ضبط کر دفعہ 28کے تحت جر ما نہ 35ہزا ر وصو ل کر کے گا ڑ ی واگزار کر دی گئی او ر انتبا ہ کیا گیا کہ ایسے کا رو با ر میں ملوث لو گو ں کیخلا ف بھر پو ر مہم شروع کر دی گئی ہے اور علاقہ کے لو گو ںکے تعاو ن سے سر کا ری جنگلا ت کے لکڑ ی چو ری کر نیوا لو ں کا گر د گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ٹی بی ایک مہلک مر ض ہے پا کستا ن ہر سا ل تین سا ل سے زائد افراد اس مر ض کا شکا ر ہو تے ہیںاور ہر مر یض 15افراد میں اس کے چرا ثیم منتقل کر نے کا با عث بنتا ہے ان خیا لا ت کااظہار ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبدا لعز یز ڈا ر نے ٹی بی کے مر ض کے حوا لے سے آگاہی مہم کے سلسلہ میں منعقد ہ ورکشا پ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اجلا س سے ڈسٹر کٹ ٹی بی کنٹرو لر ڈا کٹر محبو ب احمد چو ہدر ی ،ڈسٹر کٹ کو ارڈینٹر نیشنل پرا گرا م ڈا کٹر نا صر محمود ،ڈر گ انسپکٹر ظہیر اقبا ل ،ڈی ایل سی بھمبر محمد تو فیق ،ڈی ایل سی مظفر آباد عبدا لحمید نے بھی اظہا ر خیا ل کیا انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر میں ٹی بی کے مر ض پر قابو پا نے کے لئے گو رنمنٹ سیٹ اپ کے علاوہ پی پی ایم پرو گرا م کے تحت پرا ئیو یٹ ہسپتا لو ں میں بھی ٹی بی کی تشخیص اور ادویا ت اور رو ک تھا م کی سہو لیا ت مو جود ہیں ورکشا پ میں ٹی بی کے مر ض میں مبتلا لو گو ں کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چیف جسٹس ہا ئی کو رٹ جسٹس غلا م مصطفی مغل آج بر نا لہ میں نئی تعمیر ہو نیو الی تحصیل فو جدا ری عد الت کی بلڈ نگ کا افتتا ح کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق آج دن11بجے چیف جسٹس ہا ئی کو رٹ جسٹس غلام مصطفی مغل بر نا لہ میں نئی تعمیر ہو نیوا لی تحصیل فو جدا ری عدا لت کی بلڈ نگ کا با قا عد ہ افتتا ح کر ینگے افتتا حی تقر یب میں ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج محمد منشا ء غو ث سمیت عد لیہ کی ججز قاضی صا حبا ن ضلعی وتحصیل انتظا میہ کے آفیسرا ن ،وکلا ء ،صحا فیو ں اور معززین علا قہ شر کت کر ینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صحا فتی خدما ت کا اعترا ف بھی ایک صحا فی کیلئے قیمتی اثا ثہ ہو تے ہیںعمر کا ایک لمبا عر صہ صحا فت سے منسلک خد ما ت سر انجا م دینے والوں کیلئے کسی اہم عہد ے پر فائز کرنابھی کسی اعزا ز سے کم نہیں ہو تا ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر نا صر شر یف بٹ نے ایک اجلاس میں سینئر جر نلسٹ چو ہدر ی عزیز الر حمن کو پر یس کلب کا مستقل طو ر پر سر پر ست اعلیٰ کے عہد ے کیلئے نا مز د کر نے کے موقع پر کیا اجلاس میں تما م ممبرا ن نے اتفاق را ئے سے صحا فتی خدمات کا اعترا ف کر تے سر پر ست اعلیٰ کی نا مزدگی کو سرا ہا اور چو ہدر ی عز یز الر حمن نا ز نے25سا ل سے زا ئد صحا فتی خد ما ت کو سرا ہا جن کی بدولت آج ہر سا تھی ان کے بنا ئے ہو ئے مقا م سے استفا دہ کر تے رہنے پیشہ وارا نہ خد ما ت سے اپنے علاقہ کیلئے مصروف عمل ہیں جبکہ اجلاس میں تین ممبرا ن محمد یٰسین تبسم ،را جہ حبیب الر حمن اور ذیشا ن مصطفی کوکشمیر پر یس کلب کے آئین کی مرو جہ شرا ئط کو پو را کر نے پر ممبر شپ کی منظوری دی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber

Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)6ستمبر 1965کو افو اج پا کستا ن نے جرا ت وبہا دری کا مظا ہر ہ کر کے دشمن کا مظا ہر ہ کر کے دشمن کے غرور کو خا ک میں ملا دیا افو اج پا کستا ن نے ملک کے دفا ع اور سلا متی کیلئے اپنی جا نو ں کے نذرا نے پیش کر کے ملک دشمن کو با ور کرویا کہ ہم سو ئی ہو ئی قوم نہیں ہیں بلکہ ہم اپنے ملک کے دفاع کے لئے ہر وقت تیا ر ہیں بھا رت کی افو اج کو پا کستا نی افواج بھا گنے پر مجبور کردیا وطن عزیز کے بہادر سپا ہیو ں نے ہمیشہ ہر محاز پر دشمن کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا 1965کی جنگ ہا ر گیا اور اس کے قبضے سے بہت سا علاقہ افوا ج پا کستا ن نے اپنے قبضے میں لے لیا پاکستا نی افو اج کیسا تھ سا تھ پا کستا نی قوم نے بھی اس جنگ میں اہم کر دا ر ادا کیا ملکی افو اج کے شا نہ بشا نہ رہے ان خیا لا ت کااظہا ر کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر نا صرشر یف بٹ نے6ستمبرکے حوا لے سے میجر عز یز بھٹی شہید کے مزا ر پر حاضر ی دے کر پھو لو ں کی چا دریں چڑ ھا نے کے بعد پا ک آرمی کے آفیسرا ن اور جوا نو ں کیسا تھ گفتگو کے دورا ن کیا اس موقع پر ان کے ہمرا ہ سینئر نا ئب صدرکشمیر پر یس کلب طا رق محمود ثاقب ،جہا نگیر پا شا،عا بد ذبیر ،را جہ حبیب الر حمن ،روما ن رضا ،بھی مو جو د تھے انہو ں نے کہا کہ ملک پا کستا ن کو اندرو نی اور بیرو نی سازشو ں کا سامنا کر نا پڑا تو افو اج پا کستا ن نے اس میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا آپر یشن ضرب عضب میں بھی پا ک فو ج نے اپنی جا نو ں کے نذرا نے پیش کر کے دشمن کے مذموم ادا رو ں کا نا کا م بنا یا پا کستا نی افو اج دفا ع پا کستا ن کیلئے ہر وقت تیا ر رہتے ہیں اور ہمیں اپنی افو اج پر فخر ہے میجر عزیز بھٹی شہید قومی ہیرو ہیں ان کی شہادت نے یہ ثا بت کر دیا کہ ہم اپنے ملک کا دفاع کر نا جا نتے ہیں 1965کی جنگ میں شہا دت نو ش کر نیوا لے شہدا کی عظمت کو سلا م پیش کر تے ہیں جنہو ں نے ملک کی دفا ع ،سلامتی اور بقا کیلئے اپنی جا نو ں کے نذرا نے پیش کئے خدا تعالیٰ ہما رے ملک کو تا قیا مت قائم ودا ئم رکھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )صحت مند انہ سر گر میو ں سے صحت مند جسم پروان چڑ ھتا ہے جس ملک کے گراونڈ آبا دہو ں اس کے ہسپتا ل ویرا ن ہو جا تے ہیں بھمبر میں کشمیر فٹنس کلب کا قیا م خوش آئند ہے ان خیا لا ت کااظہار سا بق وزیر اعظم کے فر زند پی ٹی آئی کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی یاسر سلطا ن نے کشمیر فٹنس کلب کاافتتا ح کر نے کے بعد صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ نو جو ان کسی بھی ملک کا اثا ثہ ہیں منفی سر گر میو ں کو نظر انداز کر کے نو جو ان اپنی صحت مند جسم کا ہونالا زمی ہے نوجو ان معاشر تی برا ئیوں سے بچ کر اپنی جسما نی فٹنس کا خیا ل رکھیں اس موقع پر ان کے ہمرا ہ سابق ایڈ منسٹر یٹر میر پو ر چو ہدر ی منشاء چو ہدر ی عبدا لروف کا شر ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،چو ہدر ی اصغر گھو ٹا ں ،ڈی ایس پی (ر)را جہ صا دق ،مسلم کا نفر نس تحصیل بر نا لہ کے صدر را جہ محمد رشید ایڈووکیٹ ،چیئر مین تحصیل زکو ة چو ہدری حیدر علی کاشر ،سٹی صدر مسلم کا نفر نس خوا جہ طا رق محمود بٹ ،راجہ اشفاق احمد ،پرو فیسر را جہ فہیم گل رضا ،منیجر یو بی ایل را جہ محمد یو نس ،(ر) بینک آفیسر را جہ امیر اکبر ،چو ہدر ی محمد یو نس (ر)بینک آفیسر ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،مرزا ند یم اختر ،عابد ذبیر ،سید دانیا ل گیلا نی ،سہیل ساگر نو نی ،وقاص اسلم وکی ،را جہ معاویہ خا ن ،چو ہدر ی شہزاد اشر ف ،شہباز اشر ف ،را جہ حسنین ،محمد انو ر مغل ذولقر نین اشرف جگنی ،حسن مرزا ،اسٹیٹ لائف انشورنس آفیسر چو ہد ری فا روق شاہین ،را جہ چا ند ،را جہ امجد ،را جہ حا جی عبدا لخا لق چو ہدر ی ممتاز حسین ،را جہ وسیم ودیگر سینکڑو ں لو گو ں نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ہیڈ کلر ک (ر)را جہ محمد صد یق خا ن ،تحصیلدا ر سما ہنی را جہ محمد اقبا ل انقلا بی کی وا لد ہ محتر مہ مختصر علا لت کے بعد وفا ت پا گئیں تھیں مر حو مہ کی نما زجنا زہ گزشتہ روز تحصیل وا لے قبر ستا ن میں ادا کر دی گئی نما زجنا زہ میں ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق ،سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،امیدوار اسمبلی راجہ رزاق احمد خا ن ،چو ہدری وحید اکر م ،را جہ امتیاز احمد خا ن ،ایڈ یشنل کمشنر حا فظ نیا زاحمد ،ڈپٹی کمشنر بحا لیا ت را جہ ارشد محمود ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر حسین ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مرکز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،سا بق وا ئس چیئر مین با ر کو نسل را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق محمود خا ن ،سا بق ممبر ضلع کو نسل را جہ عبدا لقیو م ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انورخا ن ،سا بق چیئر مین متحد ہ محاز انجمن اسا تذ ہ را جہ علی شا ن خا ن،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی فضل علی ،حا جی گلز اراحمد بنڈا لہ،را جہ بی بل خا ن چو کی ،ایکسین برقیا ت را جہ عمر حیا ت خا ن ،سابق چیئر مین را جہ افضل خا ن ،صدر انجمن تا جرا ن عبدا الشکو ر را جہ ، سا بق چیئر مین بلد یہ مرزا اجمل جرا ل ،سا بق صدر با ر چو ہدر ی سجا دا لحق ،سر پر ست اعلیٰ کشمیر پر یس کلب عز یز الر حمن نا ز ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد نسیم ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل کڈ یا لو ی ،سابق چیئر مین ضلع زکو ة چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،چو ہدر ی زبیر ،را جہ التماس خا ن ،صدر سنٹر ل پر یس کلب سما ہنی سید مظہر حسین جعفر ی ،سیکر ٹر ی جنر ل امجد عز یز کا شرتحصیلدا ر بر نا لہ حا جی غلا م محی الدین ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد خا ن ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ انصر محمود، صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،سینئر نا ئب صدر،طا رق محمود ثاقبجنر ل سیکرٹر ی چو ہدر ی عا طف اکر م ،سا بق صدر را جہ نعیم گل ،چو ہدر ی خا لد حسین ،افتخا ر احمد عظیمی ،جا وید بر سا لو ی ، ،مرزا ند یم اختر ،شیرا زپرو یز مشتاق ،صدر میلا دکمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ،ڈی ایف او را جہ عمرا ن شفیع ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،را جہ محمد ذوالقر نین سما ہنی ،شیخ محمد صا دق ،چو ہدر ی طا ہر سبحا نی ،را جہ غلا م ربا نی ،منیجر یو بی ایل را جہ محمد یو نس ،را جہ وسیم گل ،پرو فیسر فہیم گل رضا ،حا جی را جہ نصر اقبا ل ،را جہ سا جد اقبا ل بنڈا لہ ،سا بق چیئر مین تحصیل زکو ة را جہ مسعود اسلم ،را جہ آفتا ب احمد خا ن ،سینئر صحا فی را جہ غلا م محی الد ین ،چو ہدر ی تصدق حسین ٹیپو ،ضلعی صدر انجمن پٹوا ریا ں طا رق بیگ ،سینئر نا ئب صدر طا ہر محمود ،جنر ل سیکر ٹر ی را جہ مظہر اقبا ل،را جہ عبدا لر حمن گڈو سمیت سیا سی سما جی ،مذہبی ،تعلیمی،سر کا ری آفیسران وملاز مین ، سول سوسا ئٹی ،صحا فیو ں ،عوام علاقہ اور عزیز اقارب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔۔