سرحدی تنازعات، منصفانہ اور قابل قبول حل چاہتے ہیں : بھارتی صدر چین پہنچ گئے

Narendra Modi

Narendra Modi

بیجنگ (جیوڈیسک) بھارتی صدر پرناب مکھر جی چین کے 4 روزہ دورے پر گورنگ ژو پہنچ گئے۔

انہوں نے کہا بھارت چین کے ساتھ سرحدی تنازعات کے حل کیلئے منصفانہ، منطقی اور قابل قبول راہ حل کرنے کا خواہاں ہے۔