بالی ووڈ فلم ” سانٹا بانٹا پرائیوٹ لمیٹڈ ” کا ٹریلر ریلیز

 Santa Banta  Private Limited

Santa Banta Private Limited

ممبئی (جیوڈیسک) مزاح اور سسپنس سے بھرپور بالی ووڈ فلم ” سانٹا بانٹا پرائیوٹ لمیٹڈ ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

دو سردار جی سانٹا اور بانٹا کینیڈا جانا چاہتے تھے لیکن فجی پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نے فجی کے سب سے بڑے ڈان کی دشمنی مول لے لی۔ بالی ووڈ کامیڈی فلم 22 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔