بالی وڈ کی تاریخی فلم موہنجودڑو کا ٹریلر ریلیز

Mohenjodaro

Mohenjodaro

ممبئی (جیوڈیسک) موہنجودڑو کی تاریخ پر بننے والی بالی وڈ فلم کا ٹریلر آگیا ، تاریخی فلم موہنجودڑو میں ریتک روشن جلوہ گر ہوئے ہیں ۔

تاریخی فلم موہنجودڑو کی کہانی ایک کسان کی ہے جو موہنجودڑو جاتا ہے ۔ یہاں اسے ایک لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے ، موہنجودڑو اور اپنے پیار کو بچانے کے لیے یہ شخص دشمنوں سے خوب لڑتا ہے ۔ فلم میں ریتک روشن مرکزی کردار میں نظر آرہے ہیں ۔ فلم بارہ اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔