آل پاکستان عبدالرشید قریشی فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 12فروری سے ہوگا

KARACHI

KARACHI

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بلو موومنٹ فٹ بال کلب نواب شاہ کے زیر اہتمام آل پاکستان عبدالرشید قریشی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح مورخہ 12فروری 2016ء سے میونسپل اسٹیڈیم نواب شاہ میں ہوگا۔

،ٹورنامنٹ آرگنائزر رائو نعیم بلو کے اعلامیہ کے مطابق اس خوبصورت ایونٹ میں ملک بھر سے 32فٹ بال ٹیمیں مد مقابل ہونگے اس ٹورنامنٹ کے میڈیا کوارڈینٹر اسحاق عثمان ہونگے ۔