بلاول بھٹو آج لاہور کا دورہ کریں گے

Bilawal Bhutto

Bilawal Bhutto

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آج لاہور جائیں گے جہاں وہ سینئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

بلاول بھٹو لاہور میں مصروف دن گزاریں گے، وہ مقامی قیادت اور عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس دوران وہ نامزد ضلعی عہدیداروں سے انٹرویو بھی لیں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کے دورہ کے لیے مقامی قیادت نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ دوسری جانب وزیر اعظم میں محمد نواز شریف نے بھی کل سے سندھ کے دورے کا اعلان کر دیا ہے۔