بلیک یا اقربا پروری، صارفین کو ایک کلو جبکہ من پسند افراد کو ایک توڑہ چینی کی فراہمی

قصور (بیورورپورٹ) بلیک یا اقربا پروری، صارفین کو ایک کلو جبکہ من پسند افراد کو ایک توڑہ چینی کی فراہمی، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق رمضان بازار مصطفی آباد میں عوام کو سستے داموں چینی ہر صارف کو صرف ایک کلو دی جاتی ہے جبکہ من پسند افراد کو ایک توڑہ تک دے دیا جاتا ہے، اہلیان مصطفی آباد نے وزیر اعلی پنجاب ، ڈی سی او قصور ودیگر اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Ramzan Bazar

Ramzan Bazar