بالی ووڈ اداکارہ آسین کی شادی طے ہو گئی

Asin

Asin

نئی دہلی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ آسین کی شادی طے ہوگئی،23 جنوری کو دہلی سے ان کی ڈولی اٹھے گی۔

بالی وڈ اداکارہ آسین اگلے برس بھارتی الیکٹرانک کمپنی کے بانی راہول شرما کی دلہن بن جائیں گی۔ان کی شادی کے کارڈ بھی چھپ چکے ہیں۔

ان کی شادی کی تقریب تئیس جنوری کو دلی میں ہو گی ۔آسین کی شادی کرانے میں اکشے کمار نے اہم کردار ادا کیا ہے۔