بالی ووڈ کی نئی فلم “تین” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Amitabh Bachchan

Amitabh Bachchan

ممبئی (جیوڈیسک) ایک دادا کو سچ کی تلاش ہے، ایک پولیس آفیسر انصاف چاہتی ہے اور ایک پادری کو اپنی غلطی سدھار نے کا موقع چاہیے۔

الجھنوں سے بھری ایک اغوا کیس کی کہانی پر مبنی فلم “تین” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن، نواز الدین صدیق اور ودیا بالن فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

فلم دس جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔