بلاول بھٹو سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ملاقات

Bilawal Bhutto And  Agha Siraj Durrani

Bilawal Bhutto And Agha Siraj Durrani

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ملاقات کی ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی اور اسپیکر سندھ اسمبلی کی ملاقات کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کے استعفوں پر بات چیت کی گئی۔

جبکہ سندھ میں سیلاب کی صورت حال پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔