بالی ووڈ فلم تیرا سرور کے گانے ‘وفا نے بے وفائی کی’ کی ویڈیو جاری

 Tera Suroor

Tera Suroor

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی آنے والی فلم تیرا سرور کے گانے وفا نے بے وفائی کی کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ گانا اریجیت سنگھ، نیتی موہن اور سوزین ڈیمیلو نے گایا ہے۔

فلم میں ہمیش ریشمیہ اور فرح کریمی نے مرکزی کردار جبکہ نصیرالدین شاہ، شیکھر کپور اور کبیر بیدی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

فلم گیارہ مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔