بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنائیں گے: شعیب ملک

Shoaib Malik

Shoaib Malik

لاہور (جیوڈیسک) شعیب ملک نے کہا کہ ورلڈ کپ 2016 شاہد آفریدی کے حوالے سے اہم ہو گیا ہے یعنی بوم بوم کے آخری ایونٹ کو جیت کے ساتھ یادگار بنانا چاہیں گے۔

اسٹار آل راؤنڈر کہتے ہیں کہ کپتانی کے بارے میں نہیں سوچتے ان کی تمام توجہ کرکٹ پر ہے۔

پاک بھارت کرکٹ کی اہمیت پر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کو اچھے ہمسایوں کی طرح کھیلنا چاہیے اسی میں ان کا اور گیم کا فائدہ ہے۔