موٹر سائیکل چوری کرنے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج

Bike Stealing

Bike Stealing

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) موٹر سائیکل چوری کرنے پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج۔

تفصیل کے مطابق وارڈ نمبر دو کے سعید اختر ولد محمد حنیف آرائیں نے اپنا موٹر سائیکل نمبر2522 70 CC ماڈل 2012 گھر کے باہر کھڑا کر کے اندر داخل ہو ا اور جب واپس آیا تو موٹر سائیکل غائب تھی۔

ملزم شہباز حسین ولد نیاز حسین عرف نیازی سکنہ سولنگ ڈاکو موٹر سائیکل اٹھاتے ہوئے محمد حسن جمیل ولد جمیل خان دورانی اور طلحٰہ سعید نے دیکھا جس پر شہباز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔