بھمبر کی خبریں 27/10/2016

Bhimber Rally

Bhimber Rally

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریاست جمو ں وکشمیر پر بھارتی جا برا نہ قبضے کیخلا ف کشمیر فر یڈ م موومنٹ کا سماہنی چو ک سے لیکر اقوام متحدہ کے دفتر تک احتجاجی مظاہرہ بھمبر کی فضا آزادی کے نعرو ں سے گو نج اٹھی احتجا جی مظا ہرین کا بھارتی افواج اور نر یندر مودی کیخلا ف شدید نعر ے بازی ریاست پر جا برا نہ قبضے کے خلا ف اقوام متحدہ کے مبصر کو یاداشت پیش کی گئی ریاست جمو ں وکشمیر کی وحدت کی بحا لی آزاد اسلا می فلاحی ریاست کے قیا م تک جدو جہد جاری رکھنے کا عز م تفصیلا ت کے مطا بق آزادی پسند تنظیم کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م 27اکتو بر 1947کو کشمیر پر بھارتی فو ج کے غا صبا نہ اور جا برا نہ قبضے کیخلا ف یو م سیاہ کے موقع پر احتجا جی مظا ہر ہ کیا گیا احتجا جی مظا ہر ہ سما ہنی چو ک اور سکو ل چو ک سے ہو تا ہوا اقوام متحد ہ کے دفتر پر اختتا م پذ یر ہوا احتجا جی مظا ہر ے کی قیادت کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ اور سیکر ٹر ی جنر ل محمد شفیق کیا نی کر رہے تھے احتجاجی مظا ہرین ہم کیا چا ہتے ہیں آزادی ،غیر ملکی غا صبو چھوڑ دو کشمیر کو ،تقسیم کشمیر نا منظور ،بھارتی سا مرا ج مردہ باد ،ظلم وستم ہا ئے ہا ئے کے فلک شگا ف نعرے لگا رہے تھے احتجا جی مظا ہر ین سے کشمیرفریڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،مر کز ی جنر ل سیکر ٹر ی محمد شفیق کیا نی ،جما عت الدعوة کے ضلعی امیر محمد شعیب سنی ٹر سٹ کے را ہنما علامہ ابرار نذیر ،اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہدری محمد یو نس بروٹی اور چو ہدری خالد حسین ایڈووکیٹ نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ 27اکتو بر ریاست جموں وکشمیر کی تاریخ کا سیاہ تر ین دن ہے جب ریاست کی آزادی پر شب خو ن ما را گیا اور بھارت کی غا صب افواج نے ریاست جمو ں وکشمیر کے ایک بڑ ے حصے پر قبضہ کر لیاکشمیر ی عوام تب سے قابض افوا ج کیخلا ف جدو جہد آزادی کو شرو ع کئے ہو ئے ہیں ظلم ،جبر ،تشدد،شہا دتوں اور جا نی قربا نیوں کے باوجو د کشمیری قوم کے پایہ استقلا ل میں لغزش نہیں آئی انہوں نے کہا کہ جب تک ریاست جمو ں وکشمیر کو غاصب قوتوں سے آزاد نہیں کرا یا جا تا اور تقسیم شدہ ریاست کی وحدت کو بحا لی نہیں کرا یا جا تا اس وقت فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئرخا لد پرو یز بٹ نے دیگر سا تھیوں کے ہمرا ہ اقوا م متحد ہ کے مبصر کو یاداشت پیش کی۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اوورسیز کشمیریوں کا جنو بی افر یقہ میں بھارت کے ریاست جمو ں وکشمیر پر غاصبا نہ قبضے اورمقبو ضہ کشمیر کے عوام کے مظا لم کیخلا ف احتجا جی مظا ہر ہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کیخلا ف اور آزادی کے حق میں نعرے بازی ،عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے بھارتی مظا لم رکوا نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ریاست جمو ں وکشمیر پر بھارت کے غا صبا نہ قبضے کیخلا ف 27اکتو بر کو69سا ل مکمل ہو نے پر جنو بی افر یقہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی نے اوورسیز کشمیری را ہنما چو ہدری حق نواز آف گڑ ھا للیاں کی قیادت میں احتجا جی مظا ہر ہ کیا احتجا جی مظا ہر ے میں مظا ہر ین نے آزاد کشمیر کے پرچم اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر آزادی کے حق میں اور بھارت کیخلا ف نعرے درج تھے اس موقع پر احتجاجی مظا ہر ین نے لا ئن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال فا ئر نگ،مقبو ضہ وادی میں ظلم وتشدد کیخلا ف اور آزادی کے حق میں شدید نعرے بازی کی اور مطا لبہ کیا کہ عالمی برادری اقوام متحدہ مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی مظا لم رکو انے کیلئے کر دار ادا کر ے اور کشمیر یوں کو حق خودارادیت دلا نے کیلئے اثرورسوخ استعما ل کر ے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمدیو سف درا ئیاں ،حا جی خا لد محمود گو را نکہ ،چو ہدری لیاقت علی سوکاسن ،ڈا کٹر شکیل احمد مکہا ل ،چو ہدر ی شا ہد لنگڑ یا ل پنڈ ی جہو نجہ نے کہا کہ یکم نو مبر کوبھمبر میں حکومت کی بیڈ گو رننس ،کرپشن ،جھوٹے مقدما ت اور زمینوں پر قبضوں کیخلا ف تاریخ ساز احتجا جی دھرنا ہو گا چو ہدری انو ارا لحق حکومت کو ٹف ٹا ئم دینے کیلئے حقیقی معنوں میں اپوزیشن کا کر دار ادا کر رہے ہیں بھمبر میں قانو ن میرٹ اور انصا ف سے ہٹ کر حکومت کو کوئی کا م نہیں کر نے دیں گے حلقہ کے عوام ووٹروں اور سپو رٹروں کو حقوق کا تحفظ کر نا چوہدری انو ارا لحق خو ب جا نتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے یکم نو مبر کو ضلعی کچہر ی میں دیئے جا نیوا لے احتجاجی دھر نے کی تیا ریوں کے حوالے سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ نو ن کی حکومت نے آزادکشمیر میں حکو مت سنبھا نے کے بعد بھمبر میں کر پشن لوٹ مار ،زمینوں پر قبضوں ،مخا لفین پر جھوٹے مقدما ت درج کروانے کیسا تھ ساتھ تباد لوں کے نا م پر انتقامی کا رروا ئیاں شروع کر دی ہیں حکومت کے گڈ گو رننس کے دعو ئے کا بھمبر میں عملی جنا زہ نکا لا جا رہا ہے سر کاری اور ریاستی مشینر ی کو ضلعی انتظا میہ مقامی لیگی را ہنما ئوں کی لو نڈ ی بنی ہو ئی ہے انہوں نے کہا کہ چو ہدری انو ارا لحق کے چا ہنے وا لوں کو ریاستی مشینر ی کے زور پر دبا یا نہیں جاسکتا چو ہدری انو ارا لحق اپنے چا ہنے وا لوں کا تحفظ کر نا بھی خو ب جا نتے ہیں یکم نو مبر کو ضلع کچہر ی بھمبر میں حکومت کی بیڈ گو رننس کیخلا ف تاریخی احتجا جی دھر ناہو گا احتجا جی دھر نا میں حلقہ بھر سے کا رکنا ن شر کت کریں گے