296 ارب مالیت کے ٹی بلز کی فروخت

State Bank

State Bank

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے 15 روزہ نیلامی میں 296 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نیلامی میں تین کے 270 جبکہ چھ ماہ کے 25 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کئے گئے۔ فروخت کئے گئے بلز کی کٹ آف ایلڈ چار، چار، بیسسز پوائنٹس اضافے سے 5 اعشاریہ 94 فیصد رہی۔

بارہ ماہ کے بلز کی تمام پیشکش مسترد کر دی گئیں۔