بھمبر کی خبر یں 25/3/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) ٹی بی ایک موذی لیکن قا بل علا ج مر ض ہے پا کستا ن کے قیا م کے وقت بھی ٹی بی کا مر ض مو جود تھا جو آج بھی ہے سائنس کی تر قی کے اس دو ر میں آج ٹی بی کا 100 فیصد علا ج مو جود ہے معاشر ے میں ٹی بی کے مر ض کے با رے میں شعور وآگا ہی اجا گر کر نے میں غفلت بر تی جا رہی ہے ہم سب ملکر وہ کر دار ادا نہیں کر پا رہے جو ہما ری ذمہ دا ری بنتی ہے دنیا بھر میں ٹی بی کا عالمی دن منا نے کے موقع پر ہمیں بھی اس با ت کا عہد کر نا ہو گا کہ ہم سب کو اس موذی مر ض کے خلا ف ملکر جہاد کر نا ہے میڈ یا،اساتذ ہ ،علما ء ،سماجی ور کرز ،سیاسی وسما جی شخصیات اور محکمہ صحت کے اہلکا ر ملکر عوام میں نچلی سطح پر ٹی بی کے مرض کی آگا ہی میں اپنے اپنے حصے کا کر دار ادا کر یں ان خیا لا ت کااظہا ر ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسرڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر نے ضلعی ٹی بی کنٹرو ل پرو گرا م کے زیر اہتما م ٹی بی کے عا لمی دن کے موقع پر منعقدہ سمینار سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ ٹی بی کی علا ما ت ظا ہر ہو نے پر فو راًچیک اپ کرانا ضروری ہے سالا نہ 4لا کھ 20ہزار افراد پھیپھڑوں کی ٹی بی میں مبتلا ہو رہے ہیں اور ہر 4نو جوانوں میں سے 3نوجوا ن اس مرض کا شکا ر ہو رہے ہیں لیکن بد قسمتی سے ہم اس بیما ری کو کنٹرو ل کر نے کے حوا لے سے مطلو بہ نتا ئج حا صل نہیں کر پا رہے جس کے باعث ٹی بی کے مر ض میں مبتلا مر یضوں کے تھو ک کے باعث سا لا نہ 10افراد ایک فرد سے اس بیما ری کا شکا ر ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اس مر ض میں مبتلا مر یض کو ادویا ت کھلا نا نہا یت مشکل کا م ہے ٹی بی کے مر یض کا 6ماہ تک ادو یا ت کو روزانہ کی بنیاد پر کھا نا ضروری ہے ادویا ت کے چھو ٹ جا نے سے ٹی بی کا جر ثو مہ مز ید طا قتور ہو جا تا ہے انہوں نے کہا کہ اب اس بیماری کو چھپا نے کا دور نہیں بلکہ ٹی بی کا 100فیصد علا ج مو جود ہے اگر کسی میں ٹی بی کے مر ض کی علامات ظا ہر ہو رہی ہوں تو وہ ٹی بی سنٹروں پر جا کر معا ئنہ کروائے ٹی بی ادویا ت اور ٹیسٹ با لکل فر ی ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے لو گوں میں شعور اجا گر کر نے اور سینے کے مفت معائینے اور ٹیسٹ کیلئے مختلف علاقوں جن میں کڈ یا لہ ،کسگمہ تھا تھی میں فر ی کیمپ لگا ئے اور اب گڑ ھا للیاں میں بھٹہ خشت کے مزدوروں کیلئے فر ی چیسٹ کیمپ لگا یا جا رہا ہے جہا ں پر فر ی معائنہ ایکسرے اور لیبارٹر ی ٹیسٹ کی سہولیا ت مو جود ہو نگی انہوں نے کہا کہ عوام میں شعور نہ ہو نے کے باعث بڑ ی تعداد میں لو گ گا ئوں کی رہائشیں چھو ڑ کر شہروں میں منتقل ہو رہے ہیں جس کے باعث صحت کی سہولتوں کا فقدان ہو تا جا رہا ہے WHOنے ٹی بی کے مر ض با رے گلو بل ایمر جنسی نا فذ کر رکھی ہے جس سے یہ ظا ہر ہو تا ہے کہ TBکو کنٹرو ل کرنے میں ہد ف حا صل نہیں ہو رہے انہوں نے کہا کہ مقر رین نے ٹی بی کے شعور کو اجا گر کر نے کیلئے جو تجاویز دی ہیں ان پر سنجید گی سے غو ر کرینگے اور جلد ایک بھر پو ر تشہیری مہم چلا کر اس موذی مر ض با رے عوام کو شعو ر اور آگا ہی دینگے دریں اثنا ء ڈسٹر کٹ کوارڈینٹر TBکنٹرو ل پرو گرا م ڈاکٹر محمد تو فیق اور مہر النسا ء نے ٹی بی سنٹرز اور ان پر ٹی بی کے مرض کو کنٹرو ل کر نے با رے اپنی رپو رٹ پیش کی تقر یب سے ایم ایس ڈا کٹر فدا حسین ،انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،ڈا کٹر نا صر اقبا ل ،ڈرگ انسپکٹر ڈا کٹر ظہیر اقبا ل ،چو ہدر ی امتیاز تاج ایڈووکیٹ ،پر نسپل فدا حسین ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہد ری خا لد حسین ایڈووکیٹ اور ضلعی ٹی بی کنٹرو ل پروگرا م کے انچا رج محمد تو فیق نے بھی خطا ب کیا ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )یو نین کو نسل ملو ٹ اور پتنی کے عوام کا استحصا ل کر نیوا لوں کا یو م حساب قر یب آچکا ہے عوام ووٹ کی طاقت سے استحصا لی قو توں کو عبر تنا ک شکست دینگے کر نل وقار احمدنو ر بر نا لہ کے عوام کے حقیقی لیڈر ہیں جو حلقے کی تقد یر بد لنے کی بھر پور صلا حیت رکھتے ہیں عوام جوق در جوق انکے قا فلے میں شامل ہو رہے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ نو ن کے را ہنما صو بیدار (ر) منظور حسین آف ببو ٹ شر قی نے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر حکومت چو ہد ری پر ویز اشر ف نے ہمیشہ یو نین کو نسل ملو ٹ اور پتنی سے بڑ ی لیڈ کیسا تھ الیکشن جیتا اور یہی لیڈانکو ہمیشہ حلقے میں کا میا بی دلا تی رہی ہے لیکن مو صوف نے ہمیشہ ہی ان دو یو نین کو نسل کو نظر انداز کیا آج یو نین کو نسل ملو ٹ اور پتنی آزادکشمیر اور حلقہ بر نا لہ کی پسما ند ہ تر ین یو نین کو نسل ہیں دو نو ں یو نین میںآج میں انسا ن اور جا نو ر ایک جگہ پر پا نی پیتے ہیں لڑ کیوں اور لڑ کوں کیلئے ایک بھی انٹر کا لج نہ ہے ایک گا ئوں کو دو سر ے گا ئوں سے ملا نے کیلئے کو ئی را بطہ سڑ ک نہ ہے یو نین کو نسل ملو ٹ اور پتنی کے عوام آج بھی پتھر کے دور میں زند گی گزار رہے ہیں اس سب کے ذمہ دا ر چو ہد ری پرو یز اشر ف ہیں جنہوں نے جا ن بو جھ کر ملو ٹ اور پتنی کا استحصا ل کیا آمد ہ الیکشن میں عوام وزیر حکومت کی عوام دشمن پا لیسیوں کا بد لہ لینگے الیکشن میں انکو عبر تنا ک شکست دینگے انہوں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ کی خوش قسمتی ہے کہ ان کو کر نل (ر) وقار احمد نو ر جیسا لیڈر ملا ہے جو حقیقی معنو ں میں عوام کا نجا ت دہند ہ ہے انشا اللہ کر نل وقار احمد نو ر کی قیادت میں برنا لہ کے عوام کی تقد یر بد لے گی الیکشن میں کر نل (ر) وقا ر احمد نو ر بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کرینگے ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )27ما رچ کا عزم آزادی کنو نشن تحر یک آزادی کشمیر کو ایک نیا رخ دے گا با وقا ر آزاد اسلا می ریاست کا قیا م ہی مسئلہ کشمیر کا واحد حل ہے فر یڈ م مو ومنٹ ریاست جموں وکشمیر میں غر بت ،جہا لت،استحصا ل اور منا فقت سے آزادی اوت منقسم ریاست جمو ںو کشمیر کو یکجا کر نے کیلئے اپنی جدو جہد ہر حا ل میں جا ری رکھے گی کشمیر ی قوم 27ما ر چ کو بھمبر میں ہو نیوا لے عظیم الشا ن اجتماع میں شا مل ہو کر تحر یک آزادی کشمیر کو ایک نئی جلا بخشے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر مر کز ی را ہنما کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کنگ بر کت علی اور یو نس خیالی نے ڈڈیا ل ،بھمبر اور چھمب میں را بطہ مہم کے دو را ن کا رکنان مو ومنٹ سے با ت چیت کے دو ران کیا انہوں نے کہا کہ 27ما ر چ کا عزم آزادی کنو نشن تحر یک آزادی کشمیر میں تا ریخ رقم کر ے گا کنو نشن میں کشمیر ی قوم اس با ت کا عزم کر ے گی کہ ریاست جمو ں وکشمیر کی مکمل آزادی اور ایسے صحیح معنو ں میں اسلا می فلا ح مملکت بنا نے تک اپنی جدو جہد ہر حا ل میں جا ری رکھے گی انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے نا م نہاد حکمرا نوں کی غلط پا لیسیوں کے با عث کشمیر ی قوم غلا می کی چکی میں پس رہی ہے تحر یک آزادی کی اس تحر یک میں کشمیر قو م نے اپنی 2نسلوں کی قر با نی دی کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ شہدا کی قر با نیاں را ئیگاں نہیں جا نے دیگی اور انشا اللہ بہت جلد شہد ا کا خو ن رنگ لا ئے گا انہوں نے مز ید کہا کہ حکو مت آزاد کشمیر کی طرف سے تا ریخ کشمیر اور جغرا فیہ کی کتا بوں پر لگا ئی گئی پا بند ی قابل مذمت ہے پا بند ی فی الفو ر ختم کی جا ئے فر یڈ م مو ومنٹ ایسے اقداما ت کو مستر د کر تی ہے کشمیر ی قوم 27ما ر چ کو عزم آزادی کنونشن میں بھر پو ر شرکت کر کے تحر یک آزادی کشمیر کے ہاتھ مضبوط کر یں اور آزادکشمیر کے نا م نہاد حکمرا نوں کے تا بو ت میں آخر ی کیل ٹھو نک دیں ۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پا کستا ن تحر یک انصا ف تحصیل بر نا لہ کے صدر ملک افتخا ر طیب اعوان نے کہا ہے کہ تحر یک انصا ف بر نا لہ کے عوام کو مسائل سے نجا ت دلا نے کیلئے میدان عمل میں آئی ہے ہم عوام کی خوشحا لی چا ہتے ہیں عوام کے خوشحا ل ہو ئے بغیر ملک کسی صورت ترقی کی را ہ پر گا مز ن نہیں ہو سکتا بر نا کہ کے عوام امیدوار اسمبلی تحر یک انصا ف حلقہ بر نا لہ عبدا لما لک اعوان کی کا میا بی کیلئے کمر بستہ ہو جا ئیں ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے بر نا لہ میں مختلف موضع جا ت سے آئے ہو ئے وفود سے ملا قا ت کے دو را ن کیا انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کر پشن ،بے روزگا ر ی ،استحصال اور میر ٹ کی پا ما لی کے خا تمہ کیلئے میدان عمل میں آئی ہے تحر یک انصاف حلقہ بر نا لہ میں تبد یلی کیلئے پر عزم ہے اور انشااللہ امیدواراسمبلی ملک عبدالما لک اعوا ن کی قیادت میں متحد ومنظم ہے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نو جوانوں کی جما عت ہے جب بھی کسی ملک میں انقلا ب آیا اور ترقی ہو ئی تو اس میں بڑا کر دار نو جوانون کا رہا ہے اور نو جوان معاشر ے میں ریڑ ھ کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتے ہیں ہم انشااللہ نو جوانوں کے حقوق کا بھر پور تحفظ کر ینگے ۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بھمبر کے معرو ف تا جر وسما جی را ہنما حا جی محمد حسین عرف رو لو کے برادر نسبتی محمد قمر بٹ گزشتہ روز رشتہ اذدواج میں بند ھ گئے انکی شادی کی موقع پر بھمبر کے سیاسی سماجی را ہنما ئوں ،تا جروں ،شہر یوں ،دوست احبا ب اور عزیز واقا رب کی محمد قمر بٹ کو زندگی کی نئی شروعا ت پر دلی مبا رکبا د دی ہے انکے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ ن یو تھ ونگ میر پو ر ڈویژ ن کے جنر ل سیکر ٹر ی انجینئر چو ہد ری رضوان انو ر نے LA34جمو ں وکشمیر 5سے الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر دیا اس سلسلہ میں گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے مر کز ی سیکر ٹر یٹ میں مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر کے صدر را جہ فا روق حید ر خا ن کو ٹکٹ کیلئے با قا عد ہ در خواست جمع کروادی پا رٹی نے اگر ٹکٹ دیا تو عوامی طا قت کے ذریعے بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کرو نگا در خواست جمع کروانے کے بعد میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ میر پو ر ڈو یژ ن کے مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل چو ہد ر ی رضوان انو ر نے گزشتہ روز مہا جر ین کے حلقہ ایل اے34جمو ں 5سے باقا عد ہ الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر دیا ہے اس موقع پر انہوں نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ آزادکشمیر میں آنیوا لا دو ر مسلم لیگ نو ن کا ہے پیپلز پا رٹی کی حکومت نے آزادکشمیر کے اندر اقر با پرو ری کر پشن اور لو ٹ ما ر کا بازار گر م کر رکھا ہے پڑ ھے لکھے نو جو ان ہا تھوں میں ڈگر یاں تھا مے پر یشانی کے عالم میں پھر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نواز کی قیادت میں پا کستا ن اور آزادکشمیر میں تعمیر وترقی کا نیا با ب کھلے گا اور آزادکشمیر میں را جہ فا روق حیدر خا ن کی قیادت میں ترقی کا رکا ہوا پہیہ پھر سے چا لوہو گا انہوں نے کہا کہ پا کستا ن اور آزادکشمیر کی یو تھ کیپٹن (ر)صفدر حسین کی قیادت میں متحد ومنظم ہے انہوں نے کہا کہ اگر پا رٹی نے ٹکٹ دیا تو انشا اللہ عوامی طاقت کے سا تھ بھر پو ر کا میا بی حا صل کرونگا ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق صدر ریاست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چو ہد ری انو ارا لحق ،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیاں ،مر کز ی صدر انجمن پٹواریاں را جہ مظہر اقبا ل ،مسلم کا نفر نس کے ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی صو فی را جہ مسعود اسلم ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہدا نور،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی طا رق محمود ثاقب،عا بد ذبیر نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیا ن میں اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر لو کل گو رنمنٹ محمد یو سف قر یشی کی وا لد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر گہر ے دکھ وغم کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے بلند درجا ت کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ء کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی ہے