بالی ووڈ فلم سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ کے گانے بیڈ بے بی کی ویڈیو جاری

Second Hand Husband

Second Hand Husband

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ”سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ” کے گانے بیڈ بے بی کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔

فلم میں گیپی گریوال اور اداکار گووندا کی بیٹی ٹینا آہوجا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم تین جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔